پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایڈوائزری کونسل اور مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
گلگت بلتستان سے سابق وزیرِ اعلیٰ محمد خالد خورشید خان کو ممبر منتخب کیا گیا ہے۔
@adeelellahabadi.bsky.social
I don't Need to Explain My Self I Know I'm Right 👍
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایڈوائزری کونسل اور مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
گلگت بلتستان سے سابق وزیرِ اعلیٰ محمد خالد خورشید خان کو ممبر منتخب کیا گیا ہے۔
کپتان عمران خان اپنے نظریے اور اپنی قوم کی خوشحالی اور ترقی کے لیے جیل میں ہر ظلم برداشت کر کے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کپتان عمران خان کی کال پر قوم بھی عسکری رجیم سے چھٹکارے کے لیے تیار ہے، اپنے لیڈر کی کال پر باہر نکل کر قوم ضرور حقیقی آزادی پالے گی ان شاءاللہ۔
13.07.2025 07:34 — 👍 9 🔁 6 💬 0 📌 0میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا
لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں
رجیم چینج کے تین سیاہ سال مکمل ہونے پر انصاف یوتھ ونگ کا “عمران خان اور جمہوریت” کے نام سے کنونشن
10 اپریل بروز جمعرات
نشتر ہال پشاور - دن دو بجے
PTI’s protest in London UK
8th February
2:00 PM
اللہ الحق ☝️
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
24 نومبر فائنل کال۔۔
ہمارے مطالبات ہیں:
26ویں ترمیم کا خاتمہ
جمہوریت اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
14.11.2024 14:46 — 👍 69 🔁 33 💬 3 📌 2If you’d like to contribute for the “final call”, please visit ptioverseas.com
14.11.2024 14:47 — 👍 72 🔁 26 💬 4 📌 0👋 Bluesky is an open social network that gives creators independence from platforms, developers the freedom to build, and users a choice in their experience. We're so excited to have you here!
We share Bluesky updates & news from this account. A quick orientation thread: 🧵✨
5,004,009 users
We just crossed 5M people total on the network! 🎉
22.02.2024 20:04 — 👍 11678 🔁 1734 💬 364 📌 210حکمران عوامی رائے سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ پاکستان میں ٹویٹر بند کردیا ہے ۔۔ ابھی صرف ایک کمشنر نے سچ بولا ہے
ثمر عباس
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
پاکستان کی عوام کی حقیقی آزادی کی خاطر 200 دن سے پابند سلاسل کپتان نے کسی طرح کی ڈیل نہیں کی،اور اب بھی کپتان قوم کے مینڈیٹ کی آواز اٹھارہا ہے اور ان شاءاللہ نظریہِ حقیقی آزادی کی ہی کامیابی ہوگی۔
22.02.2024 12:42 — 👍 9 🔁 8 💬 0 📌 0پی ڈی ایم ٹولہ جعلی فارم 47 کے ذریعے ملک پر مسلط کیا گیا ہے،پاکستان کی فلاح ایم ایسی حکومت میں ہے جس کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے،اور انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں قوم کو اس مقصد میں جلد کامیابی ملے گی۔
#فاتح_قیدی_عمران_خان
ہمیں نمائندے چاہیئں۔۔۔
چور نہیں
اپنے ووٹ پہ شپ و خون مارنے والے مینڈیٹ چوروں کے خلاف نکلیں 'پاکستان تحریک انصاف' کا ملک گیر پر امن احتجاج۔
17 فروری بروز ہفتہ • دوپہر 12 بجے
#MandateTheives
#PTIPressConference
ہمیں نمائندے چاہیئں۔۔۔
چور نہیں
اپنے ووٹ پہ شپ و خون مارنے والے مینڈیٹ چوروں کے خلاف نکلیں 'پاکستان تحریک انصاف' کا ملک گیر پر امن احتجاج۔
17 فروری بروز ہفتہ • دوپہر 12 بجے
#MandateTheives
#PTIPressConference
آج بروز اتوار دن 2 بجے پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب میں بھی انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ #نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
11.02.2024 05:23 — 👍 8 🔁 7 💬 0 📌 0یہ ہے اصل مینڈیٹ جو عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو دیا ہے، جس کو آج لگاتار پانچویں دن بھی چرایا جا رہا ہے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Congrats
11.02.2024 03:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0A chart of new user signups to Bluesky. The number 1,000,179 is in front of the chart in red text.
One million new users since we opened Bluesky yesterday!
Welcome to Bluesky!!! 🎉
میلسی: ورکر کنونشن پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران اور شہر کے دوستوں کے ساتھ ملاقات
انتخابات بارے مشاورت انشاء اللہ کھچی گروپ میلسی شہر سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا
امیدوار برائے قومی اسمبلی اورنگزیب خان کھچی #NA159
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جہانزیب کھچی خان #PP235
PTI TikTok Jalsa at 8pm on Saturday February 3, 2024 on www.tiktok.com/@ptitiktokli...
03.02.2024 03:19 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0اگلے دو دن کے لیےعمران خان کی اہم ہدایات
#ووٹ_عمران_خان_کا #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
ضلع وہاڑی سے پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کے امیدواران:
13.01.2024 03:03 — 👍 6 🔁 6 💬 0 📌 0ضلع وہاڑی سے پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کے امیدواران:
13.01.2024 03:08 — 👍 5 🔁 5 💬 0 📌 0دی اکانومسٹ میں چھپنے والے کالم کی ذمہ داری لیتا ہوں، میں نے کالم لکھ کر نہیں بھیجا، زبانی ڈکٹیٹ کروایا تھا۔ آئندہ ہفتے میری ایک تقریر بھی سوشل میڈیا پر آجائے گی۔ بانی چئرمین عمران خان
#PTIFundraisingTelethon
#بهاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نظامِ عدل؟!
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
فتح حق اور سچ کی ہو گی
انشاءاللہ جیت کپتان کی، جیت پاکستان کی !
#جعلی_الیکشن_نامنظور
#May9th_FalseFlag