@rasheedmirza.bsky.social
Library Profssional, Reader, Islamist, Strong Belief upon Allah and His Prophet Muhamamd ﷺ
Nearly a hundred aid trucks were looted in southern Gaza on Saturday in what UNRWA, the UN agency for Palestinian refugees, has described as “one of the worst” incidents of its kind.
19.11.2024 02:17 — 👍 354 🔁 113 💬 38 📌 9ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
شہری اپنی ذمہ داری نبھائیں
وزیر اعلی و وزرا لندن و یورپ عیاشی کو جائیں۔
شہری اپنی ذمہ داری نبھائیں
وزیر اعلی و وزرا لندن و یورپ عیاشی کو جائیں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
18.11.2024 04:47 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0