عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ایک ساتھ بیٹھ کر سزا سنی اور مسلسل فیصلہ سنانے کے دوران مسکراتے رہے
17.01.2025 07:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ایک ساتھ بیٹھ کر سزا سنی اور مسلسل فیصلہ سنانے کے دوران مسکراتے رہے
17.01.2025 07:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جج نے کہا 14 سال قید کی سزا ہے عمران خان مسکرا کر اٹھا اور کہنے لگا شکر الحمد اللہ_
17.01.2025 07:20 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0موت اجائے غالب پر آدھی رات کو رچرڈ گرینل کا ٹویٹ نا آئے ایک پٹواری کی روتے ہوئے فریاد
25.12.2024 16:52 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے مزدوروں کی تنخواہ اضافہ کر دیا گیا_
08.12.2024 17:32 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0گولی کیوں چلائی؟
08.12.2024 17:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کے عادل بازئی کی ڈی سیٹ کرنے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر ہے جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس عقیل احمد عباسی سماعت کریں گے۔
08.12.2024 17:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تین دن کوئی پوسٹ نہیں کر سکا دل بڑا اداس تھا 💔💔
زندگی کے کینوس پر اگر شکر گزاری کے رنگ نہ ہو تو محرومی کے آنسو رب کی عطا کردہ ہر نعمت کو ڈبو کر نظروں سے اوجھل کر دیتے ہیں
دو دن لگاتار مزاحمت کرتے تحریک انصاف کے کارکن ڈی چوک کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بھوک پیاس اور نیند سے بے حال ہیں مگر حوصلے بلند ہیں
26.11.2024 02:21 — 👍 14 🔁 5 💬 0 📌 126 نومبر چونگی پر بدترین شیلنگ، ہوا کا رخ تبدیل، شیلنگ کا دھواں پولیس اور رینجرز کی طرف موڑ گیا،، اہلکاروں کا برا حال
25.11.2024 15:35 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0کیا پی ٹی آئی کے کارکنان اس موقع پر اسد قیصر، شبلی فراز کی بات مان لیں گے؟
25.11.2024 15:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0محسن نقوی تو دھاڑیں مار مار کر کہہ رہے تھے کہ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے اب اچانک کیوں بھاگ کے پی ٹی آئی کے پاس گئے۔۔!!
25.11.2024 15:15 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد
ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین
کی صدا گونجنے والی ہے
بشری بی بی عمران خان کی طرح مُکا بناتے ہوئے🔥✊
25.11.2024 15:12 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
علی امین گنڈاپور پشتو میں کہہ رہا ہے کہ کارکنان نے آج مجھے واشروم بھی نہیں جانے دیا
صبح ہوتے ہی علی امین گنڈاپور نے قافلے ہمراہ پیش قدمی شروع کردی۔
25.11.2024 03:17 — 👍 6 🔁 6 💬 0 📌 0شاہد خٹک کی قیادت میں آنے والا قافلہ ہکلہ انٹرچینج پر پہنچ گیا۔
25.11.2024 02:23 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0سورج طلوع ہوتے ہی کٹی پہاڑی کی طرف مظاہرین کی پیش قدمی شروع ۔
25.11.2024 02:10 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0میانوالی سے جو قافلہ آرہا تھا وہ اب اسلام آباد سے صرف 40 کلو میٹر دور ہیں_
25.11.2024 02:05 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
*ہمیں ماریں یا پکڑیں کچھ بھی کریں عمران خان کی کال ہے ہم نے D chowk پہنچنا ہی پہنچنا ہے، کوئ نہیں ہمیں روک سکتا،
ایم این اے اقبال خٹک
سفارت خانوں نے بھی اسلام آباد میں پبلک اپوائنمنٹس ری سیکجویل کر دی ہیں
کیوں کیا ہوا؟
عمران خان کی رہائی پر غور شروع اگر عوام پہنچا تو نقصان ہوگا عوام کے پہچنے سے پہلے ہی عمران خان کو رہا کیا جائے۔۔۔
حکومت کا اپس میں مشورہ
اپنا ساتھی ہی پکڑ لیا
او بھائی کر کیا کرہے ہو ، سادہ لباس میں موجود اہلکار
ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن کو عبور کرتے ہوئے ایمان طاہر اور میجر ر طاہر صادق کا قافلہ۔۔۔
24.11.2024 12:40 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
راستے سے ایک چھوٹا سا پتھر ہٹانے سے دس نیکیاں ملتی ہیں
تو سوچیں بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے سے کتنا ثواب ہو گا🤭
فیض آباد کے مقام پر پولیس کا کارکنان پر تشدد فائرنگ اور گرفتاریاں
بڑے بڑے گروپس میں رہیں آپ کی تعداد آپ کی طاقت ہے تو مل کر احتجاج کریں
مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔
24.11.2024 10:54 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0
واپسی تب ہو گی جب میری گاڑی کی اگلی سیٹ پر عمران خان بیٹھے گا۔
علی امین گنڈاپور
عمران خان نے کل کہا تھا کہ 24نومبر احتجاج پر کوئی سمجھوتہ نہی ہوگا اگر کوئی آپکو گمراہ کر رہا ہے تو ان پر یقین نہ کریں
24.11.2024 10:19 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0خیبر پختون خواہ کا مرکزی قافلہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی صاحبہ کی قیادت میں دریائے کابل عبور کررہا ہے
24.11.2024 10:18 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0راستے کلیئر کیے جا رہے ہیں حکومت کی طرف سے لگائے گئے کنٹینر طریق انصاف کے کارکن ہٹا رہے ہیں
24.11.2024 10:17 — 👍 16 🔁 10 💬 2 📌 0