#ہمت_استقامت_کے_500_دن
16.12.2024 13:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@boshra-bibi.bsky.social
PTI politics
#ہمت_استقامت_کے_500_دن
16.12.2024 13:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#گولی_کیوں_چلائی ؟
01.12.2024 16:26 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0جہاں پاکستان میں رائج آمرانہ نظام حکومت کے تحت قومی میڈیا پر سانحہ اسلام آباد کے حوالے سے مجرمانہ اور بے شرمانہ سکتہ طاری ہے، وہیں بین الاقوامی جریدے اس ریاستی بدمعاشی اور دہشتگردی کو مسلسل بے نقاب کر رہے ہیں۔
Independent Urdu کے آرٹیکل میں سے چند اقتسابات
🔗 www.independenturdu.com/node/177161
بیشرم، بیغرت کہتے ہیں کہ بھاگ گئے، میرے لوگ کیا دہشتگرد ہیں؟ تُم گولیوں مارو اور بیچارے کھڑے رہیں گے، اب جب اسلحہ اُٹھا کر آئیں گے تو بتائیں گے بھاگتا کون ہے، تگڑے ہو جانا، علی امین گنڈا پور
29.11.2024 19:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شہرِ جاناں میں اب
باصفا کون ہے؟
دستِ قاتل کے
شایاں رہا کون ہے؟
“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم
#حق_کی_جیت_ہو_گی
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
یہ اقدامات تحریک انصاف کو دبانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنان، جیسے شہباز گل اور انتظار پنجوتھہ، جبری گمشدگیوں اور تشدد کا شکار ہیں۔ پنجاب حکومت اور پولیس فوج کا حوالہ دے کر بری الذمہ ہو جاتی ہیں، لیکن ان واقعات سے قومی ادارے بدنام ہو رہے ہیں
27.11.2024 17:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0