Sabir Shakir's Avatar

Sabir Shakir

@sabirshakirary.bsky.social

Journalist/ Anchor

3,853 Followers  |  2 Following  |  21 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5913

Latest posts by sabirshakirary.bsky.social on Bluesky

Post image

اسلام آباد انتظامیہ اس کپڑے کو خود آگ لگا کر مخصوص ایجنڈا چلائے گی۔

23.11.2024 13:35 — 👍 158    🔁 52    💬 6    📌 0
Post image

یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔

22.11.2024 13:36 — 👍 109    🔁 34    💬 5    📌 0

‏آزاد کشمیر میں احتجاج کیوں ہورہا ہے؟عوام کے مطالبات کیا ہیں ؟؟مین سٹریم میڈیا پر اس احتجاج کا مکمل بلیک آؤٹ کیوں ہے؟

22.11.2024 13:34 — 👍 81    🔁 29    💬 2    📌 0

‏وزیر داخلہ محسن نقوی تباہ کر دیا پاکستان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تباہ کر دیا کرکٹ کو اس بندے نے جتنی پاکستان میں تباہی پھیلائی ہے شاید ہی 77 سالہ تاریخ میں کسی نے اتنی جلدی تباہی نہ پھیری ہو

21.11.2024 13:44 — 👍 138    🔁 47    💬 4    📌 1
Post image

‏کچھ دن پہلے پولیس نے راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مار کر پاؤں توڑ دیا تھا۔
‏ابھی تک ہسپتال پڑا ہوا ہے

21.11.2024 13:44 — 👍 114    🔁 45    💬 1    📌 1

بریکنگ نیوز

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔
ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے
جس سے جی ایچ کیو پنڈی کی بڑی بڑی دیواریں بھی ہل گئی ہیں۔۔

20.11.2024 16:55 — 👍 227    🔁 72    💬 13    📌 3

آئی جی پنجاب پولیس اور CCPO لاہور پرتگال میں پراپرٹی خریدنے اور پرتگال شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں

20.11.2024 16:54 — 👍 119    🔁 36    💬 6    📌 1

توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور

عدت کیس۔ بری

سائفر کیس۔ بری

القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور

توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت

عمران احمد خان نیازی

20.11.2024 11:56 — 👍 281    🔁 93    💬 17    📌 4

‏عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ!
‏- علیمہ خان ⁦‪

19.11.2024 15:12 — 👍 390    🔁 93    💬 13    📌 6

‏کل عمران خان کی ضمانت کی درخواست ہے عدالت میں اگر کل عمران خان کو عدالت سے ضمانت مل جاتی ہے تو عمران خان خود 24نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے ،علیمہ خان

19.11.2024 15:11 — 👍 110    🔁 32    💬 5    📌 2
Post image

‏عمران احمد خان نیازی نے مذکرات کیلئے جمعرات تک کا وقت دے دیا

19.11.2024 15:10 — 👍 140    🔁 31    💬 2    📌 2
Post image

‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان

19.11.2024 12:16 — 👍 640    🔁 177    💬 14    📌 10

‏احتجاج میں جو شامل ہو گا ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں فلانہ تمکانہ۔
‏بندہ پوچھے
‏پاکستان جہیز میں لے کر ائے تھے کیا؟

19.11.2024 12:14 — 👍 90    🔁 26    💬 4    📌 0

‏بھٹو مرحوم کا ساتھ تمام انکل چھوڑ گئے تو محترمہ نصرت بھٹو اپنے شوہر کی مدد کیلئے گھر سےنکلیں ،
‏نوازشریف کو تمام انکل چھوڑ گئے تو انکی بیگم کلثوم انکی مدد کیلئے گھر سے نکلیں
‏دوسری بار پانامہ میں نوازشریف کی مدد انکی بیٹی نے کی

19.11.2024 11:56 — 👍 28    🔁 4    💬 1    📌 1

‏بشری بی بی عمران خان کی اہلیہ ہیں خان کی رہائی کیلئے کوشاں ہیں عمران خان کی بہنیں علیمہ خان عظمی خان نورین خان بھی کوشش کررہی ہیں
‏اس پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی پریشان کیوں ہے؟

19.11.2024 11:56 — 👍 52    🔁 15    💬 2    📌 0
Post image

‏کنٹینرز درکار ہیں اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز مانگ لیے

19.11.2024 11:55 — 👍 303    🔁 71    💬 9    📌 3

‏جو تھا نہیں ہے، جو ہے نہ ہو گا،
‏یہی ہے اک حرفِ محرمانہ
‏قریب تر ہے نُمود جس کی،
‏اُسی کا مشتاق ہے زمانہ
‏جہانِ نَو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے
‏جسے فرنگی مُقامِروں نے بنا دیا ہے قِمار خانہ
‏ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے
‏وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ

18.11.2024 18:50 — 👍 55    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image

‏نکاح تو ہوا ہی نہیں ابھی تو سول پارٹنرشپ پر کام چل رہا ہے

18.11.2024 18:48 — 👍 50    🔁 10    💬 5    📌 2

‏نکاح تو ہوا ہی نہیں ابھی تو سول پارٹنرشپ پر کام چل رہا ہے

18.11.2024 18:46 — 👍 36    🔁 6    💬 4    📌 0
Post image

‏سعودی عرب نے سوشل میڈیا میں زیرگردش تصویر کو جعلی قرار دیا ہے اور وضاحت بھی جاری کی ہے

18.11.2024 14:30 — 👍 32    🔁 9    💬 2    📌 0
Post image

‏اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
‏عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟

18.11.2024 14:28 — 👍 202    🔁 53    💬 7    📌 3

@sabirshakirary is following 2 prominent accounts