👑THE_IMRANIST👑 (THE_PRO_INSAFIANS)'s Avatar

👑THE_IMRANIST👑 (THE_PRO_INSAFIANS)

@frdawar.bsky.social

👑A COMRADE WHO IS POLITICALLY LEANING TOWARD LEFTIST VIEW HAVING SOCIALIST AND REFORMIST IDEOLOGY👑

274 Followers  |  240 Following  |  58 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  2.1455

Latest posts by frdawar.bsky.social on Bluesky

Post image

یہ آئرش شہری بیساکھیوں پر بیٹھ کر عمران خان کو سپورٹ کرنے آیا۔ میں نے اسے ٹرین سٹیشن پر سیڑھیوں سے نیچے جانے کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے دیکھا۔ پھر بھی وہ آیا، احتجاج کیا، اور بارش میں وہیں کھڑا رہا۔

24.11.2024 19:11 — 👍 17    🔁 6    💬 0    📌 0

‏رمضان کے مہینے میں سعودی عرب کسی کے لیے نہ تو خانہ کعبہ کو کھولتے ہیں اور نہ مسجد نبوی کو لیکن عمران خان اور بشری بی بی کے لیے رمضان کے مہینے میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کھولی گئی یہ بہت بڑے اعزاز کی بات ہے ! اعزاز سید ۔۔۔

23.11.2024 12:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏خیبرپختونخوا کرم پارا چنار کے حالات مزید خراب ہیں،پارا چنار جانے والے خیبر پختونخوا حکومت کے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، وفد کے ارکان محفوظ رہے

23.11.2024 12:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اسلام آباد میں ہنگامی حالت نافذ ہو چکی ہے

23.11.2024 11:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اسٹبلشمنٹ میں سوچ پائی جاتی ہے کہ عمران خان اگر رہا ہو گئے تو ان کا استقبال ایسا ہو گا کہ اسٹبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا پورے کا پورا نظام وینٹی لیٹر پر چلا جائے گا، اسد طور

23.11.2024 11:47 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

عمران خان کو فوری طور پر بنی گالہ میں نظر بند کردیا جائے اور انہیں ملکی حالات پر اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعظم کی طرح بریفنگ دی جائے،وہ ضدی ہیں، خود سر ہیں مگر غدار نہیں، ملک سے محبت کرتے ہیں، سہیل وڑائچ

23.11.2024 11:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، رینجرز طلب،اضافی پولیس طلب،دفعہ 144 نافذ*

*وجہ؟ عمران خان کا خوف۔*

22.11.2024 14:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"امریکہ سے دو اسسٹنٹ سیکرٹری اسلام آباد آئے اور فوج کو کہا کہ الیکشن کا رزلٹ کچھ بھی آئے، ہم بینظیر کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ فوج نے کہا، بلکل، جو آپ چاہتے ہیں۔ اس طرح بینظیر کو وزیراعظم بنایا گیا۔ امریکہ کی مداخلت بہت پرانی ہے، ہم نے اپنے آپ کو امریکہ کا غلام رکھا ہے۔"سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد ا

22.11.2024 12:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

🚨‏ *منسٹری آف فائنانس سہ ماہی رپورٹ کے مطابق پنجاب نے 150 ارب منافع کا ٹارگٹ رکھا تھا۔*
*لیکن اس کے مقابلے میں 160 ارب کا خسارہ دیا*
جبکہ
*پختونخواہ حکومت نے 45 ارب منافع کا ٹارگٹ رکھا تھا اور پختونخواہ نے 103 ارب روپے کا منافع دیا.*

*ٹک ٹاک نہیں کام*

22.11.2024 11:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏پنجاب کے بجٹ میں ٹوٹل 5370ارب تھے۔*
لیکن اسمبلی میں آج واردات پکڑی گئی کہ
*377ارب کا تو ایوان*
میں نماہندگان کو پتہ ہی نہیں، *یہ 377 ارب کہاں گیے،*
اسپیکر بھی پریشان۔۔۔۔

یہ مریم نواز کے ٹک ٹاک کا فنڈ ہے اسپیکر کو بتا دیں۔

22.11.2024 11:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر اس میں اتنی کرپشن ہوئی بی آر ٹی میں لیکن پہلے تو پٹواری کہتے تھے کہ یے نواز شریف نے بنایا تھا اور صحت کارڈ میں کرپشن ہوئی لیکن پھر بھی کی پی میں کھولا ہے اور پنجاب میں بند ہے*

22.11.2024 11:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

لیکن جب منصور علی حان پئ ٹی آئی کے حلاف بول رہے تھے تو یہی پٹواریو نے منصور علی حان کو باپ بنایا تھا

22.11.2024 11:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏نیب نے 2017 تک 290 ارب روپے اکٹھے کیے، ہمارے ساڑھے تین سال میں نیب نے 480 ارب روپے اکٹھے کیے،ابھی مزید 1100 ارب روپے اکٹھے ہونا تھے،نیب ترامیم کے بعد صرف ڈیڑھ کروڑ اکٹھا ہو سکا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

22.11.2024 07:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_🚨‏میں یہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ اس وقت عمران خان فیڈریشن کا واحد لیڈر ہے عمران خان نے ابھی تک ڈیل نہیں کی۔۔۔_*

*_منصور علی خان۔۔۔‏‏_*

22.11.2024 07:20 — 👍 1    🔁 0    💬 2    📌 0

*‏نواز شریف کو باہر باجوہ اور اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا تحریک انصاف کو تو پتا ہی نہیں تھا اسٹیبلشمنٹ تو مریم نواز کوبھی باہر بھیجنا چاہتی تھی*

*مشاہد حسین سید*

22.11.2024 07:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 07:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 07:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ھھھھھا اگر بہران آتا ہے تو پھر پی ٹی آئی کیو لیتی ہے مشورے مولانا سے مشورے تو حکومت نے لینے تھے مولانا سے کیونکہ حکومت تو پی ٹی آئی کا نہیں ہیں اور پہلے دن سے جب مولانا نے کہا کہ ہمارے پی ٹی آئی کیساتھ کچھ دماعی جھگڑا ہے اور وہ جلد ٹھیک ہوجائگا پہلے مولانا چاہتا ہے کہ میرا جوڑا ہو جائے پی ٹی آئی سے

22.11.2024 07:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 07:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"ملکی برآمدات کو ماہانہ 4 ارب ڈالر تک لے جانا ہوگا ،جو چیزیں 75 سال سے نہیں ہوئیں، اب ہم وہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں"۔وزیر خزانہ محمد اور نگزیب

22.11.2024 07:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 07:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 06:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 06:51 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

"پہلے ن لیگ نے مزاحمت کیوں کی اگر اسی راستے سے 15/20 سیٹیں جیت کر اقتدار میں آنا تھا تو مجھ جیسے کارکنوں کو ماریں کیوں پڑوائیں؟
30 سال سول بالادستی کا نعرہ لگاتے رہے،اب آ کے آپ نے کہا نہیں ہم نے اقتدار کی سیاست کرنی ہے۔ "محمد زبیر

21.11.2024 18:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*چاہتا ہوں قوم فوج پر اعتماد کرے، مولانا فضل الرحمان*

21.11.2024 18:21 — 👍 0    🔁 0    💬 2    📌 0

*"میں غیر سیاسی آدمی ہوں، میں حلفاً کہہ رہا ہوں، پچھلی حکومت ( عمران حکومت ) میں بھی ہم کرونا میں اتنی مشکل میں نہیں تھے، یہ حالات ہمارے نہیں ہوئے تھے جو اب ہیں" صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ*

21.11.2024 18:21 — 👍 0    🔁 0    💬 3    📌 0

*_‏میں اور میری بیوی جنرل عاصم منیر کی وجہ سے جیل میں ہیں، جنرل عاصم منیر نے نواز شریف کے ساتھ تحریری لندن معاہدہ کیا، عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے قبل عارف علوی اور علی زیدی کے ذریعے پیغام دیا تھا کہ مجھے لندن ایگریمنٹ کا پتہ ہے، عمران خان_*

21.11.2024 18:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏تسلیم کرتا ہوں ہم سب عمران خان کے بارے میں غلط ثابت ہوئے،pdmکہتی تھی عمران خان ہفتہ جیل نہیں کاٹ سکتا لیکن وہ سال سے جیل کاٹ رہا ہے۔عمران خان کی حکومت میں ہم نے دھرنا دیا، آزادی مارچ کیا، مہنگائی مارچ کیا، لیکن آج جلسے پر 10سال سزا کا قانون بنایا جا رہا ہے، حافظ حمداللہ ‎#سوالنامہ*

21.11.2024 18:19 — 👍 0    🔁 0    💬 2    📌 0

‏مولانا فضل الرحمان جنرل فیض کے حکم پر چل رہیں ہیں۔
جاوید لطیف۔
‎@juipakofficial

21.11.2024 18:18 — 👍 0    🔁 0    💬 2    📌 0
Post image 21.11.2024 18:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@frdawar is following 15 prominent accounts