خواب انقلاب کے تھے، لیکن تکیے کے نیچے سے صرف اقتدار کے سکے نکلے۔
#protest #situation #pakistan
@ataurrehmankhaaki.bsky.social
خواب انقلاب کے تھے، لیکن تکیے کے نیچے سے صرف اقتدار کے سکے نکلے۔
#protest #situation #pakistan
سیاست وہ کنواں ہے جس میں ہر بار نئی رسی ڈال کر پانی نکالنے کی کوشش کی جاتی ہے، مگر نکلتا ہمیشہ وہی گدلا پانی ہے۔
23.11.2024 19:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0