@naimat07.bsky.social
Pakistan🇵🇰 lover #804
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
آج دل بہت افسردا ہے رات کو جو کچھ ہوا سارے برہم ٹوٹ گے😥😭
27.11.2024 06:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشرا بی بی کو مس گائیڈ کر کے زبردستی لے گئے ہیں حقیقت ورکروں کی زبانی خود سن لیں
27.11.2024 05:44 — 👍 40 🔁 30 💬 2 📌 2وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے
نکلو پاکستان کی خاطر!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
فیصلہ آپ کو کرنا ہے کہ 24 تاریخ کو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلنا ہے یا ساری عمر کے لیے غلامی قبول کرنی ہے۔
۔
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد#804
عوام کا صحت کارڈ بند کر کے حکمران اپنے گلے کی خراش کا علاج بھی لندن سے کروا رہے ہیں
22.11.2024 18:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0👌2
22.11.2024 17:21 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0پاکستانیو ٹیپو سُلطان یا بہادر شاہ ظفر جواب ضرور دیں ۔
22.11.2024 17:19 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Kia sab tayar ho
22.11.2024 12:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1Get ready for final cell#finalcell
22.11.2024 07:37 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی کا بھی کیا بھروسا ہے
زندگی کی قسم بھی کیا کھاؤں
TANHA #804
Good steps👣
21.11.2024 17:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی نے فائنل کال کا فائنل فیصلہ کر لیا،،،بشرہ بی بی نے آج اعلان کر دیا کہ اب احتجاج عمران خان کی رہائی پر ہی ختم ہوگا،،،اب یہ بقاء کی کال ہے اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے -
21.11.2024 17:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی نے فائنل کال کا فائنل فیصلہ کر لیا،،،بشرہ بی بی نے آج اعلان کر دیا کہ اب احتجاج عمران خان کی رہائی پر ہی ختم ہوگا،،،اب یہ بقاء کی کال ہے اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے -
21.11.2024 17:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0