@shabbirkhosa.bsky.social
Wishing all of You
Best of Luck
ضروری اعلان
بوجہ ناسازی تربیت آنسہ بشری پیرنی صاحبہ زوجہ سؤئم آن ریکارڈ عمران نیازی 24 نومبر کےاحتجاجی جلوس میں شرکت نہیں فرمائیں گی۔ باقی گھٹیا اور ٹکے ٹکے کے لوگ جوق در جوق شرکت کریں۔
منجانب فتنہ عمرانیہ
اسلام آباد کے تاجروں کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے PTI کو دھرنے و احتجاج سے روک دیا
21.11.2024 15:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سوشل میڈیا کے بڑے اکاؤنٹس بلو سکائی پر بھی فالو بیک نہیں دے رہے۔فالو بیک نہ دینے والے بڑے اکاونٹس کو ان فرینڈ کریں ۔شکریہ
21.11.2024 14:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بلوسکائی کی یہ سائنس سمجھ نہیں آئی کہ جنہیں ہم فالو نہیں کرتے انکے پوسٹ ہماری ٹائم لائن پر کیسے آجاتی ہیں ۔یہانپر پر بھی کوئی پوسٹ کو بوسٹ کرنے کا کوئی آپشن ہے کیا ؟
20.11.2024 17:12 — 👍 5 🔁 1 💬 3 📌 0شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
20.11.2024 13:16 — 👍 321 🔁 109 💬 14 📌 9#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
18.11.2024 08:12 — 👍 1181 🔁 420 💬 165 📌 28جس شخص کی گھریلو حالت یہ ہے کہ پہلی بیوی دوڑ گئی دوسری دوڑا دی گئی تیسری چپیڑیں مار کر دوڑی بچے گولڈسمتھوں کے ٹکڑوں پر ہیں اور بہنیں چوتھی بیوی کی گردن مارنے پر ہیں باپ کرپشن میں پھڑیا گیا ماں کینسر دوائی ترستی مر گئی اور وہ شخص امت مسلیمہ کا ایک عظیم لیڈر ہے جو پاکستان بچائے گا
20.11.2024 11:29 — 👍 238 🔁 68 💬 15 📌 0فالو کرنےوالے سب دوستوں کو فالو بیک دے دیا ہے ✌
20.11.2024 13:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فالو بیک پلیز
18.11.2024 18:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال 😂
18.11.2024 18:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جناب فالو بیک پلیز
18.11.2024 17:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فالو کرنے کا شکریہ وزیراعلی پنجاب
مریم نواز شریف
سکائی بلیو پر بھی موصوف گند پھیلانے آگئے ہیں
18.11.2024 17:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
My Leaders
18.11.2024 17:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
18.11.2024 11:44 — 👍 524 🔁 144 💬 28 📌 4جو اپنے آپ کو سلیبرٹی سمجھے گا اور فالو بیک نہیں دے گا اسکو ادارہ دو دن بعد انفالو کر دے گا 💪 لہٰذا فالو بیک لازمی دیں
17.11.2024 19:50 — 👍 35 🔁 7 💬 4 📌 0