پتا نہیں کس نے کہا تھا عاصم منیر کو چیف لگاو۔ ٹھنڈا اور ہومیو پیتھک انسان
26.11.2024 05:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@adnanbhatti.bsky.social
ہر فالو کرنے والے کو فوری فالو بیک کیا جائے گا
پتا نہیں کس نے کہا تھا عاصم منیر کو چیف لگاو۔ ٹھنڈا اور ہومیو پیتھک انسان
26.11.2024 05:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چند جنرلوں نے ججوں اور میڈیا کو ساتھ ملا کر 2018 میں جو گناہ کیا تھا پاکستان کی سالمیت کیلئے خوفناک خطرہ بن چکا ہے ۔خوف آتا ہے پاکستان خطرہ کو ٹال پائے گا یا نہیں
26.11.2024 05:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال
فیصلے کی گھڑی آ پہنچی ہے
قبر 1 مردے 2
وقت کم مقابلہ سخت
بریکینگ نیوز:اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا۔
21.11.2024 17:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 023 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!
21.11.2024 05:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے کو ادارہ فوری طور پر بلاک کر دے گا
20.11.2024 21:56 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ صاحب کوئی سستے قسم کے سلیبرٹی ہیں جو خود کو انتہائی گھٹیا سمجھتے ہیں،یہ صاحب دوسروں سے فالو بیک لیکر خاموشی سے انفالو کر دیتے ہیں ایسے گھٹیا انسان کو بلاک کر دینا چاہیے
20.11.2024 21:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کو معلوم ہے، جس دن وہ نواز، شہباز، زرداری اور بلاول کے ساتھ بیٹھیں گے اور یہ منظر ٹی وی اسکرینوں کی زینت بنے گا، اُس دن تحریک انصاف کی 28 منزلہ عمارت زمین بوس ہو جائے گی اور خان صاحب کےلئے اپنے پیروکاروں سے آنکھیں ملانا بھی مشکل ہو جائے گا، عرفان صدیقی
19.11.2024 07:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب سات رکنی آئینی بنچ کو ہی فُل کورٹ بنچ سمجھیں، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے جسٹس جمال خان مندوخیل کے ریمارکس
19.11.2024 06:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میاں صاحب جو فالو بیک نہیں کرے گا اس کو انفالو کر دیا جائے گا
18.11.2024 15:28 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بھائی آپ بھی تو فالو بیک دو، آپ خود فالو بیک کرتے نہیں اور دوسروں کو نصیحت کر رہے ہو
18.11.2024 15:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز:اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔چھترول پروگرام کی تیاریاں شروع۔
18.11.2024 12:43 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0جو مسخرے اپنے لوکیشن کی وضاحت تو چھوڑیں آئی ڈی تک بھی اصل نام سے بنانے کی جرات کرنے کی بجائے کوڈا شوڈا بن جاتے ہیں
وہ بھی چھپ کر گالیاں دیتے اور "جاہلانہ غول" سے واہ واہ وصول کرتے "ہیرو" بن جاتے ہیں!
ہائے رے حقیقی زندگی کے بھڑوے اور سوشل میڈیا کے ہیروز 😜
پنجاب میں تحریک انصاف تقریبا ختم ہوگئی ہے احتجاج کے لیے پنجاب سے بندے نہیں ملیں گے،اگر کوئی احتجاج کےلیے نکلا تو صرف کے پی سے آئے گا،پنجاب کے لوگ عمران کی منفی سیاست سے مایوس ہوچکے ہیں۔
18.11.2024 07:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ VPN کیخلاف پی ٹی اے کا کریک ڈائون، وی پی این بندش کےلئے ایک ٹرائل کامیابی سے مکمل، دوسرا ٹرائل جلد۔۔!!
18.11.2024 06:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پینٹاگون مسلسل ساتویں مرتبہ اپنے بجٹ کا حساب کتاب دینے میں ناکام،پینٹاگون نے میں 824 ارب ڈالر کہاں خرچ کیے اسکا کوئی آڈٹ یا حساب نہیں دے سکا۔پاکستان میں ہر کتا بلا فوج سے بجٹ کا حساب مانگتا،پاکستان کی فوج سالانہ 360 ارب سے زائد کا ٹیکس دیتی ہے۔ہر بجٹ کا باقاعدہ آڈٹ ہوتا۔
18.11.2024 06:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آئینی بینچ: الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج، درخواست گزار کو 20 ہزار روپے جرمانہ عائد۔۔!!
18.11.2024 06:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0