صبح سے اب تک تقریباً 9 گھنٹے ہونے کو ہیں ابھی، تک ہمیں کچھ پتہ نہیں کے صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی صاحب کہاں ہیں، وزیر قانون صاحب فرمارہے تھے کے تھانے پیش کردیا جاۓ گا ابھی تک کیوں نہیں کیا گیا کیا ہم پاکستان میں رہتے ہیں یا کشمیر میں؟؟؟
#ReleaseAonAbbasBuppi
06.03.2025 15:02 — 👍 23 🔁 6 💬 1 📌 0
سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے
قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں
28.02.2025 23:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
#FreeImranKhan
13.02.2025 10:02 — 👍 34 🔁 10 💬 1 📌 0
خان کا مخلص سپاہی بہادر سالار خان کاکڑ ہر طرح کا ریاستی قید جبر کا مقابلہ کررہا ہے مگر اپنے لیڈر کی طرح ٹوٹ نہیں رہا ہم بلوچستان والوں کو فخر سالار خان کاکڑ اور قید باقی ساتھیوں پر..
14.02.2025 11:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
04.01.2025 02:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بہادر لیڈر کا بہادر ٹائیگر سالار خان کاکڑ۔❤️
26.12.2024 23:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
جب تک انصاف نہیں ہوگا ہم پوچھتے رہینگے گولی کیوں چلائی؟؟
05.12.2024 00:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*علی امین گنڈاپور*
*بحیثیت وزیر اعلی کہ رہا ہوں ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے جلد سے جلد چاہیے،*
*نہیں تو گولیوں کا جواب گولیوں سے دینگے اور اس کے زمہ دار تم ہوگے-*🚨
29.11.2024 18:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ہمارا بھی یہی حال ہے۔😢
28.11.2024 00:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
مٹی کی محبت میں، ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
#IslamabadMassacre
#اسلام_آباد_قتل_عام
27.11.2024 02:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اہم خبر..
کارکنوں کی شہادتوں کی وجہ سے پی ٹی آئی نے احتجاج ختم کر دیا💔
26.11.2024 22:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مراد سعید کا اہم پیغام🚨
26.11.2024 22:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨 ساؤتھ ریجن کا قافلہ عمر امین گنڈاپور ، شاید خٹک اور سالار خان کاکڑ کی قیادت میں اسلام آباد میں داخل ہو گیا
25.11.2024 12:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلوں کی اسلام آباد کی طرف پیشقدمی۔۔!!
25.11.2024 10:48 — 👍 194 🔁 67 💬 5 📌 1
فائنل کال کے لیے لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے بچے چھوڑ کر نکل پڑے ہیں یہ انہی بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔
24.11.2024 03:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پورا پاکستان بند۔۔😎
22.11.2024 23:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan
22.11.2024 13:03 — 👍 188 🔁 81 💬 6 📌 0
میرے پاکستانیوں۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
22.11.2024 14:03 — 👍 293 🔁 138 💬 13 📌 9
ظلم کا موسم کب بدلے گا
میں نکلوں گا تب بدلے گا
22.11.2024 03:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
خَاتِمُ الْنَبِیِیُن،
مُحمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❣️
جمعہ مبارک 🤲
22.11.2024 03:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
22.11.2024 02:56 — 👍 177 🔁 74 💬 5 📌 1
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
22.11.2024 03:04 — 👍 274 🔁 128 💬 5 📌 5
خان کا حکم ہے۔
24 نومبر اسلام آباد پہنچیں۔۔
21.11.2024 01:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
چوبیس نومبر اسلام آباد پہنچیں
#FinalCall
21.11.2024 01:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کی ضمانت ہونے کا مینڈیٹ چھیننے سے کوئی تعلق نہیں۔ چھینا ہوا مینڈیٹ واپس لینے کے لیے ، آئینی ترمیم کی واپسی کے لیے ، بنیادی انسانی حقوق کی بحالی کے لیے احتجاج تو ہوگا۔
20.11.2024 11:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز:
الحمداللّٰہ عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور
20.11.2024 11:01 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز:
الحمداللّٰہ عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور
20.11.2024 11:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
On the instructions of Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.
19.11.2024 19:24 — 👍 280 🔁 103 💬 6 📌 5