@majidmaqsood.bsky.social
Political Analyst /Columnist and human rights defender
Majid Maqsood created a new group. Join the group to chat with them. vt.tiktok.com/ZSH4pocACXJX...
30.05.2025 10:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Out of School Children/Micro School
14.01.2025 06:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Who is he?
08.12.2024 09:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Happy Sindhi Culture Day..
01.12.2024 09:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صوبہ سندھ کینالز کے خلاف احتجاج پر ہے، بلوچستان اور کی پی کے میں آئے دن دھماکے ہو رہے ہیں ۔۔۔لیکن ہم مطمئن ہیں ملک ترقی کر رہا ہے۔
20.11.2024 05:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0احتجاج تو جمھوریت کا حسن ہوتا ہے، مگر ہمارے ہاں کنٹینرز کھڑے کر دیتے ہیں۔ لوگ نہیں آتے تو کہتے ہیں احتجاج ناکام ہو گیا۔۔۔
20.11.2024 05:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0You are welcome
19.11.2024 12:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 02022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
#SPHF
Thanks
18.11.2024 10:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0