Philanthropist's Avatar

Philanthropist

@iamphilanthrop.bsky.social

Warm Hearted Assignee Of @ImranKhanPTI.bsky.social & @PTIOfficial.bsky.social Supporter #PTI #ImranKhan

197 Followers  |  14 Following  |  7 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.7731

Latest posts by iamphilanthrop.bsky.social on Bluesky

اسلام کے ٹرانسپورٹ اڈے آج رات 8 بجے سے بند ہاسٹلز بھی خالی کروانے کا حکم۔۔۔

کوئی آتا نہیں تو ٹانگیں کاہے کانپ رہی ہیں۔۔۔۔

22.11.2024 11:33 — 👍 34    🔁 12    💬 0    📌 0
Video thumbnail

As Imran Khan's wife, I respect you immensely, but there was no need to raise unrelated issues at this time. According to Imran Khan's directives and ideals, you should have no involvement in politics. Your comments could seriously harm both Imran Khan and Pakistan.

21.11.2024 17:57 — 👍 15    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏عمران خان کی اہلیہ ہونے کے ناطے آپ کی عزت سر آنکھوں پر مگر نا تو اس موقع پر یہ غیر متعلقہ بات کرنے کی کوئی ضرورت تھی اور نا ہی عمران خان کی ہدایت و نظریات کیمطابق آپ کا سیاست سے کوئی تعلق ہونا چاہیے۔ آپ کی ان باتوں سے عمران خان اور پاکستان دونوں کا شدید نقصان ہوسکتا ہے۔

21.11.2024 17:58 — 👍 20    🔁 6    💬 1    📌 0

‏"24 نومبر کا احتجاج کسی بھی صورت میں نا کینسل اور نا ہی موخر ہوگا"

(عمران خان)

21.11.2024 17:57 — 👍 16    🔁 5    💬 2    📌 1
Post image

‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

21.11.2024 13:45 — 👍 675    🔁 223    💬 41    📌 8

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔۔۔

لعنت ہو اس نظام پر ایسے قانون پر ایسے انصاف پر

21.11.2024 10:18 — 👍 14    🔁 6    💬 3    📌 1
Post image

عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!

21.11.2024 10:40 — 👍 307    🔁 129    💬 17    📌 4
Video thumbnail

‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان

20.11.2024 09:00 — 👍 254    🔁 108    💬 13    📌 6
Post image

ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔

21.11.2024 10:44 — 👍 303    🔁 128    💬 5    📌 4

عمران خان زندہ باد❤️

21.11.2024 11:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔
#Repost

21.11.2024 07:15 — 👍 244    🔁 55    💬 19    📌 2

◀️ یہ ایپ صرف اینڈرائڈ کے لیے میسر ہے، آئی فون یوزرز Bridgefy ایپ استعمالُ کر سکتے ہیں
⁦‎#DChowkProtest⁩

20.11.2024 15:22 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس، بلکہ آپ فرضی نام استعمال کر سکتے ہیں
◀️ یہ ایپ بلوٹوتھ کے ذریعے کمیونیکیٹ کرتی ہے لہٰذا اس کی زیادہ سے زیادہ رینج 100 میٹر یا 300 فٹ ہوتی ہے جتنے زیادہ لوگوں کے پاس یہ ایپ ہو گی اتنی دور تک آپ کی پہنچ ہو گی۔

20.11.2024 15:22 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

Message
🚨 موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔
◀️ احتجاج پر جانے سے قبل آپ کی ٹیم یا گروپ ممبرز یہ ایپ انسٹال کر لیں اور ایک دوسرے کو ایڈ کر لیں
◀️ اس ایپ میں

20.11.2024 15:22 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

اب انکو کوئی منافق نہ کہے تو کیا کہے

20.11.2024 15:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بس ایک دفعہ اللّٰہ یہ مراد پورا کردے❤️

20.11.2024 15:42 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

The Real king of Pakistani Politics

20.11.2024 14:50 — 👍 15    🔁 5    💬 1    📌 0

@iamphilanthrop is following 10 prominent accounts