جینا سیکھو ، جب تک تم زندہ ہو لوگ پیدا ہوتے اور مرتے رہیں گے ۔ خوشخبری یہ ہے کہ اس دنیا میں مرنے والے آخری انسان تم ہوگے ۔ تمہاری موت کے ساتھ یہ کائنات ختم کر دی جائے گی۔..
مارکس آریلئس
@am2pak.bsky.social
Student of Life!
جینا سیکھو ، جب تک تم زندہ ہو لوگ پیدا ہوتے اور مرتے رہیں گے ۔ خوشخبری یہ ہے کہ اس دنیا میں مرنے والے آخری انسان تم ہوگے ۔ تمہاری موت کے ساتھ یہ کائنات ختم کر دی جائے گی۔..
مارکس آریلئس
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!
23.11.2024 06:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے اپنی قوم کو جیل جانے کے بعد صرف دو بار کال دی ہے پہلی بار 8 فروری کو تب قوم نکلی اور انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا دوسری بار اب 24 نومبر کو میں اپنی قوم کو کال دے رہا ہوں امید ہے قوم اب بھی مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ عمران خان
#نومبر24_خان_کی_کال
Final Call
Islamabad.
کسی کتے کو آپ کا خوف سونگھنے دیں اور نہ ہی کسی انسان کو آپ کی ضرورت سونگھنے دیں، کیونکہ یہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔،
جرمن کہاوت
دنیا میں جسے سیکورٹی کی ناکامی کہا جاتا ہے پاکستان میں ناکامی کے ذمہ دار ادارے اسے قربانی اور شہادت کا نام دے کر ترانے بجانے شروع کر دیتے ہیں۔
22.11.2024 14:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0احتجاج ہر صورت ہوگا نہ مؤخر ہوا ہے نہ معطل ہوا ہے اور نہ ہی کوئی جگہ اور پلان تبدیل ہوا ہے
22.11.2024 12:19 — 👍 36 🔁 8 💬 2 📌 0عمران خان کا دو ٹوک پیغام 🚨
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا
کیا آپ عمران خان کی آواز پر 24 نومبر کو نکلیں گے؟
21.11.2024 11:02 — 👍 67 🔁 29 💬 2 📌 2میرے پاکستانیو، اگر ہم سب کا مرنا مقدر ٹھہر ہی گیا ہے تو ہم لڑ کر مریں گے ڈر کر نہیں۔
21.11.2024 11:05 — 👍 40 🔁 13 💬 2 📌 1آپ آ رہے ہیں؟ 24 نومبر کو نکل رہے ہیں؟
21.11.2024 11:07 — 👍 131 🔁 47 💬 16 📌 4اللہ الحق ہے !
24 نومبر اسلام آباد 📍
پاکستانیوں!
تم لوگ نکلو گے تو خان نکلے گا
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے ججز نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دی۔
وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں، کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عقیل عباس
اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے، کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے، جسٹس عرفان سعادت
"اب ہم کہتے ہیں کہ جنگ ختم ہو گئی ہے، لیکن مجھے یقین ہے کہ اگلی جنگ معاشی جنگ اور میڈیا کی بدعنوانی ہوگی۔"
ہر چیز میں زندگی کا زوال اور اخلاقی زوال ہوگا۔
| کتاب "دی برننگ ٹومورو" سے ڈاکٹر مصطفیٰ محمود | مترجم : اکراش |
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
19.11.2024 15:19 — 👍 1357 🔁 379 💬 114 📌 25