Hotsy 🍃🦜's Avatar

Hotsy 🍃🦜

@lohdi03.bsky.social

*Simple and Concise:* MPhil University of Georgia "Overcome obstacles, unleash potential."

4,152 Followers  |  10,920 Following  |  163 Posts  |  Joined: 15.11.2024
Posts Following

Posts by Hotsy 🍃🦜 (@lohdi03.bsky.social)

Post image

‏عمران خان نو مئی کا اصل ماسٹر مائینڈ
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فردِ جُرم عائد
راجہ بشارت عمر ایوب گرفتار بھی گرفتار، شیخ رشید زرتاج گل پر بھی فرد جرم عائد

05.12.2024 12:25 — 👍 12    🔁 4    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز:GHQ حملہ کیس میں عمران خان و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد،عمر ایوب گرفتار

05.12.2024 12:21 — 👍 12    🔁 1    💬 0    📌 0

‏عمران کو 12پی ٹی آئی شہدا کا بتایا جو سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں: بیرسٹرگوہر

02.12.2024 13:21 — 👍 11    🔁 0    💬 0    📌 0

امرنڈوز کے حالات تو یہ ہے جب ان کو کنفرنٹ کریں تو اکاؤنٹ بند کر کے بھاگ جاتے ہیں

01.12.2024 15:45 — 👍 11    🔁 5    💬 0    📌 0

‏سوال: گولی کیوں چلائی؟
جواب: کفن پہن کر کیوں آئے؟

01.12.2024 15:33 — 👍 26    🔁 11    💬 0    📌 0

‏لاشوں والا بیانیہ فیل
🤣🫵🏽🤣
پھانسی والا شروع

01.12.2024 15:20 — 👍 18    🔁 4    💬 2    📌 1

‏ایمرجنسی الرٹ،،🚨
عمران خان کو باہر نکال کر اس پر نمک چھڑک دیا گیا۔
نیازی کی جان کو شدید خطرات
۔
منجانب قاسم سوری

01.12.2024 15:08 — 👍 19    🔁 3    💬 1    📌 0

ایک رات اسکو میرے پاس بھیج دے
عمران خان کو بھول جاے گی
یقین نہیں تو اپنی بہن سے پوچھ لو

01.12.2024 14:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بلیو سکای پر پٹواری دن رات یوتھیوں اور یوتھنوں کی لے رہے ہیں
ظالم آؤاز بھی نہیں نکلانے دے رہے

01.12.2024 14:43 — 👍 19    🔁 3    💬 1    📌 0

پٹواریوں اپنی ٹویٹس اور پوسٹوں میں اور اپنے اردگرد پاے جانے والے یوتھیو سے پوچھنا شروع کر دو
پی ٹی ای نے پاکستان پر حملہ کیوں کیا
انکی گولی کیوں چلای والا جھوٹا بیانیہ واڑ کے رکھ دو

01.12.2024 13:58 — 👍 22    🔁 5    💬 0    📌 1
Post image

‏یہودیوں کی 27 سالہ انویسٹمنٹ تباہ کرنے والا مرد مجاہد❣️

01.12.2024 12:30 — 👍 15    🔁 6    💬 2    📌 0

‏9 مئی: سیکیورٹی کہاں تھی، ہمیں روکا کیوں نہیں گیا

26 نومبر: سیکیورٹی تھی ، ہمیں پھینٹا کیوں لگایا گیا

01.12.2024 12:23 — 👍 13    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

دیکھیں کیسے یہودی فتنہ خاندان گولڈ سمت اپنے ناجایز حرامی بچے عمران خان کیلے ننگا ہو گیا ہے

01.12.2024 12:07 — 👍 19    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

یوتھیو زرا ان اپنی لاشوں کے جنازوں کا ٹایم بتا دینا

30.11.2024 15:53 — 👍 22    🔁 7    💬 2    📌 0

مانا کہ ہے تیرے دل میں کوی اور
مکین ھے
تو پھر بھی میرا دل ھے عقیدہ ھے یقیں ھے
یہ اینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
اہ دیکھ میری انکھ سے تو کتنا
حسیں ھے

29.11.2024 13:40 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0

سینہ حاضر ہے پھر بھی ناجانے کیوں

دنیا پیٹھ پیچھے ہی وار کرتی ہے

29.11.2024 07:41 — 👍 11    🔁 0    💬 1    📌 0

‏جو 🐕‍🦺 کے بچے لاہور میں اپنے پاپا کی پینٹ لہرا رہے تھے وہ اپنی جائے پیدائش پہ اپنی شلواریں بھی اتار پھینک آئے ہیں 😂😅😆
وڈے انقلابی 🐕‍🦺🐕‍🦺🐕‍🦺

28.11.2024 16:42 — 👍 34    🔁 6    💬 1    📌 0
Post image 28.11.2024 14:51 — 👍 77    🔁 19    💬 4    📌 0

افغانی دشت گردوں جب دیکھا کہ علی امین اور بشرہ بی بی بھاگ گے اور انکا
دشت گردی کا منصوبہ نکام ہوگیا ہے
تو انھوں پی ٹی ایی کے ورکرز پر گولیاں چلانا شروع کر دیں
جس سے تین چار کارکن مارے گے
اور 20 کے قریب زخمی ہوے

28.11.2024 08:22 — 👍 12    🔁 2    💬 1    📌 0

عمران تیرے جان نثار

رات کے اندھیرے میں سب فرار

27.11.2024 13:41 — 👍 13    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بشری بی بی پختونوں کو اکسارہی تھیں وعدے لےرہی تھیں "آپ میرےساتھ کھڑے رہینگے نا" وہ بیچارے تو کھڑے رہے باجی خود بھاگ گئی 😂😂
عظمہ بخاری

27.11.2024 10:20 — 👍 16    🔁 2    💬 0    📌 0

‏ثابت ہوا کہ
ٹائر اگر جنرل کا ہو تو 126 دن چل سکتا ہے
بصورت دیگر ایک أدھ دن کی بھی کوئی گارنٹی نہیں
😜🤣

27.11.2024 09:39 — 👍 17    🔁 2    💬 0    📌 0

‏انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ
ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!

27.11.2024 09:33 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0

‏کتنے آدمی تھے
سے زیادہ اہم بات اب یہ ہے کہ
کتنی تیزی سے بھاگے۔۔۔۔
بشمول ‎#بھگوڑی_بشریٰ

27.11.2024 09:29 — 👍 10    🔁 2    💬 2    📌 0

‏گزشتہ رات موٹر وے سے تحریک انصاف کے جن 1 ہزار کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں سے بیشتر سے اسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ انکی قمیضیں اتروا کر انکی ٹرین بنوائی گئی ہے ۔

27.11.2024 09:22 — 👍 12    🔁 4    💬 0    📌 0

‏ہمارے پٹھانوں نے کل جس کو ماں کا درجہ دیا تھا آج وہی ماں ایک بار پھر اپنے بچوں کو چھوڑ کر بھاگ گئی ...!!
😓😜😓

27.11.2024 09:20 — 👍 10    🔁 6    💬 1    📌 0
Post image

‏ایک بڑے یوتھئیے سے پوچھا ڈی چوک پر کتنے یوتھئیے مرے ہیں ؟؟
جواب ملا کہ دو تین درجن ہیں !! پوچھا کہ نام پتا کیا ہے جنازے کب ہیں؟؟ بڑے یوتھیے نے کہا نام پتے کا تو علم نہیں ڈی چوک سے کافی ساری شلواریں ملی ہیں 😜🤣

27.11.2024 09:15 — 👍 14    🔁 4    💬 1    📌 0

‏اور اس کے بعد انقلاب جاری رہا یا ختم ہو گیا ۔
نہیں نہیں انقلاب کدھر جاری رہا ۔
انقلاب تو وڑ گیا۔🤣😂🤓

27.11.2024 09:13 — 👍 11    🔁 1    💬 1    📌 0

‏بنگلہ دیش اور ترکی کے قصے سناکر لوگوں کو ورغلانے والے تین دن میں اسلام آباد گھسیٹتے ہوئے پہنچے، لیکن بھاگنے میں تین منٹ بھی نہ لگے۔ انقلاب لانے آئے تھے، واپسی پر نہ انقلاب بچا نہ شلوار۔

27.11.2024 09:10 — 👍 8    🔁 2    💬 1    📌 0