عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں انشاءاللہ اس تحریک کو کامیاب کریں گے 24 نومبر کو ملتان کی عوام نے باہر نکل کر اسلام آباد پہنچ کر ثابت کرنا ہے کہ حقیقی آزادی کے سفر میں ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں,
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے
24.11.2024 03:24 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0
🚨ہم پرامید ہیں 3-4 دن میں تمام معاملات عوام حل کرلے گی،
ڈی چوک میں موجود فیملی کی گفتگو
24.11.2024 03:29 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
جو بھی کمنٹ میں 804 لکھے گا اس کو فالو بیک ملے گا اور سپیشل پروموشن 🤚
24.11.2024 03:35 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0
ہم نے تو D چوک کا کہا تھا انہوں نے تو پورا پاکستان ہی بند کر دیا ۔
کئ گھنٹہ سے پنوعاقل پر قومی شاہراہ بند رکھی گئی تھی عوام شدید پریشان تھی
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
24.11.2024 03:45 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
#کپتان_ہم_تیار_ہیں #کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
24.11.2024 07:23 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
🚨💥✍🏻 *_دمادم مست قلندر شروع_* 🔥🔥
*_کنٹینرز وڑنا شروع_*
24.11.2024 09:49 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
23.11.2024 07:06 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
*_✍️💫🔥اس بار مر جاؤں گا لیکن آخری گیند تک لڑتا رہوں گا کوئی بھاگے یا جاگے میں اپنے لوگوں کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کروں گا_*
*_صدام ترین_*
*_✌️🔥✌️_*
22.11.2024 18:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
*_✍️💫🔥 بلوچستان سے عوام بڑی جوش جذبے کے ساتھ اسلام آباد روانہ بولان میں پولیس کا سوفٹویئر بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے_*
*_✌️🔥✌️_*
22.11.2024 18:28 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
22.11.2024 16:48 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
وطن یا کفن فیصلہ کر کے نکلو
24 نومبر اسلام آباد
دمادم مست قلندر
21.11.2024 19:48 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
21.11.2024 19:14 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
جب سے احتجاج کی کال دی گئی
کبھی آئی ڈی کارڈ بلاک کرنے کی دھمکی
کبھی پاسپورٹ
کبھی تعلیمی اسناد
کنٹینر
شیل
نفری
پولیس کا مارچ
نعرے
یہ سب آپ کو ڈرانے کے لیے کر رہے ہیں
یاد رکھیں
"ان کا تحت آپ کے خوف پر قائم ہے۔"
جس دن خوف ٹوٹ گیا
تخت گِر جائے گا🔥
21.11.2024 18:59 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0
انشاءاللہ 24 نومبر کو پورا پاکستان سڑکوں پر ہوگا
21.11.2024 18:19 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
*_`🔥♦️✍️ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ`_*
*_`بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔`_*🔥
✍️♦️🔥
Social media activist jui pakistan
Pro Insafian | Stringent Patriotic | Over Thinker
Taking the legacy to new heights
فالو کے بدے فالو ورنہ Unfollow
عمران خان زندہ باد ❤
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Lodhran.
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf South Punjab.
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
Pakistan Tehreek-e-Insaf’s posts from X will be posted here.
Unofficial account
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my own
official Bluesky account (check username👆)
Bugs, feature requests, feedback: support@bsky.app