24نومبرکاتحریک انصاف کااحتجاج ،تاجر بانی پی ٹی آئی پر برس پڑا،تحریک انصاف کاکام بس احتجاج کرنا اور لوگوں کے بچوں کو ورغلانا ہے۔۔۔
23.11.2024 04:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@umaraslam.bsky.social
Anchor/Journalist
24نومبرکاتحریک انصاف کااحتجاج ،تاجر بانی پی ٹی آئی پر برس پڑا،تحریک انصاف کاکام بس احتجاج کرنا اور لوگوں کے بچوں کو ورغلانا ہے۔۔۔
23.11.2024 04:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈکس دوبارہ 96ہزار کی حد عبورکرگیا
20.11.2024 04:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34فیصد اضافہ
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات رواں مالی سال کےابتدائی 4ماہ کےدوران ایک ارب بیس کڑوڑ ڈالرتک پہنچ گئی
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں کمی کےبعد تعلیمی ادارے کھولنےکافیصلہ،تمام تعلیمی ادارے کل سےکھلیں گئے
19.11.2024 12:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آج این اے 127 کے نتیجہ کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل میں میرے وکلاء پیش ہوئے اور مکمل تیاری کے ساتھ تمام دستاویزات جمع کرائیں۔ مخالفین کے پاس کوئی شواہد نہیں تھے، جس وجہ سے ظہیر عباس کھوکھر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ اگر ان کے پاس ثبوت تھے تو تاریخ کیوں مانگی؟ میری کامیابی کو چیلینج کیا تو اب
18.11.2024 10:01 — 👍 124 🔁 38 💬 4 📌 0موجودہ مالی سال کے پہلےچارمہینوں میںآئی ٹی کی برآمدی ترسیلات میں 34.9فیصد ریکارڈ اضافہ
19.11.2024 05:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لاہورسمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت کم ہونے پرہوٹلزاور ریسٹورنٹس کے اوقات کارمیں نرمی،تمام ہوٹلز ریسٹورنٹ س اور فو ڈ آوٹ لیٹس کورات دس بجے تک کھلا رکھنےکا نوٹیفیکشن جاری
18.11.2024 14:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0