وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
@TeamAafiaOrg_
#PMsMissingLetter
Clemency for Aafia
Protest For Aafia
Freedom
@JoeBiden @POTUS
@ForeignOfficePk @CMShehbaz
@teamaafiaorg.bsky.social
#SaveAafiaNow
#FreeAafia
#IAmAafia
@tanveer642.bsky.social
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
@TeamAafiaOrg_
#PMsMissingLetter
Clemency for Aafia
Protest For Aafia
Freedom
@JoeBiden @POTUS
@ForeignOfficePk @CMShehbaz
@teamaafiaorg.bsky.social
#SaveAafiaNow
#FreeAafia
#IAmAafia
@teamaafiaorg.bsky.social
*اگلے 24 گھنٹے بہت اہمیت کے حامل ہیں آپ سب سے خصوصی دعاؤں کے درحواست ہیں اور ایت کریمہ کا ورد کرتے رہے*
`لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِين`
*`ڈاکٹر افیہ صدیقی` اور `فلسطینی مذکرات` کے آخری مراحل ہیں دل سے دعائیں میں یاد رکھیں*
*Knock Knock!*
It's Final Day, Sign The Petition Now!
اگر آپ پہلے ہی پٹیشن سائن کر چکے ہیں، تو براہ کرم اسے اپنے اسٹیٹس پر اور دوست احباب کے ساتھ شئیر کریں، سائن کرنے کے لیے تصویر پر موجود QR کوڈ کو سکین کریں یا نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں، شکریہ
linktr.ee/aafiamovement
AlhamadulilAllah blessed with cute little Angel
#Tanveer642
اقتدار اعلیٰ کا حقیقی مالک ہونے کی حیثیت سے اس کا قانون ، درحقیقت بالا قانون ہے(سپریم لا) ہے اورانسان کے لئے قانون سازی (Legislation) کا اختیار صرف اسی حد تک ہے ، جس حد تک وہ اس بالاتر قانون کے تحت اور اس سے ماخوذ ہو،یا اس کی دی ہوئی اجازتوں پر مبنی ہو
سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ ازاسلام کیا ہے؟
@Inqilabi55
#HNR_Team
#امریکہ_کا_یار_غدارہے
ہم کسی فوجی جرنیل سے نہیں ڈرتے۔۔!!
19.11.2024 08:18 — 👍 12 🔁 6 💬 1 📌 0The royal clock tower Makkah
02.01.2025 16:42 — 👍 20 🔁 3 💬 4 📌 0Palestine March and Aafia Release campaign in Islamabad 🤲 @ashygull.bsky.social @teamaafiaorg.bsky.social
#HumanRightsMatter #FreePalestine #PoliticalPrisoners #JusticeForAll #StandWithAafiaSiddiqui #EndInjustice #SupportHumanity #RaiseYourVoice #Solidarity #PeaceForAll l
بیدار ہوئے سب اہل جہاں ،
اب تم بھی خدارا اٹھ بیٹھو!
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell
@teamaafiaorg.bsky.social @ashygull.bsky.social
مریضِ عشق خود کو کر دوا دل دی سمجھ دلبر
مرض جانے دوا جانے شفا جانے خدا جانے
جے مَر کے زندگی چہندیں فقیری ٹوٹکا سُن گھِن
وفا دے وچ فنا تھی ونج بقا جانے خُدا جانے
اے پوری تھیوے نہ تھیوے مگر بیکار نئیں ویندی
دُعا شاکر توُں منگی رکھ دُعا جانے خُدا جانے
شاکر شجاع آبادی
توں محنت کر تے محنت دا صلہ جانے خدا جانے
تو ڈیوا بال کے رکھ چا ہوا جانے خدا جانے
خزاں دا خوف تاں مالی کوں بزدل کر نہیں سگدا
چمن آباد رکھ بادِ صبا جانے خدا جانے
Beat that!
#sunset #Dubai
Save afia
30.12.2024 08:50 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0آزمائشیں بہادروں کے واسطے ہوتی ہیں
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell
مصالحے کھانوں میں استعمال کریں
رشتوں میں نہیں
جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے۔جنہیں تم سن نہیں سکتے۔
وہی باتیں ہیں کہنے کی۔۔وہی باتیں ہیں سننے کی۔۔۔!!🖤🔥
ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہمیشہ پوری امت کے لیے سوچتی رہی۔۔۔
لیکن افسوس آج اس کے لیے کوئی کیوں نہیں بولتا
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell
@teamaafiaorg.bsky.social
زُباں زُباں پر مُحبت کا وِرد ہے لیکن
دِلوں دِلوں میں مَحض وقت کا گزارہ ہے
میرا خیال ہے لہجوں پہ تبصرے سے قبل
اداس آنکھ کے حلقوں پہ بات کی جائے
@teamaafia.bsky.social
30.12.2024 14:59 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اہلیانِ لاہور کے لیے اہم ترین پیغام ! ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے فیصلہ کن احتجاج 3 جنوری 2025ء، دوپہر 3 بجے، لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ +92 304 9747617 +92 304 4526424
@teamaafiaorg.bsky.social
31.12.2024 02:10 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0نتیجہ پھر وہی ہو گا
سُنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہوں گے
شکاری جال بدلے گا
وہی حاکم، وہی غربت
وہی قاتل، وہی غاصب
بتاؤ کتنے سالوں میں
ہمارا حال بدلے گا
سُنا ہے سال بدلے گا 🩵🍂
گزشتہ دنوں کراچی پریس کلب میں سینیئر صحافی اور کالم نگار محترم ثروت جمال اصمعی صاحب سے ملاقات کا موقع ملا۔
محمدصلاح الدین شہید کے قریبی ساتھی اصمعی صاحب انتہائی نرم دل، نرم خو، نرم مزاج، مشفق اور سادہ طبیعت کےمالک ہیں۔ کئی کتابوں کے مصنف ہیں روزنامہ جسارت اور تکبیر میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
چلے جانے کی عُجلت میں
دِلوں پر جو گُزرتی ہے
مُسافِر کب سمجھتے ہیں
اُنہیں احساس ہی کب ہے
زادِ رہ سمیٹیں تو کسی کا
دل سِمٹتا ہے
رَگوں میں خُون جَمتا ہے
کسی کے الوداعی ہاتھ ہِلتے ہیں
مگر دل ڈوب جاتا ہے
مگر جانے کی عُجلت میں مُسافِر
کب سمجھتے ہیں..
اندھا قانون قابل قبول نہیں!
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell
@teamaafiaorg.bsky.social
Follow our account,share account, repost our post, Like post,and comments on post.
Thank you.