@ahsanspeaks.bsky.social
@nadiabutt.bsky.social
@tararmudasar.bsky.social
@ejaz132.bsky.social
@malikji786.bsky.social
@mraheelakhtar65.bsky.social
@advmobeen.bsky.social
@rahib.bsky.social
@naveedahmadph.bsky.social
@skbonsai.bsky.social
@marketingsoul.bsky.social
@mzshan.bsky.social
2/3
23.01.2025 04:32 — 👍 2 🔁 2 💬 1 📌 0
اپنے محلے، رشتے داروں اور دوستوں میں نظر دوڑا کر دیکھ لیں
جو سب سے چول قسم کا بندہ ہو گا وہ یوتھیا ہی ہو گا۔
#باباجی
01.12.2024 15:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
یوتھیوں کو کون سمجھائے کہ
قسطوں میں انقلاب نہیں آتا
آن لائن انقلاب نہیں آتا
تاریخیں دے کر انقلاب نہیں آتا
#نومبر24_یوم_انقلاب
24.11.2024 15:44 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
22.11.2024 08:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
🤣🤣🤣
21.11.2024 20:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
باباجی فرماتے ہیں
ہر کسی کو احمق ہونے کا حق حاصل ہے، بس کچھ لوگ (24 کڑوڑ پاکستانی) اس استحقاق کا غلط استعمال کرتے ہیں۔
#باباجی
21.11.2024 08:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میرے مُشاہَدَے کے مطابق یوتھیوں کی صرف یہ ہی نو قسمیں انتہائی زہریلی ہیں:
باقی یوتھیے اچھے ہیں
1- پڑھے لکھے یوتھیئے
2- جاہل یوتھیئے
3- مرد یوتھیئے
4- عورت یوتھنیں
5- داڑھی والے یوتھیئے
6- بغیر داڑھی والے یوتھیئے
7- بچے یوتھیے
8- جوان یوتھیے
9- بوڑھے یوتھیے
20.11.2024 11:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر معاشرے میں جھوٹ بولنے کے ماہر لوگ مقدس ہوں، خیانت کرنے والے صادق اور امین ہوں۔ چور اور لٹیرے قوم کے لیڈر ہوں تو سمجھ لیں وہ معاشرہ جہالت کے عروج پہ ہے
#باباجی
20.11.2024 11:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🤣🤣🤣🤣
19.11.2024 21:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
شکریہ عاطف بھائی🙏
19.11.2024 19:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میرا بھی دوسرا ہے۔ ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں نہ😊
کہیں مجھے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔
19.11.2024 19:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جی کردیں فالو کہیں آپ میرے ویلیوڈ کانٹینٹ سے محروم نہ رہ جائیں
19.11.2024 18:42 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0
تم نے ریس لگوانی ہے😁
19.11.2024 18:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
کیا آپ مجھے فالو کرکے شکریے کا موقع دے سکتے ہیں😊
19.11.2024 18:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨
سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
19.11.2024 12:32 — 👍 816 🔁 211 💬 201 📌 15
Are you Happy or single?
19.11.2024 14:29 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
میں اپنی پسندیدہ عورت کا اکاؤنٹ ایسا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کہ کیا چاہتا ہوں
#باباجی
19.11.2024 14:20 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0
Thanks💐
19.11.2024 12:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
فکر نہیں کرو بہت جلد یہ بھی وی پی این پہ چلا جائے گا🤣
19.11.2024 11:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🤣🤣🤣🤣🤣
19.11.2024 11:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
لڑکیاں تو ہیں اور سبھی پیاری ہیں بس تمہاری پہنچ سے دور ہیں😉😉😉
19.11.2024 11:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Can you fb me?
19.11.2024 10:05 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
اگر آپ صرف اپنا ہی درد محسوس کرتے ہیں تو آپ صرف زندہ ہیں لیکن اگر آپ دوسروں کا درد بھی محسوس کرتے ہیں تو آپ میں انسانیت بھی ہے
#باباجی #bluesky
Good morning
19.11.2024 10:02 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
نہ یوتھیے نہ پٹواری نہ جیالے
جی ہم انسان ہیں
19.11.2024 09:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پاپا کی پریاں ایک ایک کرکے یہاں جو آرہی ہیں😉
18.11.2024 20:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
This will happen soon
#AI #Artificialintelligence
18.11.2024 20:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
مجھے لگتا ہے حافظ ساب کا بھی اس میں شئیر ہے
18.11.2024 20:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مجھے تو لگ رہا ہے بلواسکائی کسی جرنیل کی انوسٹمنٹ ہے
18.11.2024 17:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
فرنگی کون ہے
اور ملنگی کون
18.11.2024 17:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تو تم ہی بدل لو اپنی حرکتیں 🤣
18.11.2024 17:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0