آپ کے جملے پر ایک فی البدیہ شعر ہوگیا
تنگ آگئی ہوں اے دنیا میں تیرے خلوص سے
دل میں ہیں عیاری لفظوں کے جھوٹے نصوص سے
سؔارہ
#اردو_زبان
آپ کے جملے پر ایک فی البدیہ شعر ہوگیا
تنگ آگئی ہوں اے دنیا میں تیرے خلوص سے
دل میں ہیں عیاری لفظوں کے جھوٹے نصوص سے
سؔارہ
#اردو_زبان
جب ہم اس دنیا مین کچھ بھی اپنی مرضی کا کر نہیں سکتے جب ہمیں ہر وقت دوسروں کی ہی ماننی ہے تو قیامت کے دن اللہ ہمارا حساب کتاب بھی دوسروں سے ہی لیں نا ہم ایسی زندگی کا حساب کتاب کیوں دیں گےجہاں ہم سانس بھی سب سے پوچھ پوچھ کے لیتے کہ میں سانس لے لوں اس سے آپ جو کوئی دقت تو نہیں ہوگی
11.01.2025 10:44 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0تنگ آگئی ہوں میں
11.01.2025 10:39 — 👍 5 🔁 0 💬 3 📌 0
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے
تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
#مس_کی_پسند
عرش صہبائی
تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے
#مس_کی_پسند
شان الحق حقی
آمین
09.01.2025 21:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرے ابو ہم سب کے لیے ہیں ان کا بس چلے میری بہنوں کے گھر جا کے ان کو بھی لینا چھوڑنا کیا کریں
09.01.2025 21:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا ہم ہر جگہ اکیلے جانا نارملائز نہیں کر سکتے؟ کہیں بھی جانا ہو تو سب سے پہلا سوال یہ ہوتا کس کے ساتھ جاؤ گی مجھے لگتا کسی دن مر گئی تو ابا نے پوچھنا اکیلی کیسے جاؤ گی قبر میں🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️
09.01.2025 20:17 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0دیکھ تجھ بن کیا ہوں میں
08.01.2025 18:24 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0جے تو اکھیاں دے سامنے نہیں رہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
08.01.2025 18:23 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارا سب سے بڑا دشمن ہمارا وہ امیج ہے جو ہم نے بڑی محنت سے دنیا کے سامنے بنایا ہوا ہم ساری زندگی اس امیج کے قیدی بنے رہتے ہیں
08.01.2025 00:14 — 👍 12 🔁 2 💬 1 📌 2
ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے
عشق کیجیے پھر سمجھیے زلالت کیا چیز ہے
دیت مومنٹ وین یو ریلائز گزرتی رات نہیں اور دعوے زندگی گزارنے کے ہیں
03.01.2025 21:14 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0
@miss3zero1.bsky.social
اپنے اصلی اکاؤنٹ سے آئیں
One day, I'll pour my heart out to you in a letter, sharing all the unspoken words, hidden emotions, and deepest secrets that have been silently dwelling within me."
15.12.2024 19:11 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0
یقین کر کہ وہ چہروں کے جیسا چہرہ نہ تھا
بنانے والے نے رنگوں سے شاعری کی تھی
دانش نقوی
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
14.12.2024 16:08 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
ہہت اُداس جدوں مَیں ہووَاں, سُکھ دا سندیسہ آندا
مُشکلاں وِچ جدوں مَیں جاوَاں، کُجھ غیب ولوں ہو جاندا
جدھروں مَینوں خبر نئیں ہُندی، اودھروں حوصلہ آندا
ہنیریاں پچھماں سامنے پُھٹ دی پورباں ولوں لالی
آس نئیں میری ٹُٹن دیندا، ایس جہان دا والی
میریاں مددَاں کر دی رہندی، اِک مخلوق خیالی
#منیرنیازی
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں 😭😭😭😭😭😭
14.12.2024 15:51 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 1
دانشور حکومت کو مشورے دے رہے ہیں کہ مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔
پہلے یہ بتائیں کہ حکومت کو اب کونسا مسئلہ درپیش ہے؟
یا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جو کچھ زور زبردستی سے حاصل نہیں کر سکا وہ اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے؟
I really wish BlueSky beats X.
The interface is really smooth and way better.
Magar abhi tak yahan har tarf sannata hai.
یہ ہر ایکآدھ مہینے میں ایک بار دو تین گھنٹوں کے لیے ہوتا بس آج پوری رات ہوگئی نارمل نہیں ہو رہی pulse
07.12.2024 23:43 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق
یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے
اظہر فراغ
فی الحال تو یہ حال چل رہا ہے
07.12.2024 21:13 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0کوئی ایسی راہ پر ڈال مجھے جس راہ پر وہ دلدار ملے
07.12.2024 13:48 — 👍 11 🔁 0 💬 0 📌 0تجھ کو نہ دیکھوں تو جی گھبراتا ہے
07.12.2024 13:33 — 👍 8 🔁 0 💬 1 📌 2آہو
07.12.2024 13:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ککھ سواد نہ مصری اندر کھنڈاں وی چکھ ڈٹھیاں
ایناں ساریاں چیزاں نالوں گلاں سجن دیاں مٹھیاں
سُفنے دے وچ ملیا ماہی تے میں گل وچ پا لیّاں باواں
ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کتے فیر وچھڑ نہ جاواں
#مس_کی_پسند
میاں محمد بخش
پتا لگے حساب کتاب کی غلطی ہوجائے اور دو اسٹاپ آگے جہنم پہنچ جائیں
03.12.2024 23:59 — 👍 3 🔁 0 💬 2 📌 0