صدقے بلو کی جان ❤️❤️
28.12.2024 16:25 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0صدقے بلو کی جان ❤️❤️
28.12.2024 16:25 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0
سنو اے میری حسین شہزادی!!
میں تمہارے بغیر ہر وقت اداس رہتا ہوں اور تمہیں لگتا ہے کہ مجھے فرق ہی نہیں پڑتا۔
میری جان ایک تم ہی تو ہو جس کے ہونے سے فرق پڑتا ہے، تمہاری ناراضگی سے جان جاتی ہے۔
تم میرا مکمل سرمایا ہو، تم میری کائنات ہو ❤️
#ManOoo
❤️❤️
26.12.2024 00:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تیرے بالوں پہ میرے ہاتھ کی دھیمی حرکت
جسطرح چاند اندھیروں میں سفر کرتا ہے
جزاک اللہ جان من جی 😘❤️
11.12.2024 10:52 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0❤️❤️❤️
11.12.2024 10:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں
اک نئی دنیا اپنی محبت کی
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں
#ManOo
جب میں نے پہلی بار تمہاری آواز سنی تھی تو اس لمحے مجھ پہ یہ راز منکشف ہوا کہ بعض آوازیں بھی ذائقے رکھتی ہیں ۔ ♥️
#ManOo
When something is real, it lasts forever.❤️
10.12.2024 09:58 — 👍 11 🔁 1 💬 1 📌 0Cute meow ❤️
08.12.2024 10:02 — 👍 14 🔁 1 💬 1 📌 0ہائے صدقے محترمہ ❤️❤️
08.12.2024 09:46 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
محترمہ ✨️♥️
ہر چیز ایک وقت پہ اچھی لگتی ہے
پر آپ مجھے ہر وقت اچھی لگتی ہو 🖤❤️
#ManOo
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں. 🥰❤️
#ManOo
❤️❤️
06.12.2024 17:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
مانا کہ رات بھی دن لگتی ہے شہر میں ۔
کیا تو نے دیکھا ہےکبھی گاؤں میں شام کا منظر۔!
کبھی کبھی ساتھ بیٹھے لوگوں سے زیادہ ہزراوں میل دور بیٹھے لوگ آپ کی مسکراہٹ کی وجہ بن جاتے ہیں ❤️
03.12.2024 17:57 — 👍 9 🔁 2 💬 1 📌 0😂😂😂
03.12.2024 13:08 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
صدقے ❤️
بہت بہت شکریہ ❤️
لوگ _______"آب حیات "ڈھونڈتے ہیں!!!
ہمارے لئے تو آپکا وجود"حیات" ٹھہرا💖💞
#ManOo
❤️🙏
02.12.2024 10:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ہائے صدقے ❤️
02.12.2024 09:57 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
A lion's legacy: From generation to generation, the king teaches his cubs the ways of the pride.
Blessed Morning Bluesky Family 🦁
دشت میں جیسے کسی ابر کا سایہ وہ شخص___!!🔥
#Billu
Beautiful photo! The bond between the lion cub and his father is truly heartwarming. ❤️🦁
02.12.2024 09:43 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0A lion cub finds the perfect throne atop his father's mane.🍃🦁✨
02.12.2024 08:30 — 👍 83 🔁 7 💬 4 📌 1Thank you
01.12.2024 16:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آداااب زہے نصیب ❤️
01.12.2024 16:40 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
ممکن هے ہر خیال نکالوں خیال سے
لیکن ترا خیال تو تیرا خیال ھے۔
I love the silent hour of night 🌙
Sweet Dreams Fam✨💜
🫣🫣
30.11.2024 14:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0