فیض حمید کے خلاف عاصم منیر اپنی ذاتی جنگ لڑ رہے ہیں۔
11.12.2024 07:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@khalari804.bsky.social
فیض حمید کے خلاف عاصم منیر اپنی ذاتی جنگ لڑ رہے ہیں۔
11.12.2024 07:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب سے بائیکاٹ کی مہم شروع ہوئی ہے انکی (قمیض) پھٹی پڑی ہے۔
ایک طرف منا رو رہا ہے دوسری طرف چاچا ٹڈا کہہ رہا ہے ٹاسک فورس بناؤں گا۔ غریدہ کو بلاؤں گا۔
اگر گولی نہیں چلی تو سیف سٹی،پمز،پولی کلینک اور سی ڈی اے ہسپتال کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج پبلک کردیں
02.12.2024 22:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پشاور سے اسلام آباد موڑ قافلہ پہنچ چکا ہے۔ آگے رینجرز گھات لگائے بیٹھے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ رات وہیں قیام کرکے صبح انٹرنیشنل میڈیا کی موجودگی میں آگے بڑھا جائے!
25.11.2024 17:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0راولپنڈی اسلام آباد آپکا وقت شروع ہو چکا ہے
25.11.2024 13:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0محمد بن زید عمران خان کا دوست ، محمد بن سلمان عمران خان کا دوست۔ کمپنی عمران خان کے دونوں دوستوں کے آگے لیٹ چکی ہے کہ ہمیں معافی لے دو۔ آئی ایس آئی کے سہولتکار عرب ممالک میں دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں۔
25.11.2024 12:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے قافلے آگے بڑھ رہے ہیں اور پچھلے کئی گھنٹے سے شیلنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں - ذرائع
25.11.2024 07:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0تازہ ترین اطلاعات کے مطابق
فیض آباد کے قریب پہلا کارکن شہید 😢
صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں قافلہ سرگودھا روڈ فیصل آباد سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔ انتظامیہ کی جانب سے موجود تمام رکاوٹیں عبور۔
24.11.2024 17:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صرف پنجاب میں آج تحریک انصاف کے چار ہزار کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے
24.11.2024 17:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کمال پلاننگ کے ساتھ احتجاج جاری ہے۔
ان کو تھکا تھکا کے مارو،
ڈی چوک تو انشاللہ پہنچے گی عوام۔
@shabazgil.bsky.social
صاف بات کروں گا لاہور میں لیڈرشپ نے عوام کو دھوکہ دیا، ورکرز کو بارہ بجے بتی چوک کا وقت دے کر وہاں اُن کی گرفتاریاں کروائی اور خود ابھی تک نہیں پہنچے
اس وقت بتی چوک بلکل خالی ہے، نہ سلمان اکرم راجہ نظر آ رہا نہ حماد اظہر
فیصل آباد میدان جنگ بن گیا ، کارکنان پر اندھا دھند شیلنگ کی اطلاعات
24.11.2024 11:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں قافلے کی قیادت کے لیے روانہ۔
24.11.2024 09:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0الحمداللہ
اپنے مرشد کی کال پر پہنچ چُکے ہیں ✌️
پشاور پنجاب سے بھی لوگ پہنچ گے
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں
روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے
جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
(شاعر فیض احمد فیض)
جو مریم کو گُھونگٹ میں ویدہ نا کر سکے وہ اج کونٹینر میں کپڑا ڈال کر خان کا استقبال کر کے اپنی خوائش پوری کرنا چاہتے ہیں
23.11.2024 15:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس بار نظام ختم شد۔۔۔🔥
23.11.2024 14:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب سے زیادہ مشکالت میڈیل کلاس کے لوگو نے بارداش کی ہیں اور کل پاکستان کی میڈیل کلاس ہی سرپرائس دے گی ان الیٹ کلاس کو
انشاللہ
بریکنگ نیوز
راوالپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے شدت804 بتائی جا رہی ہے 😂😂😂😂
مُرشِد۔۔۔ ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے،
مُرشِد اُسے تو ہم سے ہی فُرصت نہیں ملی
باخبر ذرائع کے مطابق آرمی چیف کا محسن نقوی سے رابطہ۔۔۔
آرمی چیف کا محسن نقوی سے استعفیٰ کا مطالبہ۔۔۔۔
استعفیٰ کے وجہ ناقص کارکردگی۔۔۔۔
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کرم جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
23.11.2024 12:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انشاللہ
24 نومبر کی رات خان پاکستانی عوام سے خطاب کرے گا
اور بولے گا
میرے پاکستانیوں آزادی مبارک ہو...
آپ لوگو نے کر دکھایا...
پیٹرول پمپ بھی اسلام آباد میں بند ہونا شروع 🚨🚨
22.11.2024 17:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
دفعہ 144 نافذ ہے اور پولیس اسے توڑ کر “آئی جی آئی جی”کے نعرے لگا رہی ہے۔ شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔
تحریک لبیک کے احتجاج میں جا کر نعرے لگاتے ہیں اور یہاں تحریک انصاف کے مقابلے میں سیاسی جماعت بنے ہوئے ہیں
ماؤں کے بچے شہید ہو رہے ہیں، اسلام آباد میں لوگ اغوا ہو رہے ہیں،اور پولیس اپنی حرکتیں دکھا رہی ہے
اب سے 48 گھنٹوں بعد 24 نومبر کو عوام سڑکوں پر ہو گی حکومت کہتی تھی کہ 2 سے 3 ہزار بندے ہوں گے تو ان دو سے تین ہزار بندوں کے لیےں35 سے چالیس ہزار فورس کا اب تک انتظام کیوں کر لیا گیا ہے سندھ سے بھی پولیس بلوائی جا رہی ہے۔
صدیق جان