السلام علیکم نیلے آسمان والو ۔۔کیسے ہیں سب؟
22.11.2024 14:12 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم نیلے آسمان والو ۔۔کیسے ہیں سب؟
22.11.2024 14:12 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز
اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔
ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے
السلام علیکم!!!نیلے آسمان والو۔۔۔:)
20.11.2024 07:57 — 👍 13 🔁 0 💬 0 📌 0👍
19.11.2024 22:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میری تصویر بنانے کی دُھن ہے تم کو۔۔؟
زندگی نے جو میرا حال بنا چھوڑا ہے
میری تصویر کا وہ حال بنا پاؤ گے؟
عدنان محسن❤️🖤
پی ٹی آئی کے مطالبات سیاسی نہیں تصادم والے ہیں،
عمران خان کی مراد حکومت نہیں کچھ اور ہے وہ 9 مئی دہرانا چاہتے ہیں ۔
سہیل وڑائچ نے تحریک انصاف کا پردہ چاک کر دیا
🚨بڑی خبر۔۔۔
تحریک انصاف کے کم از کم 10 ہزار لوگ اسلام آباد داخل ہوچکے ہیں جو 24 کو نمودار ہونگے،
اسلام آباد کے صحافی اسد طور کا انکشاف
👍
19.11.2024 18:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨بڑی خبر۔۔۔
تحریک انصاف کے کم از کم 10 ہزار لوگ اسلام آباد داخل ہوچکے ہیں جو 24 کو نمودار ہونگے،
اسلام آباد کے صحافی اسد طور کا انکشاف
پی ٹی آئی 24 نومبر کے لئیے رقوم اکٹھی کررہی ھے-
رقوم دینے والے خیال کر لیں-
اگر 24نومبر کو کچھ نہ ھوا تو رقم واپس نہیں ملے گی-
بعد میں گلہ نہ کرنا کے وقت پہ خبردار نہیں کیاگیا-
ھوسکتا یہ ڈرامہ ھی نہ ھو...
وزیر دفاع پاکستان خواجہ محمد آصف
فالو آپ کیلئے شکریہ سر✨
19.11.2024 17:23 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
بریکنگ نیوز۔۔۔۔🚨🚨🚨🚨🚨
کراچی
92 نیوز کے کرائم رپورٹر ندیم احمد ممبر پریس کلب کو آفس کے گیٹ پر نامعلوم افراد نے گولی مار دی
شدید زخمی ہیں😢
ہم آپ کی رائے کا احترام کریں گے
کوشش کریں گالم گلوچ کے بجائے دلیل سے بات کریں۔۔دوسروں کو عزت دیں گے تو ہماری عزت حود بحود بن جائے گی ۔۔۔
جمعیت علمائے اسلام کا بلو سکائی کیلئے مشترکہ اعلامیہ جاری
جیسے ہی عمران خان کا ملٹی ٹرائل شروع ہوگا، اس خوشی میں تمام دوستوں کو کھانے کی دعوت پر بلاؤں گا۔
کھلی روٹی پکے گی ❤️
سوشل میڈیا ایکٹویسٹ نبیل ناز کا اعلان
بلو سکائی پرصارفین کی زیادہ تعداد کی جماعت والی ہے۔۔۔؟
ن لیگ۔۔۔۔۔ری ٹوئٹ(retweet)کریں
پی ٹی آئی۔۔۔❤️ لائک کریں
پی پی پی ۔۔۔کمنٹ (ایک کمنٹ 3 لائکس
اور ری ٹوئٹس کے برابر ہوگا)
باقی جماعتوں والے بھی کمنٹس میں پارٹی کا نام لکھ کر حاضری لگوا سکتے ہیں
صاف و شفاف نتائج 3 گھنٹے بعد صرف جگنو نیوز پر
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق ہر سال 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ ملے گی سکالر شپ سکیم میں انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرام کے طلباء کی 4 سے 5 سال تک کی مکمل ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی،سکالر شپ پروگرام سے 22 سال سے کم عمر اور 3 لاکھ سے کم آمدن والے پنجاب کے شہری مستفید ہو سکیں گے،ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب
19.11.2024 15:39 — 👍 4 🔁 0 💬 2 📌 0
اوپر والے نہ ہرکسی کے حصے میں سکھ،دکھ رکھے ہیں ہم مسائل سے نپٹتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر کوئی اپنے طریقے سے بھگت رہا ہے۔دکھوں اور مشکلات پر اتنا زیادہ شکوہ کناں ہو جاتے ہیں کہ ارد گرد پھیلی بے پناہ خوشیوں اور ان کا سبب بننے والوں پر شکرگزارنہیں ہوتے
پروفیسراویس سلیم کانیلےآسمان
والوں کو پیغام🖤✨
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے،
آرمی چیف سید عاصم منیر ؔ
لانگ مارچ سے متعلق حکومتی بڑوں کی عمران خان صاحب کے نمائندوں سے معاملات طے ہونے والی خبر سفید جھوٹ ہے ، اس وقت تک نہ ایسا کچھ ہوا ہے اور نہ ہی تحریک انصاف کی قیادت ایسا کچھ سوچ رہی ہے - اعلان ختم ہُوا
مرزا احمد
Sir just look at number of case 62 in a single city 🤦♂️
19.11.2024 14:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے
صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے
24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا
میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
ایک بے بس پٹواری کا پٹ سیاپہ🙂
اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔
19.11.2024 13:50 — 👍 5 🔁 0 💬 2 📌 1پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔
19.11.2024 13:20 — 👍 15 🔁 2 💬 0 📌 0
دیوالیہ آپ برطانیہ میں ہورہے ہیں اس میں بھٹو دور بیچ میں کہاں سے آ گیا
حسن نواز کے بینک کرپٹ ہونے پر ندیم افضل چن کاطنزیہ تجزیہ😁
سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟
سابق سوشل میڈیا ہیڈ پی ایم ایل این عاطف راؤف
24 نومبر کو بھی کچھ نہیں ہو گا ایک فلاپ شو ہوگا،"
سینیٹر فیصل واوڈا کا حامد میر کے پروگرام میں بڑا بیان
اہم خبر ۔۔۔۔🚨🚨🚨
لوگوں کے رشتے دار ملک سے باہرہیں
اور ہمارے رشتے دار سمجھ سے باہر ہیں
😂😂صبا(بشیر) ایزی لوڈوالی کا شکوہ
السلام علیکم ! پاکستان والو کیسے ہو:)
19.11.2024 02:52 — 👍 15 🔁 1 💬 2 📌 0نوٹیفیکیشن نہیں اطلاع عام ہے
18.11.2024 21:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آج پتا لگا کہ میرے چاہنے والوں میں ایلن مسک، عمران خان ، شہباز شریف ، مریم نواز ،بلاول نھٹو، حافظ نعیم شامل ہیں ۔ بس اگر ڈونلڈ ٹرمپ بھی فالو کر دے تو پھر کیا بات ہے😂🤣😂😂
فیک آئی ڈیز والے نیلے آسمان پر بھی ڈیرے ڈالے بیٹھے ہیں🥲😃