تو پاکستانیوں روزے کیسے چل رہے ہیں؟
16.03.2025 00:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تو پاکستانیوں روزے کیسے چل رہے ہیں؟
16.03.2025 00:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم
15.12.2024 07:50 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
لمبی جنگ کے بعد ابھی گھر آیا ہوں تھوڑی دیر آرام کرنے کے لئے مقابلہ انشاءﷲ ہم ہی جیتیں گے
بس آپ دعاؤں میں یاد رکھنا
کل سارا دن احتجاج میں رہا اور آج بھی صبح صبح نکل گیا تھا اب گھر آیا ہوں تو ٹھنڈ کی وجہ سے بخار لگ رہا ہے
کچھ دیر آرام کرنے کے بعد دوبارہ جانا ہے
آپ لوگ بھی مہربانی کرکے گھروں سے نکلیں
سب بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے
24.11.2024 10:14 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
سب بھائیوں سے درخواست ہے کل لازمی نکلیں میں بھی ضرور جاؤنگا
اسلئے اب سونے لگا ہوں
آخر گرین کپڑاقیوں لگا رہے ہیں؟
میرے حساب سے تو یہ لوگ chormakey کا استمال کرکے فوٹیج چینج کرکے بے گناہ لوگوں کو سزائیں دیں گے
لیکن کل عوام کو ہاتھوں بہت بوری والی مار پڑنے والی ہے حکومت کو
موحسن نقوی کا دن میں دوسری بار گوہر علی خان سے رابطہ
احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست
سالار خان کا قافلہ پشاور پہنچ گیا
23.11.2024 10:42 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0مجھ جیسے کو پتا ہے کے یہ کس کے کارنامے ہیں تو مولانا کیسے انجان ہیں؟
22.11.2024 21:51 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0احتجاج ہوگا اور ضرور ہوگا پارٹی کا فیصلہ
22.11.2024 21:21 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0انشاءﷲ🥰
22.11.2024 21:03 — 👍 9 🔁 2 💬 1 📌 0
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس شرو
22.11.2024 20:58 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
شب بخیر پاکستان
24 نومبر نکلنا ہے سب نے یاد رکھنا
لعنتیوں سچ بولنا سیکھو یہ کیا ڈرامہ ہے کے ریپیرنگ کی وجہ سے بند کر رہے ہیں
صاف صاف لکھو کے ڈر گئے ہیں
میں ویسے گالی نہیں دیتا لیکن یہ کنجری واقعہ #parachinar پر بھی سیاست کر رہی ہے
22.11.2024 12:34 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0گیراجن کا پیغام ہے یہ تو بھائی صاحب
22.11.2024 11:20 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ڈر اسے کہتے ہیں
22.11.2024 11:19 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ عمران خان کا پیغام
22.11.2024 09:48 — 👍 10 🔁 3 💬 1 📌 0فیک نیوز😂
22.11.2024 08:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلکل پر یہ جاہل لوگ ہیں انکو کون سمجھاۓ
22.11.2024 08:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بی بی کے بیان پر گھنگرو توڑنے والو پہلی بات تو بی بی نے سعودیہ کا نام نہیں لئے
کال تو کہیں سے بھی آ سکتی ہے
امریکا اسرائیل لندن
ایک دفع ضرور پڑھیں
21.11.2024 23:47 — 👍 14 🔁 4 💬 1 📌 0پاراچنار میں آج جو کچھ ہو رہا ہے اسکا زمیدار کون ہے؟
21.11.2024 21:48 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0ظالم حکمرانوں سے
21.11.2024 14:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستانیوں کو ایک سنہری موقع ملا ہے بدلہ لینے کا
اپنے اوپر ہوئے ہر ظلم کا حساب لینے کا تو لہذا گھروں سے نکلنا ہے 24 نومبر کو
100% hoga
21.11.2024 13:30 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
گزشتہ رات dsp مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں
ایسے خبیثوں کو لٹکانا چاہیے
علیمہ خان عمران خان کے ساتھ بلکل ویسے کھڑی ہیں جیسے قائد اعظم کے ساتھ محترمہ فاطمہ جناح کھڑی تھیں
21.11.2024 12:28 — 👍 13 🔁 3 💬 1 📌 0