B
25.01.2025 08:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@maliknadeem.bsky.social
B
25.01.2025 08:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0InshAlah
20.01.2025 15:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Morning to
20.01.2025 12:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0In Pakistan so cool day
20.01.2025 12:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں آخری گیند تک مقابلہ کروں گا۔ عمران خان
18.01.2025 15:29 — 👍 38 🔁 16 💬 0 📌 2Old Memory ❣️
20.01.2025 12:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اہم ترین
پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے
عمر ایوب خان
"ڈی جی آئی ایس پی آر 9 مئی پر صریح غلط بیانی کر رہے ہیں، سیدھا اصول یہی ہے کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروایا" عمران خان
06.01.2025 05:25 — 👍 70 🔁 36 💬 1 📌 0Salutes to all of you who contribute on Social Media for Imran Khan and Pakistan. They captured everything but not you who kept raising voice through social media. Because of you, the redline against Imran Khan was removed and now the system is asking IK for an NRO.
02.01.2025 07:49 — 👍 93 🔁 38 💬 7 📌 0مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
11.12.2024 09:38 — 👍 118 🔁 50 💬 4 📌 0سول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے
محترمہ زرتاج گل وزیر
#گولی_کیوں_چلائی
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
24.11.2024 07:34 — 👍 326 🔁 137 💬 20 📌 4وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
24.11.2024 02:03 — 👍 233 🔁 89 💬 5 📌 2پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:
اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا www.ptiraabta.pk پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی
تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
*تمام حضرات سے گزارش ہے کہ موقع ملنے پر ہر سرکاری گاڑی کے ٹائروں سے ہوا نکال دیں. سرکار کی اپنی ہوا پہلے ہی نکلی ہوئی ہے.*
23.11.2024 21:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨پنجاب کے پلان میں اگر کوٸی تبدیلی ہوتی ہے تو آپ آفیشل اکاونٹ سے ہی کنفرم کرے گے میڈیا چینلز پر دھیان مت دیں۔اور اپنی تیاری کے ساتھ نکلیں
#pti
#islamabad#24Novmbar
23.11.2024 12:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#24Novmbar
23.11.2024 12:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
23.11.2024 02:16 — 👍 387 🔁 156 💬 14 📌 4تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
23.11.2024 08:22 — 👍 163 🔁 78 💬 9 📌 4اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
میرے پاکستانیوں۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
@imrankhanpti.bsky.social
22.11.2024 20:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0💙
22.11.2024 20:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ الحق ☝️
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔