زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے
چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے
دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لئے
ہم آئے یہاں تمہارے لئےاٹھیں گے وہاں تمہارے لئے
@arslan92.bsky.social
سجدوں میں عمر گزار دو جوانی بار بار نہیں ملتی