Ghulam Mujtaba's Avatar

Ghulam Mujtaba

@mujtaba01.bsky.social

530 Followers  |  452 Following  |  27 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7004

Latest posts by mujtaba01.bsky.social on Bluesky

قوم یو تھ پریشان ہے جیل وچوں اپنے ابو کو چھڑوائیں ۔ یا ماں نوں لبھ کے لیان۔

28.11.2024 16:02 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صبح ڈی چوک صفائی کی دوران ایک عدد مونچھوں کا سیٹ ملا ہے ۔

27.11.2024 06:55 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

یہ ان کا پرانا رویہ ہے غریب عوام کو پھنساؤ خود 8 ضلعے پیدل پار کرو بحفاظت گھر پہنچ جاؤ۔

27.11.2024 07:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہماری سوچ غلط تھی انقلاب سے اچھے طریقہ سے نمٹا گیا۔ جس نے بھی یہ پلان کیا بہت خُوب کیا۔ پاک آرمی زندہ باد۔

27.11.2024 06:46 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

اساتذہ اور بزرگوں سے سنا تھا لیکن ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ
’’حافظ قرآن پر کالا جادو اور تعویذ نہیں چلتے‘‘۔

27.11.2024 06:04 — 👍 82    🔁 20    💬 0    📌 1

کنٹینٹز کے اوپر کھڑے ہو کر ان کو گلے ملنا جس جتھے نے رینجر کے جوانوں کو گاڑی کے نیچے روند ڈالا پولیس کے جوانوں کو فائر مارے ۔۔۔ یہ شہداء سے نا انصافی ہے۔

26.11.2024 12:45 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

جو یہ کروا رہے ہیں ان کو بھی۔

26.11.2024 12:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ظاہر ہے یہی تینوں۔ جن کو گولیاں لگیں۔ جو شہید ہوئے۔ PTI والے تو مقدس یہودیوں کی اولاد ہیں۔ ان کو تو کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

26.11.2024 12:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اگر خدانخواستہ اس بستر پر آرمی چیف کا بھائی پڑا ہوتا اور اگر اسی بستر پر یحییٰ آفریدی کا بھائی پڑا ہوتا اور اگر اسی بستر پر محسن نقوی کا بھائی یوں بےیارو مددگار پڑا ہوتا اور اگر اسی بستر پر حکمرانوں میں سے کسی کا بھائی یا بیٹا پڑا ہوتا تو کیا اس فتنہ سے یوں ہی مذاق رات کئے جاتے؟

26.11.2024 03:51 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

آمین

24.11.2024 03:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وہاں کون سا خطبہ دینا تھا

23.11.2024 15:32 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ کے خیال میں ۔
جب شاہ سلمان نے باجوہ سےکہا ہو گا۔
کہ یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔ تو اس وقت باجوہ کو شرم آئی ہو گی یا نہیں۔

23.11.2024 07:43 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

سلمان کو بھی دیکھتے ہی پتہ چل گیا تھا کہ یہ تو کھوتا ہے بندر ہے۔

23.11.2024 07:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

شہباز شریف صاحب صحیح کہ رہے ہیں۔ PTI کو تکلیف ہو رہی ہے کہ مُلک سنبھل کیوں رہا ہے

23.11.2024 07:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میں نے گدا کہا تھا۔ تم گدھا اٹھا لائے۔۔سلمان باجوہ کو ڈانٹ رہے ہیں

23.11.2024 07:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏🚨جو انتشار پھیلانے آئے، واپس نہ جانے پائے، گرفتار ضرور کرنا ہے،
وزیر داخلہ محسن نقوی

23.11.2024 06:21 — 👍 81    🔁 26    💬 1    📌 1

افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟

22.11.2024 06:06 — 👍 200    🔁 64    💬 19    📌 2

نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔

22.11.2024 13:10 — 👍 182    🔁 56    💬 16    📌 3

آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا
‏وزیراعظم

22.11.2024 13:26 — 👍 286    🔁 87    💬 21    📌 1

پ ن ک ی۔

23.11.2024 07:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

باجوہ نے کہا ہو گا..بندر وہ بھی گندی نسل کا

22.11.2024 09:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پہلے نعرے لگاتے تھے امریکی غلامی نامنظور اور اب اسی امریکہ کی غلامی انکو منظور ہے۔ اب نعرہ لگائیں گے سعود عرب کی غلامی نامنظور۔ وزیردفاع خواجہ آصف

22.11.2024 09:50 — 👍 24    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image

😂😂😂😂😂😂

20.11.2024 02:10 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

سبحان اللہ

21.11.2024 15:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اڈیالا جیل کے گرد سیکیورٹی ہائی الرٹ. رستہ کنٹینرز لگا کر جام کر دیا گیا. علاقہ ہائی پروفائل قرار.

21.11.2024 09:43 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

کرم ایجنسی میں مسافر بسوں کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ 6 خواتین سمیت 38 مسافر شہید. قافلہ پاراچنار جا رہا تھا.

لعنت ان دہشت گردوں پر ان کو یہاں بسانے والوں پر. اس صوبے کا وزیراعلیٰ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کی تیاری کر رہا ہے. اس کی فکر یہ ہے کہ احتجاجیوں کو کیسے مینج کرونگا.

21.11.2024 14:50 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

سر جی لگتا ہے deal ہو گئی یہ سور کو چھوڑنے والے ہیں

21.11.2024 14:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

21.11.2024 12:26 — 👍 453    🔁 155    💬 29    📌 5

آمین

20.11.2024 15:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میم آپ کی سب باتیں ٹھیک لیکن مہنگائی کم نہیں ہو رہی اسے control کرنے کی اشد ضرورت ہے

20.11.2024 13:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@mujtaba01 is following 17 prominent accounts