تصویر میں تو سڑک پر کھڑا کر دیا لیکن کم سے کم اگلے تین سال اندر ھی گزارے گا-
24.11.2024 17:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@qureshi257.bsky.social
Retired Engineer
تصویر میں تو سڑک پر کھڑا کر دیا لیکن کم سے کم اگلے تین سال اندر ھی گزارے گا-
24.11.2024 17:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جو جو متفق ہیں ریپوسٹ کریں۔
24.11.2024 17:02 — 👍 17 🔁 7 💬 0 📌 0جب غلامی نامنظور سمجھتے ھو تو نیازی کی گ۔۔۔۔۔۔ غلامی کیوں کر رھے ھو۔
24.11.2024 09:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@qureshi257.bsky.social
24.11.2024 09:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم کافی دوستوں کے اکاؤنٹ آج پرموٹ ہوئے
باقی ساتھی اپنا اکاؤنٹ کا لنک کمنٹ میں شئیر کریں انشاءاللہ آپ سب کے اکاؤنٹ پروموٹ کرونگا۔اور آپ سب سے درخواست ہے اپنے ساتھیوں کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ بلیو اسکائی کے شروع کے دن ہیں ورنہ بعد میں یہ موقع ہاتھ نہی آئے گا اپنا ہینڈل مضبوط بنائیں
پنکی پیرنی کی ویڈیو کے بعد آمین گنڈا پوری اور بیریسٹر گوھر کی ۔۔۔۔۔۔ پڑی ھے
22.11.2024 13:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان جنگلیوں کو عقل آگئی لیکن یوتھیاز کو عقل نہیں آئی۔
22.11.2024 13:31 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0یہ تم کیا اٹھا لائے ہو
🤣😂😅
یو کے اور یو ایس اے کے یوتھیاز کی تعریف کرتے ھوئے
22.11.2024 11:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے غلیظ ترین سپورٹرز غار حرا میں بھی اپنی غیر مذھبی حرکتوں سے باز نہیں آئے۔
22.11.2024 11:48 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ویسے کاٹنے کی عادت پی ٹی آئی کے سپورٹرز کی زیادہ ھے۔
20.11.2024 15:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سب سے پہلے پاکستان۔
19.11.2024 20:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پیچھے دیکھو پیچھے
19.11.2024 20:04 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0عزت کرنے پر ھی عزت ملتی ھے۔ جو ٹکرانے کی پالیسی اختیار کرے گا وہ نتائج کو خود ذمےدار ھوگا۔
19.11.2024 20:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان کے ذھنوں میں تشدد اور دھشتگردی بھر دی گئی ھے، یہ نیازی قادیانی کی خاطر پاکستان کو بھی نعوذ باللہ تباہںکر سکتے ھیں۔
19.11.2024 19:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہترین مشورہ
19.11.2024 17:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@zia1o.bsky.social آپ اس پوسٹ میں تسلیم کر رھے ھیں کہ پی ٹی آئی کے فالورز ڈیجیٹل دھشت گرد ھیں۔
۔
۔
عمران خان صاحب نےاپنے وقت میں کیوں انہیں چوکیداری پر نہیں لگایا۔
کبھی سوچا بلاول بھٹو اور نواز شریف کیوں پیچھےھوگئے۔سالوں سے پھیلی جھاڑیاں ختم کرنےمیں برس ھا برس لگ جاتےھیں اور پیچھےسےپھر کوئی جھاڑیاں لگانا شروع کر دیتا ھے۔ فیض حمید کی سازش خان صاحب نے کیوں نہیں سمجھی۔
محبت تو دونوں سے ھے پاکستانی فلیگ بھی جان ھے۔ بس موجودہ ڈی پی سے کچھ لوگوں کی تکلیف کا اندازہ لگانے میں مدد ملی ھے۔ فوجستان چھوڑیں اس ملک کے بارے میں کہیں، ویسےیہ ملک تاقیامت چلے گا کچھ لوگ اس ملک کو سری لنکا بنانا چاہ رھےتھےانکےبارے میں کیا خیال ھے۔ سی پیک کو کیوں بند کیا گیا تھا کبھی اس بارے سوچا۔
19.11.2024 14:29 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اتنا غصہ ھونے کی ضروٹ نہیں ھے۔کسی سیاسی جماعت سےتعلق رکھناھر پاکستانی کےلئے ضروری نہیں ھےھاں پاکستان اور اس کےمحافظوں سےمحبت رکھناھر پاکستانیکا فرض ھے۔ اگر"آپکی"کوئی خواھش پوری نہیں ھوتی تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ اپنا گھر ھی جلا دو۔جہاں تک مینگو لینےآنےکا تعلق ھےتو یہ صرف آپکی فرسٹریشن ظاھر کرتی ھے
19.11.2024 14:22 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 024 نومبر کی تیاری۔
19.11.2024 13:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ کہہ کر یوتھیاز کا مستقبل برباد کیا جا رھا ھے۔ کسی پر بھی اگر کوئی کیس کا پرچہ ھوگیا تو ساری زندگی ملازمت نہیں ملے گی اور نہ ھی غیر ممالک کا ویزہ۔
یو اےای نے پاکستانیوں پر ویزہ کی پابندی اسی لئے لگائی ھے کہ وھاں پاکستانی یو اےای کو بھی پاکستان سمجھ رھے تھے۔
پاکستان میں ویسے بھی کوئی قانون نہیں ھے
فیس بک پر کم لیکن ایکس پر پی ٹی آئی کے سپورٹرز مخالف کےلئےجو زبان استعمال کرتےھیں وہ کسی بھی طرح اخلاق کےدائرے میں نہیں ھوتیں۔ بعض لوگوں کے الفاظ جنسی مریض(جن کے ذھنوں پر دوسروں کی مائیں بہنیں سوار ھوتی ھیں) جیسے ھوتے ھیں۔
19.11.2024 13:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"فوجی" کی ڈی پی وطن اور فوج سے محبت کی وجہ سےھے۔ جہاں تک آرمی چیف کےخود لڑنےکی بات ھےتو عرض ھےکہ وہ آرمی کےاصولوں کےمطابق عمل کرتا ھےرھی بات سیاسی لیڈروں کےلڑنےکی تو وہ لیڈر عوام کو بھڑکا کر خود حکومت کرنا چاھتے ھیں اور مخصوص ایجنڈے پر عمل کرنا چاھتے ھیں۔ میرا کسی سیاسی جماعت سےتعلق نہیں ھے۔👇
19.11.2024 13:29 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0صرف ایک بات بتا دیں وہ خود تو جیل میں محفوظ ھے تو پھر "وہ" خود کیسے لڑے گا۔ ھاں یہ ھے کہ دوسروں کو مرغوں کی لڑائی کی طرح لڑائے گا اور خود فاعدہ اٹھائے گا
19.11.2024 12:39 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کوئی ھے جو بتائے کہ یہ ایپ ھر بار لاگ ان کیوں مانگ رھی ھے۔
19.11.2024 12:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا یہ بات درست ھے کہ بلیو اسکائی بھی وی پی این پر ھی چل سکتا ھے
19.11.2024 12:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0