مکمل ہونے کے بعد وہ کتیا واپس سی ون تھرٹی کے ذریعے پنڈی پہنچائی گئی۔
کل جب عام فوجیوں کی لاشوں کو گدھوں کے ذریعے منتقل کرنے کی تصویریں دیکھیں تو یہ واقعہ یاد آگیا جو کئی سال قبل کسی کتاب میں پڑھا تھا۔
عام سپاہی ہوں یا عوام، جرنیلوں کے نزدیک ان کی حیثیت کتوں سے بھی کمتر ہے!!!
21.11.2024 07:34 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
چنانچہ چکلالہ سے سی ون تھرٹی جہاز منتخب کیا گیا جس میں ویسے تو ٹینک، توپیں وغیرہ ٹرانسپورٹ کی جاتی ہیں، لیکن تاریخ میں پہلی بار اس کے ذریعے ایک کتیا کو کوئٹہ پہنچایا گیا کیونکہ جنرل صاحب کا حکم تھا۔
یہ جہاز دو دن کوئٹہ رہا۔ اس دوران کتے اور کتیا کو مکمل رومانس کرنے کا موقع دیا گیا اور مطلوبہ عمل
21.11.2024 07:34 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0
ضیا کے دور میں جنرل موسی کے پاس کوئٹہ میں ایک اعلی نسل کا کتا ہوا کرتا تھا۔ پنڈی کے ایک جنرل صاحب کے پاس ایک کتیا تھی اور ان کی خواہش تھی کہ اس کی بریڈنگ کوئٹہ والے کتے سے ہو۔ کتیا کو کوئٹہ پہنچانے کیلئے پی آئی اے کے جہاز کی آپشن زیرغور آئی لیکن جنرل صاحب جہاز میں دستیاب سہولیات سے مطمئن نہ تھے۔
21.11.2024 07:34 — 👍 4 🔁 0 💬 3 📌 0
جرنیل کی اگر خوف سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں تو اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ 24 نومبر کو لوگ سڑکوں پر نکل رہے ہیں ۔ ۔ ۔
جرنیلا، پیمپر باندھ یا پوتڑے، تیرا پیشاب نکلنا شروع ہوچکا ہے!!!
21.11.2024 02:03 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
یہ جملہ ایک یونیورسل ٹروتھ بن کر سورج کی مانند ہر روز ہمارے سامنے چمکتا ہے اور ہماری دانش کو تونائی فراہم کرتا ہے۔
جاننا چاہتے ہیں کہ وہ جملہ کیا تھا؟ عمران خان کا وہ جملہ تھا:
"اگر پچاس ہزار لوگ سڑکوں پر نکل آئیں تو جرنیلوں کا پیشاب نکل جاتا ہے ۔ ۔ ۔"
21.11.2024 02:03 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0
آج سے کئی سال قبل عمران خان نے حکمت و دانش سے بھرپور ایک جملہ کہا تھا جو کہ شاید رہتی دنیا تک سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔ اس جملے میں دانائی، حکمت، پولیٹیکل سائنس کی تھیوریز، سوشل ڈائنامکس، سماجیات، الغرض سب کچھ سما جاتے ہیں۔ یہ وہ جملہ ہے کہ جسے دنیا کا کوئی فلاسفر، کوئی دانشور رد نہیں کرسکتا۔
21.11.2024 02:03 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
عاصم منیر، بزنس کمیونٹی سے:
آپ اپنا پیسہ پاکستان میں لائیں اور انویسٹ کریں
بزنس کمیونٹی، عاصم منیر سے:
پین یکا، پہلے جنرل عاصم باجوہ، راحیل شریف، کیانی اور قمر باجوے کا سرمایہ پاکستان لاؤ، ہم بھی لے آئیں گے ۔ ۔ ۔
21.11.2024 02:01 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
آج اگر آپ صبح سات بجے اڈیالہ جیل کے دروازے کھول کر اعظم سواتی کو عمران خان سے ملاقات کرتے دیکھیں یا گنڈاپور کو مکمل پروٹوکول کے ساتھ ڈیڑھ گھنٹہ تک عمران خان سے تنہائی میں ملاقات کی خبر دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ آبپارہ میں کسی کی پھٹی پڑی ہے!!!
19.11.2024 12:42 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 1
انٹرنیٹ سے قبل انسانی شعور کی سطح اتنی بلند نہیں ہوا کرتی تھی۔ اس وقت سادہ لوح لوگ سرخ رنگ کی آندھی دیکھ کر سمجھ جاتے کہ ضرور کسی بے گناہ کا بالات کار ہوا ہوگا۔
آج کے دور میں ایسی توہمات ختم ہوچکیں۔ اب فیکٹس کا دور ہے۔
19.11.2024 12:42 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0
باقیوں کی نہ صرف اسناد بحال ہوئیں بلکہ انہیں اعزازی ڈگریاں بھی جاری ہوئیں۔
چل اوئے موتر، اگلا پلان دس۔۔۔
19.11.2024 12:38 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
حسینہ شیخ نے بھی ایسے ہی اعلانات کئے تھے، سٹوڈنٹس کی تعلیمی اسناد منسوخ کروا دی تھیں۔ اس کے باوجود اسے جوتے، برا، پینٹیز چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ جن کی اسناد کینسل کی تھیں، ان میں سے تین کو نگران حکومت میں ایڈوائزر کے عہدے ملے،
19.11.2024 12:38 — 👍 3 🔁 2 💬 1 📌 0
آج منیرے مستری کی وجہ سے یہ دروازہ بھی بند ہوا۔
ایسی نحوست تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی!!!
19.11.2024 11:30 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
جب حاضر سروس جرنیل کو نادرا کا محکمہ سونپا گیا کہ مال بناؤ اور ہائی کمان کو حصہ دو، تو پھر جعلی ڈاکومنٹس ہی بنیں گے ۔ ۔
جب شہبازشریف جیسا بھکاری وزیراعظم بنایا جائے تو پھر عام عوام بھیک مانگنا اپنا استحقاق سمجھیں گے۔
پچھلے پچاس سال سے امارات پاکستان کیلئے زرمبادلہ کا دوسرا بڑا سورس رہا۔
19.11.2024 11:30 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
پھیلا دیں کہ شیخ محمد بن زائد نے دس ارب ڈالرز پاکستان میں انویسٹ کردیئے۔ جب یہ خبریں وہاں پہنچیں تو ابوظہبی کے شاہی خاندان کیلئے شرمندگی کا باعث بنیں کیونکہ انہوں نے دس ارب ڈالرز تو دور، دس درھم بھی لگانے سے معذرت کردی تھی۔
یہ سب کارنامے کیوں ہوئے؟ جب موتر نقوی جیسے وزارت داخلہ میں تعینات ہوں،
19.11.2024 11:30 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
2۔ اکثر پاکستانی ویزٹ ویزے پر جا کر بھیک مانگنا شروع کردیتے ہیں۔ اکثر یہ کہتے بھی پائے گئے کہ "ہم مانگنے نہیں آئے مگر کیا کریں، مجبوری ہے ۔ ۔۔ "
3۔ چند پاکستانی امارات سے متعلق سوشل میڈیا پر ایسی خبریں شئیر کرتے رہے ہیں جن سے وہاں کی حکومت کی بدنامی ہوتی تھی۔ مثال کے طور پر پٹواریوں نے خبریں
19.11.2024 11:30 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
جس کے بعد امارات حکومت کو پاکستانی ایمبیسی کے ساتھ تفصیلات شئیر کرنا پڑیں جن کے مطابق حالیہ تین برسوں میں:
1۔ جعلی شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور تعلیمی اسناد پر امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا۔
19.11.2024 11:30 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
ناایل مستری اور اس کے ٹاؤٹس نے پاکستان کی مزید بدنامی کروا دی۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزوں کی بندش کا فیصلہ ہوا۔ عطا تارڑ، طلعت حسین، انصار عباسی سمیت عسکری فوطوں نے راگ الاپنا شروع کردیا کہ انصافیوں کی وجہ سے امارات نے پابندی لگائی۔
19.11.2024 11:30 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 1