Fantastic Writes's Avatar

Fantastic Writes

@fantasticwrites.bsky.social

2,896 Followers  |  3,023 Following  |  537 Posts  |  Joined: 18.11.2024
Posts Following

Posts by Fantastic Writes (@fantasticwrites.bsky.social)

ہے کوئی یہاں؟

20.11.2025 19:08 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہیلو؟
کوئی ہے؟
یا پھر میں واپس ایکس پہ چلا جاؤں؟

25.08.2025 23:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 25.03.2025 17:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Junior dala Back in Cricket...
Senior Dala In Adayala Jail

17.02.2025 18:06 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

‏چاچو کے منصوبے دیکھو! اسلام آباد کو پیرس 🇫🇷 بنانے کے بعد اب مری کو سوئٹزرلینڈ 🇨🇭 بنانے لگے ہیں۔ پینورامک ٹرین وہ ہوتی ہے جس میں بیٹھ کر آپ مری کے خوبصورت پہاڑوں کا 180 ڈگری کا نظارہ کر سکتے ہیں۔ لکھ کر رکھ لو، چاچو پاکستان کی تقدیر بدل کر ہی رہیں گے!

13.02.2025 21:24 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

طیب اردگان نے آتے ہی وارننگ دی اگر قیدی نمبر آٹھ سو چور کو رہا نہ کیا گیا تو ائر پورٹ سے واپس چلا جاوں گا : مشاہد حسین
😜
فنی

12.02.2025 21:06 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک
ہمارا حافظ لاکھوں میں ایک۔خط کے آخر میں یہ شعر لکھا تھا

04.02.2025 06:10 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail
29.01.2025 11:50 — 👍 3    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image 18.01.2025 10:21 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0


تاریخ اٹھا کر چیک کرلیں جس جس نے بھی نواز شریف کیساتھ ناجاٸز زیادتی کی وہ اسی دنیا میں زلیل ضرور ھوا ھے

18.01.2025 02:38 — 👍 12    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستانی نائیوں کے مطابق تقریباً پچھلے 18 ماہ سے کوئی انصافی بھائی فوجی کٹنگ کروانے نہیں آیا.. 🙄

12.01.2025 14:49 — 👍 8    🔁 0    💬 1    📌 1

‏دنیا میں دو عجوبے ہیں ایک پنڈی والا شیخ رشید جس کے والد اور بھائی بٹ ہیں مگر وہ شیخ ہے
‏دوسرا شہباز گل ہے جس کی والدہ باجوہ ہے اور باپ رانا ہے اور یہ گِل ہے
‏سائنس میں اسے کیا کہتے ہیں ؟

09.01.2025 21:21 — 👍 3    🔁 1    💬 2    📌 0

‏اڈیالہ جیل: ڈیڑھ سال میں پہلی مرتبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے مقرر دن پر کوئی ملنے نہیں آیا. ملاقات کا دن ہونے کے باوجود کوئی رہنما، وکیل اور فیملی ممبر اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے نہیں آسکا۔

عنقریب عمران خان ملاقاتیوں کو بلانے کیلئے 'اوووو اوووو' کی آوازیں نکالا کرے گا.

09.01.2025 16:30 — 👍 5    🔁 2    💬 2    📌 0
Post image

NRO

08.01.2025 19:48 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image


ساری دنیا میں

03.01.2025 01:37 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


i am sorry khan sab

01.01.2025 23:53 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 01.01.2025 14:40 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail
01.01.2025 10:56 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0


میں نے جنوری 2024 کو بھی کہا تھا کہ یہ سال ذیادہ سے ذیادہ ایک سال چلے گا
میرا یقین اس بار بھی وہی ہے کہ
2025 بھی ایک سال سے ژیادہ نہیں چلے گا
دیکھ ہینا🤔

31.12.2024 18:51 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0

مرشد کی رہائی کے لیے بہترین وظیفہ

اسم وظیفہ : کیا ہم کوئی غلام ہیں
شروع میں 10 بار ایبسولیوٹلی ناٹ پڑھیں
300 بار "804 تیرا ہی آسرا " کا وظیفہ کریں
ہر 100 بار 804 پڑھنے کے بعد
5 بار مراد سعید کا سراپا ذہن میں لا کر پڑھیں "میرا مرشد ہینڈ سم" ہے
اور آخر میں پھر 10 بار ایبسولیوٹلی ناٹ پڑھیں

30.12.2024 23:19 — 👍 12    🔁 2    💬 2    📌 0


سال کے اختتام پرکہا سنا معاف
‏ والے تمام حضرات کو مطلع کِیا جاتا ہے کہ معافی کسی کو نہیں ملے گی
‏👇🤣👇🏽
‏ڈی جی آئی ایس پی آر

29.12.2024 14:08 — 👍 9    🔁 0    💬 1    📌 0
Video thumbnail


i made it

29.12.2024 13:59 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے

29.12.2024 13:30 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0


پاکستان ستر برس میں پہلی بار اپنے اصل تاریخی و فطری دشمن امریکہ سے لڑ رہا ہے۔
فتح کی دعا

28.12.2024 15:32 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0


دوستو! ان سردیوں کو ایک موسم سمجھنا، موقع نہ سمجھنا
پاکستان کی آبادی پہلے ہئ پچیس کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے

28.12.2024 13:36 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0


ہاۓ! آداب محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا

28.12.2024 02:28 — 👍 7    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image


محلےمیں ایک صاحب" مفعول"کی حیثیت سےجانےجاتےتھے
دوپارٹیوں کےدرمیان زمینی تنازعہ شدت اختیارکرگیا
محلےوالوں نے بیچ بچاؤکرواتےہوئےثالثی کےکردار کی آفر کی
دونوں پارٹیاں راضی ہوگئیں
ثالثان میں ان"مفعول"کانام سرفہرست سن کےایک پارٹی کا ایک بزرگ بولا
لخ لعنت اےوئ ساہڈےتے
ہن ساہڈےمسئلےایک گانڈوحل کرے دا

27.12.2024 13:44 — 👍 9    🔁 4    💬 0    📌 0

اچھا جی؟
ظلم تو واقعی ہو رہا ہے
کسی پہ منشیات کے پرچے ہو رہے ہیں اور کسی کا جیل میں اے سی اتروایا جا رہا ہے
اور وغیرہ وغیرہ
لیکن تم جلدی سے احتجاج کرو تاکہ یہ ظلم رک سکے

27.12.2024 13:38 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

نام نہاد شاعرہ طنزیہ ہی کہہ رہی ہے کہ زیڈ اے بھٹو پہ ظلم کرتا تھا
زیڈ اے بھٹو کو جیل میں مارتا تھا
جو بھی تھا
انسان تھا مرنا تو تھا ہی
یہ چول باتیں کرنے کا کیا فائدہ کہ ایسے لوگ بھی مر جاتے ہیں
ظاہر ہے انسان نے آخر مرنا ہی ہے

26.12.2024 23:26 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image 26.12.2024 22:40 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0