عمران خان کی
ضمانت ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے
بات ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے
یہ بحث صرف 24 نومبر کا ردھم توڑنے کیلئے ہے اس پر فوکس رکھیں
24 نومبر اسلام آباد اور بس
@zahid1820.bsky.social
عمران خان کی
ضمانت ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے
بات ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے
یہ بحث صرف 24 نومبر کا ردھم توڑنے کیلئے ہے اس پر فوکس رکھیں
24 نومبر اسلام آباد اور بس
⚠️📣📣خان صاحب ابھی رہا نہیں ہوں گے 9 مئی کے مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں
30 نومبر تک
ان کی سماعت 30 نومبر کو ہو گی ضمانت ملی تو پھر رہائی ہو گی
اس وقت 24 نومبر کی فائنل کال کو کامیاب بنانا
مزید ضروری ہو گیا ہے
گرتی ہوئی دیوار کو دھکا دینا انتہائی ضروری ہے
ورنہ سب ضائع ہو جائیگا!
میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
20.11.2024 11:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0الحمد للہ- ھائیکورٹ میں آٹھ سے زائد سماعتوں، دو مرتبہ دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کے بعد پھر دلائل مکمل کرنے پر اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور-
کیس بنانے والوں کے پاس، ثبوت و دلیل کچھ نہ تھا- جس شخص نے بغض میں تکالیف میں اضافہ دھونس کے زریعے بار بار کروایا- اسکی آگاہی اوریا مقبول جان خود دیں گے-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو رہا کرنیکا حکم دیدیا
20.11.2024 11:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شکر ہے پاکستان 🇵🇰آزاد ہو گیا...
ورنہ آج ہم برطانیہ🇬🇧 کے شہری ہوتے
اور ایک سو چالیس ملکوں میں بغیر ویزا کے جا سکتے😒
توشہ خانہ کیس سماعت دوبارہ شروع میں اور سلمان صفدر جج کے سامنے پیش ہیں۔خان صاحب کی بہنیں بھی ہمراہ موجود
20.11.2024 10:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کو کیا صرف تحریک انصاف کا احتجاج کا حق ہے؟
پچھلے ڈھائی سالوں میں صحافیوں پر جو ظلم و ستم ہوئے کیا صحافیوں کو نہیں نکلنا چاہیے تحریک انصاف کے احتجاج میں؟ عارف حمید بھٹی
توشہ(ٹوچہ ) خانہ ٹو کیس میں مرشد کی ضمانت کا فیصلہ آج متوقع
فالحال وقفہ کر دیا گیا
کچھ دیر پر سماعت پھر سے ہو گی
چیف جسٹس یحیی آفریدی کا انقلابی فیصلہ
62لاکھ کی بجلی چوری میں ملوث میٹر سپروائزر غلام مصطفی کی درخواست ضمانت خارج
لیکن مائی لارڈ کو شاید نہیں پتہ کہ پورا الیکشن چوری ہوگیا۔عدلیہ کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر بے اختیار کر دیا گیا۔چیف جسٹس عہدہ کی عزت سیشن جج سے بھی کم ہوگئی۔۔چوہدری شہزاد گل۔
یہ فیڈریشن کو توڑنا چاہتے ہیں، پاسپورٹ آفس کی رپورٹ پے کہ ہر روز 40000 نئے پاسپورٹ بنانے کی درخواستیں موصول ہورہی ہیں، لوگوں کا اعتماد ختم ہوچکا ہے، یہ ہمیں 21 ویں صدی سے اٹھا کر اورنگزیب والی صدی میں لے جانا چاہتے ہیں۔۔
بابر اعوان
انسداد دہشتگردی عدالت میں صاحبزادہ حامد رضا، صاحبزادہ حسن رضا، حسن ذکاء نیازی، رانا اسد محمود خان، زرتاج گل و دیگر کی پیشی کے موقع پر صاحبزادہ حسن رضا سمیت متعدد رہنماعدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری نے پی ٹی آئی کے 16 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
20.11.2024 08:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0واز اٹھائیں 🛑
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ وہ 70 سالہ بیمار خاتون آج بھی اس قوم کی خاطر جیل میں بیٹھ کر لڑ رہی ہیں۔
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ضرور کریں
پاسپورٹ کینسل ہوں، شناختی کارڈ بلاک ہوں، تعلیمی اسناد روک دی جائیں
کیا فرق پڑتا ہے ؟؟
حقیقی آزادی ملتے ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر سے سب کچھ ایک سیکنڈ میں بحال ہو جائے گا۔۔۔عمران ریاض خان۔
اسٹبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کے سینئر لوگوں کو ٹچ کیا ہے کہ آئیں مل بیٹھ کر مزاکرات کرتے ہیں،
علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے اجازت مانگی ہے،
لیکن اسٹبلشمنٹ ماضی میں کئی مرتبہ عمران خان کو دھوکا دے چکی ہے اس بات عمران خان کو منانا مشکل ہے، عمران ریاض
آج عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو سکتی ہے۔
عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے
اب نہ نکلو گے، تو کب نکلو گے؟
جان جائے گی تو تب نکلو گے؟
بُت سبھی خوف کے گِر جائیں گے،
تم کفن باندھ کے، جب نکلو گے!
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ منسوخ کرنے ، موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔
احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔
پاکستانی حسینہ واجد
یاد رکھیں کہ #پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا اور اسی بات کے کرنے سے پاکستان پر قابض مافیا کو تکلیف ہے کیونکہ پرانے کچرے کے استعمال سے ہی وہ اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ تو تگڑے رہو اور #نشانہ_سیدھا_رکھو
19.11.2024 13:40 — 👍 33 🔁 11 💬 0 📌 0فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂
19.11.2024 16:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے کہا ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ عندلیب عباسی بھی تھی لیکن جیسے ہی عندلیب عباسی نے 9 مئی کی مذمت کی تو وہ آزاد ہوگئ جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد جیسے نظریاتی کارکن قید میں ہے
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
خصوصئ اعلان: نواز شریف مافیا اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کا "ون پیچ" پھٹ چکا ہے
18.11.2024 14:24 — 👍 35 🔁 7 💬 2 📌 0جھوٹی خبریں شروع۔۔۔ایسا کچھ نہیں ہے بس تیاری پکڑیں۔۔
19.11.2024 06:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ جدوجہد ہے پاکستان کو غلامی سے نجات کی
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
آمیـــــن یا ربــُـــ العالمیـــــن
yes
19.11.2024 05:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0