ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ110صبــــح بخــیر✨
یا ربّ۔ میں تیری جنت کا طلبگار ہوں وہ خلد جہاں ہم کبھی روئیں گے نہیں، وہ بہشت جہاں دل غمِ زنداں کے ہر غم سے رہا ھو گا"
(اللھمّ انی اسئلک جنة الفردوس ❤️)
@royalblood110.bsky.social
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تمھارے تک لائے گا مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے۔ (القرآن) ✨ گجرات 🇵🇰 اسلام آباد | قلمکار #جےاےسید #سرکاری_بابو PMO.pk X #Royal_Blood110
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ110صبــــح بخــیر✨
یا ربّ۔ میں تیری جنت کا طلبگار ہوں وہ خلد جہاں ہم کبھی روئیں گے نہیں، وہ بہشت جہاں دل غمِ زنداں کے ہر غم سے رہا ھو گا"
(اللھمّ انی اسئلک جنة الفردوس ❤️)
ہر مضبوط شخص کے پیچھے ایک بے رحم ماضی ہوتا ہے…🍂
14.12.2024 06:15 — 👍 17 🔁 1 💬 1 📌 0دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپکی دعا کا انتظار کر رہی ہو۔ رب العزت بندوں سے بندوں کا بھلا چاہتا ہے۔✨
السلام علیکم 110صبح بخیر!!!🌻
مومنین کی ارواح ھر شب جمعہ اپنے گھروں میں لوٹ آتی ہیں اور ان میں سے ھر ایک روح غمگین آواز کے ساتھ یوں پکارتی ہیں اے میرے گھر والو ، میری اولاد اور اے میرے احباب ھمارے نام پر کچھ صدقہ دو، ھمیں یاد کرو اور ھماری تنھائی و بے کسی پر رحم کرو۔—رسول اللہ ﷺ
حقوق والدین ،ص74
#شب_جمعہ
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ صبــــح بخــیر✨
قبولیتِ دعا میں تاخیر کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے بلکہ دراصل اللہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا یہ بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ کرتا ہے،، تو پس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیں اور منتظر رہیں اس کی رحمتوں کے♥️
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸
🌼صبح بخیر 🌼
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ ♥️
"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں ❤
(القرآن، سورة النمل، 62)
یہ زندگی تب تک ہلکی ہے ،جب تک والدین نے بوجھ اٹھاۓ ہوۓ ہوں۔✨
19.11.2024 08:02 — 👍 13 🔁 2 💬 1 📌 0یا علی ع
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيــْكُم صبح بخیر✨
  
الله رب العزت آپکو کبھی غم، دکھ اور پریشانی میں مبتلا  نہ کرے۔ دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرماۓ۔ الله تعالی کی رحمت شبنم بن کر ہمارے گلستان حیات پر ہمیشہ برستی رہے.
الہی آمین .
ایک دن میں 2K فالورز ۔۔ماشاءﷲ ✨
Thnk ew BlueSky😉
ہم زندگی میں لمبے لمبے پیراگرافز ایسے لوگوں پر ضائع کر دیتے ہیں جو صرف ہماری خاموشی کے قابل ہوتے ہیں...!
جے اے سید
یہ Blue Sky پر ہمارے نام کے ساتھ BSKY کا مطلب وہی ہے جو میں سمجھ رہا ہوں..؟
18.11.2024 13:36 — 👍 15 🔁 2 💬 7 📌 1میں X پر پوسٹ کی ہے ایک گھنٹے میں 27 لائک 1 کمنٹ میں پوسٹ ہی ڈیلیٹ کی چپ کر کے ادھر آ گیا ہوں.
ٹویٹر تے وی ہن او گل نیی ری😉
السلام علیکم سکائی بلیو۔
مجھے پتا ہے سب لوگ ٹویٹر سے ادھر شفٹ ہو رہے ہو اگر واپس X پر جانا ہوا میرا اک چھوٹا سا کام کرتے آنا اس ہینڈل کو لازمی فالو کر لینا میں صبح بھی بھول گیا تھا.
@Royal_Blood110
ابھی 24گھنٹے بھی نہیں گزرے 1ہزار فالورز مکمل ہو گئے.
Thnk ew #BlueSky user's ✨
جب تک اصل نام والے لوگ نہیں آتے #BlueSky پر تب تک ان سیلبرٹیز کے نام پر فولّورز بنا لو...
کھیلو ہمارے جذبات سے جب پتا لگتا عمران خان اور نواز شریف both فالو یو😌
اے کم سارے ن لیگی کر رے نے مینوں میڈم مکھی منتری مریم نواز 2اکاؤنٹس سے فالو کر چکی ہیں😂
اک انصافی کی پوسٹ پڑھی X والوں کو بول رہا تھا سارے جلدی آو #BlueSky تے ایتھے نیرے پٹواری جے 😂
18.11.2024 08:30 — 👍 40 🔁 2 💬 3 📌 1قومِ یوتھ نہیں نظر آ رہی ہر طرف پٹوارخانہ کھلا ہے 😉
18.11.2024 08:24 — 👍 41 🔁 3 💬 6 📌 1یہ پوسٹ کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔!
I'am new here
ہم کو جیسے سیٹ ھوے ادھر سال ہو گیا ہے😉
اسی وی آج ای تشریف لائے آں سب پٹواری دوست بار بار بول رہے تھے سوچا چائنا کے ٹویٹر کو بھی دیکھ لیتا ہوں.
ٹوئیٹر کی نقل کرکے بنائی گئی ایپ استعمال کرنا غیر شرعی ہے۔ علماء کرائیم (سوُ)
ٹوئیٹر کی نقل کرکے بنائی گئی ایپ استعمال کرنا غیر شرعی ہے۔ 
علماء کرائیم (سوُ)
مضبوط رہو زندگی بزدلوں کو تسلیم نہیں کرتی۔۔✨
جے اے سید
یہاں ن لیگی ایسے آتے ہیں۔۔ جس طرح ہنیری وچ شاپر ۔۔آئی جا رے نے 😜
18.11.2024 04:37 — 👍 42 🔁 6 💬 10 📌 1میرے مالک میں منتظر ہوں تیری اک کنُ سے میں اس کائنات کو فیکوُن کی تشریح ہوتے دیکھوں اے میرے رحمٰن اللہ
 ہمارے لیے وہ سب آسان کر دے جو ہم اپنے دِلوں میں رکھتے ہیں مگر اپنی زبان پر نہیں لاتے __الہی آمین 🕋🤲
#جےاےسید
اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، اوریہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔ 
﴿سورۃ الانفال ، ۲۸﴾