ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر
@ptilodhran.bsky.social
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Lodhran.
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر
میاں ارشد اقبال ایڈووکیٹ صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع لودھراں کا24نومبر "فائنل کال اسلام آباد"کے حوالے سے پیغام.
22.11.2024 16:03 — 👍 14 🔁 6 💬 0 📌 0ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
24نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔
سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب
عوام نے 8 فروری کو بھی عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا اور 24 نومبر کو فیصلہ دیں گے، اب توشہ خانہ 2 میں ضمانت کے بعد عمران خان کو فوری رہا کردینا چاہیے تاکہ وہ 24 نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں،
زرتاج گل وزیر
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
کپتان کی پکار، ہر حال میں اسلام آباد پہنچیں
اور اپنے مطالبات کے حصول تک واپس نہیں جانا:
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#FinalCall
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی