Beautiful Rawalpindi
02.02.2026 15:16 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0Beautiful Rawalpindi
02.02.2026 15:16 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
اے زندگی تجھے کیا کہوں
میرے ساتھ تو نے کیا کیا
جہاں آس کا کوئی دیا نہیں
مجھے اس نگر پہنچا دیا
نہ میں بڑھ سکوں
نہ میں رک سکوں
نہ ہی دل کی بات سمجھ سکوں
نہ کسی کو کچھ بھی کہہ سکوں
تجھے کیا کہوں تو نے کیا کیا
مجھے منزلوں کی خبر تو دی
پر راستوں کو الجھا دیا
اے زندگی تجھے کیا پتا
یہاں کس نے کس کوگنوا دیا
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
لَا تَظُنَّ أَنَّكَ صَالِحٌ، أَنْتَ فَقَطْ مَسْتُورٌ
یہ نہ سمجھ کہ تُو نیک ہے، تُوبس
پردے میں ہے۔..!!!
صبح بخیر زندگی🌹
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
جی، ٹویٹر پر سارہ نام کی اتنی ساری ہیں 😂 ورنہ عام زندگی میں تو میں نے بہت کم سنا ہے یہ نام
22.10.2025 13:07 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0🙂
22.10.2025 13:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میرے دو اکاؤنٹ ہیں دونوں سارہ کے نام سے ہی ہیں ایک لاگ ان نہیں ہورہا تھا تو دوسرا بنالیا۔ پہلے اکاؤنٹ سے جن لوگوں سے بات ہوتی تھی ان کو ایڈ نہیں کیا(وجہ پہلی بتائی ہے) اب یہاں کوئی ایکٹو دیکھتا ہے تو پوچھ لیتا ہے اس کی بات ہورہی ہے۔ اور اگر Dr. Panado ایکس پر ہوتےہیں
22.10.2025 12:15 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0🙈 اب بعد میں شکایت نہیں کرنی 😉🙂
22.10.2025 11:32 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0پہلے میرا بھی یہی خیال تھا اسی لیے فالو وغیرہ نہیں کرتی تھی مگر اب ان کی خان سے محبت والی پوسٹ میں اگنور کرتی ہوں اور میری خان صاحب کاا مذاق اڑاتی پوسٹ وہ اگنور کرتےہیں تو اچھا وقت گزر رہا 🙃
22.10.2025 05:36 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0نام تو وہی ہے پہلے سب لوگ کو اس لیےایڈ نہیں کیا کیونکہ اس بار ارادہ تھاکہ زیادہ پی ٹی آئی والوں کو فالو کروں گی(pti والوں کی خان صاحب سے محبت برداشت کرنا🤐😁ایک مشکل کام ہے)اس لیےنہیں چاہتی تھی کہ میری وجہ سے آپ سب کی ٹائم لائن پر وہ سب ائے🤭😏ویسےمیرا یہ تجربہ بہت اچھا رہااچھے لوگ ہیں🙂
22.10.2025 04:51 — 👍 5 🔁 0 💬 2 📌 0میرا خیال تھا میں نے کیا ہوا ہے مگر نہیں کیا ہوا تو ابھی کیا ہے۔
21.10.2025 08:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں ایکس پر ہوں (سارہ کے نام سے ہی) پہلا اکاؤنٹ لاگ ان نہیں ہو رہا تھا کسی وجہ سے تو نیا بنالیا. اسے چلانے میں اتنا مزہ ایا کہ پہلا جب لاگ ان ہوگیا تو بھی نہیں چلایا🤭
21.10.2025 04:41 — 👍 2 🔁 1 💬 2 📌 0بالکل
05.10.2025 12:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اچھا پھر ٹھیک ہے 👍😂
05.10.2025 12:36 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اج بہت عرصے بعد یہاں آئی تو پتہ چلا اور بھی کوئی یہ ایپ استعمال نہیں کر رہا سارے انگریزی اکاؤنٹس ہیں ٹائم لائن پر ( اور انگریزی تو ہمیں آتی نہیں 🙃🙃🙃) 🤭🤭🤭 گڈ👍👍👍
05.10.2025 12:35 — 👍 9 🔁 1 💬 4 📌 0
السلام علیکم 🇵🇰
صبح بخیر 💞
اے میرے رب!
تجھے تیرے رحمٰن ہونے کا واسطہ ہم پر رحم فرما
ہمیں بخش دے ہم نے اپنی جانوں پر بڑا ظلم کیا ہے تُو ہمیں معاف فرما دے
غزہ فلسطین کے مجاہدین اور مظلوموں کی مدد فرما اور ان کے خلاف کفار کی ہر سازش کو ناکام بنا دے
آمین🤲
#اردو_زبان
😢💯
04.05.2025 21:24 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0🙂
03.05.2025 12:11 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ہممم یہ بھی ہے
03.05.2025 12:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بالکل
03.05.2025 12:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Contaminated development changing from a jungle of trees to a jungle of concrete😱
03.05.2025 05:29 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کروں کہ میں اداس ہوں
درختوں کے جنگل سے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتی آلودہ ترقی
👩🦯👩🦯👩🦯
لاہور
02.05.2025 03:15 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بارش شروع 😃😇 شکر الحمداللہ
01.05.2025 16:33 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0شام سے ہمیں اندھیری اور بارش سے چڑانے والوں! ہمارے دیس میں بھی اندھیری پہنچ گئی ہے کچھ دیر میں بارش بھی آجائے گی 😌😌😌
01.05.2025 16:30 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0😔🫡🫡🫡
01.05.2025 16:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اس وقت گھر میں چار لوگ ہیں جس نے سب سے زیادہ شور ڈالنا ہوتا ہے وہ مری میں انجوائے کررہی ہے تو اس لیے
01.05.2025 14:25 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بھنڈی کڑی کی recipe دیکھ آئی ہوں کیا خیال ہے بنائی جائے؟؟؟ لونگ weekend پر گھر والوں پر تجربہ کروں🤓🤓🤓
01.05.2025 13:58 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
جنگ تو ہو نہیں رہی تو عوام 9 مئی کے عرس کی تیاریاں ہی شروع کر دیں
👩🦯👩🦯👩🦯
🙂
01.05.2025 05:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0