مکّو ٹھپ اور گھاؤ گھپ
مکّو ٹھپ اور گھائو گھپ دو فرضی کردار ہیں۔ جن کا...
گھائو گھپ:مجبور ہیں کیا کریں؟ ہمیں آپ اسلام آباد آنے دیں ہمارا احتجاج بھی ہو جائےگا اور آپ کی حکومت کوبھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
مکّو ٹھپ:کریں احتجاج۔ پہلے بشریٰ بی بی کو رہا کیا گیا جواباً کتنے وعدے پورے ہوئے؟ صاف بات ہے خان چپ کرکے بیٹھ جائے ملک کو چلنے دے،
jang.com.pk/news/1414048
24.11.2024 13:50 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
راستہ، اب بھی ہے....
سیاست کے دروازے بند ہیں، مکمل ڈیڈ لاک ہے، بحران کے...
میں نے 8 فروری کے بعد سے تجویز دی تھی کہ قومی اسمبلی کے اندر سے دھاندلی کمیشن پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے
عمران خان کو فوری طور پر بنی گالہ میں نظر بند کردیا جائے اور انہیں ملکی حالات پر اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعظم کی طرح بریفنگ دی جائے۔
jang.com.pk/news/1413722
23.11.2024 09:16 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0