صوبائی امیر خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کرک تبلیغی مرکز کے امیر حاجی عمر خان کے وفات پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے
20.11.2024 08:16 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0@zahidhanafi.bsky.social
social media activist
صوبائی امیر خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کرک تبلیغی مرکز کے امیر حاجی عمر خان کے وفات پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے
20.11.2024 08:16 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0فالوبیک 🌹🌹🌹
19.11.2024 15:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فالوبیک🌹🌹
19.11.2024 11:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اسلام آباد:🚨🚨
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
welcome sir 🌹✌
19.11.2024 04:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پختونخواہ 🚨🚨
58 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔
چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ
نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو😥💔
Follow back🌹
19.11.2024 04:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایڈوکیٹ صاحب!! تن کے رکھو 🌹
19.11.2024 04:16 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0یہاں ہزاروں لائکس نہیں آرہے😂😂🙏🏻
19.11.2024 04:09 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0راولپنڈی🚨🚨🚨
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج ہونی ہے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت نے 342 کے بیانات داخل کرانے کا آج آخری موقع دے رکھا ہے
بنوں ۔۔🚨🚨
بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔ اغواکاروں نے پہلے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کیا اور بعد ازاں پولیس اہلکاروں کو اغواء کرلیا
اللہ اکبر۔۔۔۔🌹🌹
19.11.2024 04:00 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Thinks🌹🌹🌹
19.11.2024 03:42 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0🌹🌹follw back
19.11.2024 03:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Hello
Follw back
خوش آمدید ٹو ڈسٹرک کرک🌹🌹
19.11.2024 03:35 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0فالو بیک جکدی جلدی پھر موقع نہیں ملے گا
18.11.2024 19:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🌹🌹
18.11.2024 19:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فالو کردیا سمیع بھائی🌹🌹
18.11.2024 19:15 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0فالو مو کڑے 🥰
18.11.2024 19:12 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0راوی وی پہنچ گیا خیر نال🥰
18.11.2024 19:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ویلکم داد 🌹🌹🌹
18.11.2024 19:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تاحال فالو نہیں کیا ہے
18.11.2024 19:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فالو بیک نہیں دیا ہے🤔
18.11.2024 16:17 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یہاں یوتھیے منع ہیں😂😂
18.11.2024 16:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آئے ہو کیا
18.11.2024 13:36 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0فالو کردیا🌹
18.11.2024 13:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاءاللہ🌹🌹
18.11.2024 13:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اس دفعہ جو بل اسٹبلشمنٹی حکومت نے پاس کروائیں ہیں، اس کے مطابق ہر پاکستانی پیدائشی طور پر مشکوک ہوگیا ہے
17.11.2024 16:40 — 👍 16 🔁 6 💬 0 📌 0