80 years old cancer patient politician from 2 years in prison
Mother of courage, patience, commitment and trust.
@waseemkhan804.bsky.social
“إياك نعبد وإياك نستعين”
80 years old cancer patient politician from 2 years in prison
Mother of courage, patience, commitment and trust.
🚨🚨🚨مقامی لوگوں سے اپیل🚨🚨🚨
اگر قافلہ آپ کے گھروں کے یا علاقے کے قریب سے گزر رہا ہے تو قافلے میں شامل لوگوں کو پانی، نمک یا کھانے پینے کی چیزیں ضرور مہیا کریں کیونکہ یہ لوگ آپ سب کے بچوں کی مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
#FinalCall
جنہوں نے بستی اُجاڑ ڈالی
کھبی تو ان کا حِساب ہوگا
💔
خیبر امن جرگہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، پارٹی قائدین، قبائلی عمائدین، مشران اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت
”اگر قبائلی اضلاع میں امن قائم ہوگا تو پورے پاکستان میں امن، ترقی اور خوشحالی آئے گی۔ قبائلی عوام نے ہمیشہ پاکستان کی خاطر عظیم قربانیاں دی ہیں، اور اب وقت آگیا ہے
آمن جرگہ خیبر 🔥
25.10.2025 10:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جمعہ مبارک 🥀🩶
24.10.2025 09:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺎﺭ ﺟﯿﺖ ﺳﮯ ﻏﺮﺽ نہیں
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﻨﮓ ﺗﮭﯽ ﺳﻮ ﻣﯿﮟ ﻟﮍ ﮔﯿﺎ
#شہید_حق_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed
“راہ دیکھیں گے تیری، چاہے زمانے لگ جائیں،
زمانے لگ جائیں، زمانے لگ جائیں،
یا تو آ جائے تُو، یا ہم ہی ٹھکانے لگ جائیں۔” 💔
خیبر پختون خواہ میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کو گرفتار نہیں کیا جائے گا چاہے ان کا تعلق PTI سے ہو یا دوسری جماعتوں سے۔
اس صوبے میں کسی کو سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی
سہیل آفریدی کی آئی جی پولیس کو ہدایت 🔥
مصر کا مردہ فرعون بھی ہر سال اربوں کما کر قوم کو لوٹا رہا ہے، اور ہمارے زندہ فرعون ہر سال عوام کے خون پسینے کے اربوں آرام سے کھا جاتے ہیں ۔۔
17.10.2025 08:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایسے دستور کو ،صُبح بےنور کو
میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا
❤️🔥
اللّٰہ رحم فرما اور مسلمانوں کو آپسی تفرقہ سے محفوظ فرما، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
11.10.2025 20:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0“دہشتگردی سے نمٹنے کے حوالے سے میرا موقف ہمیشہ سے دوٹوک رہا ہے۔ تاریخ بھی گواہ ہے دہشتگردی کے خلاف اگر باقاعدہ سیاسی بصیرت اور حکمت عملی کے بجائے صرف طاقت کا استعمال کیا جائے تو ناکامی ہی مقدر بنتی ہے۔”
- عمران خان
😩
09.10.2025 19:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0علی آمین گنڈاپور وزیراعلیٰ نہیں رہے ۔۔۔۔
08.10.2025 13:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0HBD murshad 🩶
04.10.2025 17:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Free Palestine 🇵🇸
01.10.2025 20:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0There is no free lunch!!
30.09.2025 19:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والے آج خود اسرائیل کے آگے جھک کر اصلی ایجنٹ ثابت ہوگئے۔
بے شک اللہ ہی برحق ہے۔
‘بے شک اللہ منافقوں کو اور ان کے چھپے ارادوں کو خوب جانتا ہے۔’
😩
28.09.2025 19:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0💔😪
24.09.2025 19:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمیں ہے حکم اذاں
“لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ”
“إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ”
ترجمہ: “اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آ سکتا۔”
مجھے ہے حکمِ اذاں۔۔۔
19.09.2025 10:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0“وقت ثابت کرے گا کہ قید خانے صرف دیواروں کے لیے ہوتے ہیں،
نہ کہ نظریے اور سچائی کے لیے۔ ✨
﴿وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ﴾
“ہمت نہ ہارو اور غمگین نہ ہو، تم ہی غالب رہو گے۔”
Free Palestine 🇵🇸
15.09.2025 21:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حضرت محمد ﷺ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں۔۔
13.09.2025 11:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھ پر اتنے زیادہ جعلی کیسز بنائے گئے اس کے باوجود کبھی ملک چھوڑنے کا نہیں سوچا۔ کیونکہ مجھے اللہ پہ ایمان ہے کہ صرف وہی عزت دینے والا ہے۔
کپتان عمران خان
#ImranKhanPTI
ہمارے نبی پاک ﷺ پر لاکھوں کروڑوں سلام
05.09.2025 19:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0