چاول سب سے زیادہ چائنہ اور چول یوکے بھیجے جاتے ہیں
21.12.2024 20:10 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@chaudhryy.bsky.social
چاول سب سے زیادہ چائنہ اور چول یوکے بھیجے جاتے ہیں
21.12.2024 20:10 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0چاول یا چول؟
21.12.2024 17:10 — 👍 4 🔁 1 💬 2 📌 0ذہنی Disorder کا تو پتا نہیں کچھ دیر کو BP ضرور ہائی ہو جائگا
21.12.2024 20:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق 
یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے
 اظہر فراغ
جب دیکھا اور وار کوئی چل نہیں رہا
پھر اُس نے میرے ساتھ محبت سے بات کی
#اسدرحمان
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا!
08.12.2024 16:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Jo loug excitement mein ae the wo b ghayab hogae
08.12.2024 14:12 — 👍 4 🔁 6 💬 0 📌 0یہ ویرانیاں
04.12.2024 09:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب ٹھیک چل رہا ہوتا ہے اور پھر دسمبر آ جاتا ہے
01.12.2024 12:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے میاں نواز شریف سے زیادہ نیک، بااخلاق اور اللہ سے ڈرنے والا انسان نہیں دیکھا۔
بلکہ پارٹی کے نام مسلم لیگ ن میں جو ن ہے، یہ تو لیا ہی میاں صاحب کے نیک سے کاٹ کر   گیا ہے۔
I missed having fun with friends 😂🤣
20.11.2024 14:02 — 👍 25666 🔁 1217 💬 449 📌 91تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
20.11.2024 16:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کمال
20.11.2024 08:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Hamidmirgeo.bsdky tu yahan b aa gya
19.11.2024 14:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر یہ بھی وی پی این کے ساتھ ہی چلانا ہے تو فٹے منہ ساڈا
19.11.2024 05:16 — 👍 6 🔁 4 💬 4 📌 2Black is king of colours 🖤
19.11.2024 14:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ڈاکٹر ماریو تشریف لائی ہیں ابھی تک یا نہیں؟
19.11.2024 07:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حامد میر bsky چار اکاؤنٹ بن چکے ہیں
18.11.2024 19:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ریحانہ ڈار والے اکاؤنٹ کے پیچھے کون ہے؟ 😂
18.11.2024 19:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائی کا ہمارا تعارف کروانے کا طریقہ انتہائی واحیات ہے، مثلا یہ ہیں chaudhry bsky; یہ ہیں فلاں bsky, حد ہو گئی پہلے ای دن اینا فری ہو گیا اے
18.11.2024 15:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🤣
18.11.2024 15:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Hamid mir ne follow kya hai aur maine followback nahi kya pls rt for visibility
18.11.2024 14:58 — 👍 10 🔁 12 💬 3 📌 4لطیفہ یاد آگیا کہ بعد از جماعت مسئلہ کھڑا ہو گیا کہ رکعتیں تین ہوئیں کہ چار۔ کافی بحث توتکار ہوئی، بات قریب قریب کافر کافر تک پہنچنے کو تھی کہ ایک صاحب نے کہا رکو میں بتاتا ہوں، تین ہوئی ہیں کیونکہ میری چار دکانیں ہیں ہر رکعت میں ایک دکان کا حساب کرتا ہوں اور آج صرف تین دکانوں کا ہی حساب ہوا ہے۔
18.11.2024 14:59 — 👍 17 🔁 5 💬 2 📌 1Pehle lalkaray naal main dar gayi
16.04.2024 18:01 — 👍 11 🔁 3 💬 1 📌 1Zindgi taiz bhot taiz chali ho jaise
13.03.2024 19:45 — 👍 10 🔁 1 💬 2 📌 0ایکس جیہو جئے وی ہون لعنت کتھے پیج ہندی 🚶🏽♂️🚶🏽♂️🚶🏽♂️
18.11.2024 14:23 — 👍 0 🔁 1 💬 1 📌 0کیوں نہیں ہیں ابھی تک؟
18.11.2024 14:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اعلی
18.11.2024 14:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0