@hassanjakharr.bsky.social
Journalist|Ex Joint Secretary/Member GB Lahore Press Club|Activist|Believe in ChangeThrough Education
فوج کو ابو بنانے کا سلسلہ بھٹو نے شروع کیا جبکہ بھرپور فائدہ نواز شریف نے اٹھایا
عمران خان تو فرعون کے گھر میں پلنے والا بچہ نکلا
صحافی اور سرکاری ملازم عمران خان کےخلاف ذاتیات پر کیوں اتر آئے؟
کیا بوسیدہ نظام خطرے میں ہے؟
مطیع اللہ جان خوش قسمت ہے کہ منشیات کا بےبنیاد مقدمہ درج ہوا جس میں وہ چھوٹےگا بھی اور عزت بھی پائےگا۔ اگر کہیں غداری اور ملک دشمنی کا مقدمہ ڈال دیتے تو نہ دفاع ہوتا نہ ضمانت
28.11.2024 10:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان میں 2 برس میں جو تاریخ لکھ دی گئی ہے وہ ہمیں سقوط ڈھاکہ سمیت ہر سانحہ کی حقیقت بتانے کےلیے کافی ہے۔ ہر وہ جنگ جس میں فوج کو تمغے ملے اصل میں وہ جنگ فوج ہاری ہی ہے البتہ صرف تاریخ مسخ کرنے کےلیے تمغے دیکر نسلوں کو غلط تاریخ پڑھائی گئی
27.11.2024 19:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پارا چنار سانحہ
جب تک"محافظوں"کو پھانسی نہیں لٹکائیں گے تب تک دہشتگردی ختم نہیں ہوگی
#parachanar
Need an Digital Marketing Manager
23.11.2024 20:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0حماد صاحب خود بھی آئیں گے یا پھر یہ ہدایات صرف دوستوں کےلیے ہیں؟
23.11.2024 08:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
ملک میں فرقہ وارانہ جنگ کےخدشات سچ ثابت ہونے لگے۔۔۔
کیا واقعی اقتدار ایسی چیز ہے کہ لوگوں کے بچے مروا کے اپنی بادشاہت قائم رکھی جائے؟
ملازمت کےلیے اس قدر جنونی افراد کیا کیا ظلم نہیں ڈھاتے ہونگے۔
اللہ پاک ملک پہ رحم کرے
#parachanar #terriorist #army #politics
میرے مکھن کی سالگرہ پہ اس کے دادا ابو کا گفٹ
22.11.2024 19:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0باجی ڈر گئیں؟
#24Nov #PTIJalsa #Protest #Motorway
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 13:16 — 👍 1164 🔁 414 💬 65 📌 14بشری بی بی کے بیان کے بعد حالات کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ پی ٹی آئی کی مشکلات کم ہونگی یا بڑھیں گی؟
#BushraBiBi #pti #imrankhan #pakistan
What is Tesla PI Mobile????
#Tesla #elonMusk #Tech
السلام علیکم
نئے پلیٹ فارم پہ سواگت کیجئے
#bluesky #Pakistan #paraChinar