Umar Mahmood's Avatar

Umar Mahmood

@umarneon.bsky.social

🇵🇰 Engineering the future of Pakistan with creativity and a heart for harmony! 💡 | Entrepreneur by day, silent observer—chasing dreams and embracing nature!

909 Followers  |  853 Following  |  42 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5392

Latest posts by umarneon.bsky.social on Bluesky

Post image

Australia welcomes New Year 2025 with a huge New Year’s Eve fireworks display in my city Sydney. 🇦🇺
🌎❤️

#HappyNewYear

31.12.2024 14:01 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0

‏مورخ لکھے گا 👇

‏جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔

‏جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔

27.11.2024 15:52 — 👍 90    🔁 28    💬 4    📌 0

‏لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دی ہیں۔ ڈی چوک میں احتجاج کی فائنل کال کا پہلا سرکاری نتیجہ آ گیا۔

27.11.2024 15:10 — 👍 34    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image 27.11.2024 13:27 — 👍 166    🔁 56    💬 5    📌 3
Post image

اب یہ کون بول رہا ہے؟

22.11.2024 12:18 — 👍 100    🔁 30    💬 5    📌 0
Post image

‏پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر-
انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو"
تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا

22.11.2024 23:34 — 👍 181    🔁 48    💬 11    📌 0

آجاو آجاو تم بھی آجاو۔

23.11.2024 00:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ بات ماننی ہوگی کہ شوہر اور بیوی کا دماغی سنتولن بالکل ایک جیسا ہے

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

21.11.2024 23:50 — 👍 14    🔁 6    💬 0    📌 0

‏بشریٰ مانیکا کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے
#everyone

21.11.2024 18:06 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail


وہ لوگ کہاں مرگئے جو کہتے تھے پنکی کا تو سیاست سے دور دور تک تعلق نہی ہے۔ اب یہ کیا ہے۔ پنکی کی سیاست میں انٹری پی ٹی آئی میں موروثی سیاست نہی پھر یہ حلیمہ باجی اور پنکی کیوں لڑ رہی ہیں۔ 👎👎👎

21.11.2024 18:07 — 👍 12    🔁 2    💬 1    📌 1

محترمہ وہ لیٹ گیا ہے گر پڑا ہے پاؤں میں اپنے آقاؤں یہودیوں اور قادیانیوں کے لیئے
سچ جان کر جیؤ

21.11.2024 18:12 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

خان صاحب کو گولہ ماریں پہلے کوئی اس عورت کو مولک مولک کہنے سے روکے.

21.11.2024 18:12 — 👍 12    🔁 3    💬 2    📌 0

علیمہ باجی تواڈا پرا ہن نہیں جے بچدا تواڈی مکار جادوگرنی پرجائی ڈیل کر کے باہر آئی سی کہ تواڈے پرا دی قربانی کرے گی"
باجی اللہ دا حکم بڑا دکھ ہویا🤭😝

21.11.2024 18:11 — 👍 8    🔁 5    💬 1    📌 0

23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی

سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی!!

🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️ناچ، گانے،جلسے احتجاج pti کا عذاب عوام کو 🚶‍♀️🚶‍♀️🚶‍♀️

21.11.2024 17:49 — 👍 4    🔁 3    💬 0    📌 0

لو جی پنکی نے گند ڈال دیا ہے
یہ ڈائن کبھی نیازی کو سکھ کا سانس نہیں آنے دے گی۔
ابھی نیازی کی سعودیہ جانے کی بات چل ہی رہی تھی کہ سعودیہ کے خلاف بیان دے ڈالا۔
یہ نیازی کو پھٹے چڑھا کر ہی ٹلے گی

21.11.2024 18:10 — 👍 17    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے

21.11.2024 15:51 — 👍 277    🔁 92    💬 34    📌 6

‏‎سعودیہ میں تقریباً 28 لاکھ پاکستانی محنت مزدوری کرکے اپنا اور اپنا گھر والوں کا پیٹ پالتے ہیں ۔۔

اپنےسیاسی فائدے کے لئے دوست اسلامی ملک کے خلاف زہر اگلنا بہت بڑا ظلم ہے ۔
Shame on PTI

21.11.2024 18:11 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔

21.11.2024 12:32 — 👍 83    🔁 24    💬 4    📌 1
Video thumbnail


ایک یوتھیے کی غلط فہمی دور کی گئی ۔وہ سمجھتا تھا کہ ہم مسلم لیگی شاید انسے پیار کرتے ہیں۔ جبکہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں۔ ہم کتنا پیار کرتے ہیں۔ اسکے لئے ویڈیو دیکھیں ۔ ویڈیو لائیک ری پوسٹ ضرور کریں۔ شکریہ ❤️🌹❤️

21.11.2024 06:21 — 👍 100    🔁 23    💬 6    📌 0
Video thumbnail

King Maker Nawaz Sharif has Arrived ♥️
#nawazsharif #Pmln

20.11.2024 19:11 — 👍 25    🔁 8    💬 0    📌 0

عشق ریشم سے بنی شال ہے آہستہ جھول
اک دھاگہ جو کھلے تو شال ادھڑ جاتی ہے
اور آپ شال ادھڑنے پر ہیں گھبراۓ ہوۓ
میاں عشق میں تو کھال ادھڑ جاتی ہے۔

20.11.2024 21:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾

20.11.2024 19:10 — 👍 24    🔁 5    💬 0    📌 0

جن 300 لوگوں نے فالو کر کے انفالو کر دیا انہیں ابھی ابھی انفالو کیا ہے۔۔۔۔۔ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔۔۔۔۔
جو فالو کردگار اسے فالو کیا جائے گا

20.11.2024 20:48 — 👍 5    🔁 1    💬 2    📌 0

یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال

20.11.2024 17:06 — 👍 241    🔁 51    💬 24    📌 1
Post image

شہزادہ 😘

20.11.2024 18:56 — 👍 16    🔁 6    💬 1    📌 0
Post image 20.11.2024 04:48 — 👍 162    🔁 30    💬 13    📌 4

کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟
‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟

20.11.2024 13:38 — 👍 293    🔁 78    💬 24    📌 7
Video thumbnail

‏اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری
‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی

19.11.2024 16:11 — 👍 115    🔁 33    💬 6    📌 1

@umarneon is following 10 prominent accounts