's Avatar

@dawoodkhanktk1.bsky.social

319 Followers  |  68 Following  |  18 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6342

Latest posts by dawoodkhanktk1.bsky.social on Bluesky

‏احتجاج کا حکومت کو نقصان نہیں پہنچ رہا کیونکہ دوسری طرف بھی حکومت ہے،یہ ریاست کو نقصان پہنچ رہا ہے،یہ ریاست کا قوم کا نقصان ہے،انٹرنیشنل سطح پر امیج ریاست کا خراب ہورہا ہے۔آپ وفاقی حکومت سےپوچھ رہےہیں کہ قتل ہوا ہےکہ نہیں تو آپ صوبائی حکومت سےکہیں کہ کون قتل ہوا ہے وہ ثبوت دےدیں۔

03.12.2024 07:40 — 👍 12    🔁 5    💬 0    📌 0

‏آپ ایک حکومت کو کہہ رہے ہیں کہ انکےپاس وسائل ہیں وہ بتائیں، آپ دوسری حکومت سے کیوں نہیں پوچھتے جو حملہ آور تھی کیا وہ حکومت نہیں تھی کیا انکےپاس وسائل نہیں تھے؟کیا یہ بلوا وفاق پر صوبائی حکومت نے پہلی دفعہ کیا ہے؟وفاق پر چوتھی بار حملہ ہوا ہے اور ہر بار حملہ کرنےوالےنکل جاتےہیں۔

03.12.2024 07:41 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جنہوں نے انقلاب لانا تھا
وہ آپس میں ایک دوسرے کو ماں بہن کی گالیاں اور فائز مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں

03.12.2024 07:44 — 👍 6    🔁 4    💬 1    📌 0


کہتے ہیں ملٹری والوں کو کوئی اتنی جلدی نہیں عمران خان کو تحویل میں لینے کی لیکن PTI والوں اور انکی یو ٹویوبرز کو بہت جلدی ہے کہ اسے جلد ملٹری تحویل میں لیا جائے تاکہ انکو نیا بیانیہ بنانے کا موقع ملے

01.12.2024 10:23 — 👍 10    🔁 2    💬 0    📌 0

وہی ہے رنگ مگر بو ہے کچھ لہو جیسی
یہ اب کی فصل میں کھلتے گلاب کیسے ہیں

بشر نواز

01.12.2024 08:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

‏شہید ھونے والے رینجرز اہلکار

26.11.2024 07:10 — 👍 13    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

تحریک انتشار کے بلوائیوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا کر 4 جوان شہید کردیئے۔سیاسی نعروں کی آڑ میں ریاستی محافظوں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔ یہ شرپسند عناصر امن کے دشمن ہیں اور کسی قسم کی نرمی کے مستحق نہیں۔

26.11.2024 04:40 — 👍 44    🔁 14    💬 2    📌 1
Video thumbnail


محسن نقوی صاحب اگر آپ سے نہی سنبھالا جاتے یہ فسادی دہشت گرد تو جان چھوڑ دیں آپکی وجہ سے مسلم لیگ کو بہت نقصان ہورہا ہے۔ ہماری جان چھڈو وکٹ کے دونوں سائیڈ پر کھیلنا چھوڑ دو۔ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ متبادل موجود ہے۔ وہ بہتر طریقہ سے اس فتنہ کو ہینڈل کرنا جانتا ہے۔

25.11.2024 15:16 — 👍 137    🔁 51    💬 6    📌 2

State was facilitating this for years now they have no idea how to roll it back lol

25.11.2024 13:37 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏KPK میں یہ حالات ہیں جبکہ پنجاب میں میرٹ میرٹ چل رہا

25.11.2024 15:41 — 👍 17    🔁 6    💬 0    📌 0

بیلاروس کا 75 رکنی وقت اسلام اباد پہنچ گیا

24.11.2024 14:02 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0

جب دھندہ کرنے والیاں پیرنیاں بن جائیں تو ان کی شریعت میں خاوند کو چھوڑ کے مرید کے ساتھ بھاگنا وفا اور غیرت کی علامت ہوتی ہے

23.11.2024 15:52 — 👍 213    🔁 46    💬 15    📌 1
Post image

My first Skyblue circle ..

24.11.2024 04:05 — 👍 29    🔁 6    💬 10    📌 1

Yesterday is history
Tomorrow is a mystery
But Today is a gift
And that’s why
It’s a called the present
So today is your time
Just live it to the fullest

23.11.2024 14:35 — 👍 11    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

شہباز شریف نہ صرف نواز شریف کی ملکی ترقی سلامتی ملکی معیشت کو مضبوط کرنے اور دنیا میں عزت دار متعارف کی میراث کو آگے بڑھا رہے ہیں بلکہ چاروں صوبوں کو قریب لانے کی نواز شریف کی میراث کو شہباز شریف احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

22.11.2024 12:37 — 👍 14    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟

22.11.2024 09:04 — 👍 86    🔁 33    💬 4    📌 0

فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے اور فالو بیک نہ دینے والوں کے خلاف کلین اپ اپریشن شروع..
100 کھڑکا دیئے گئے..
روز ایسے 100 افراد کو ریموو کیا جائے گا....

23.11.2024 09:18 — 👍 7    🔁 1    💬 1    📌 1



اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
ﷺ❤️

23.11.2024 08:59 — 👍 21    🔁 5    💬 1    📌 0

🙁

23.11.2024 10:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بشریٰ بی بی کا اون گول
علیمہ 1️⃣
بشریٰ 0️⃣

23.11.2024 10:04 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

‏زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں۔۔
‏کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی

23.11.2024 06:26 — 👍 40    🔁 5    💬 3    📌 1

میں نے پڑھا ہے کہ موٹرویز "مرمت" کے لیے بند کر دی گئی ہیں ۔ یہ مرمت موٹرویز کی کرنی ہے یا یوتھڑوں کی؟😑

23.11.2024 10:08 — 👍 11    🔁 2    💬 3    📌 0
میری سوغات

میری سوغات

یہ میں کیا اٹھا لایا تھا

23.11.2024 06:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مجھے تو لگتا ہے پی ٹی آئی کا بیڑہ غرق کرنے پر بشریٰ پیرنی کو تمغہ جمہوریت سے نوازا جاوے گا 😊

23.11.2024 06:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عشقِ سستا بہت ملا تھا
عشقِ مہنگا بہت پڑا ہے

23.11.2024 06:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیا
ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں

23.11.2024 06:31 — 👍 26    🔁 4    💬 3    📌 1

آفیشلی اور پبلکلی یہ بھی تسلیم کر لیا گیا کہ جنرل باجوہ نے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کر کے عمران خان کو مسلط کیا تھا۔

22.11.2024 05:25 — 👍 16    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

‏میاں نوازشریف صاحب نے تو سعودیہ سے بھی پہلے کہہ دیا تھا

‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

22.11.2024 06:57 — 👍 38    🔁 14    💬 1    📌 0
Post image

‏وزیراعظم تونسہ بیراج کے مقام سے نکالی گئی کچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کا افتتاح کریں گے
کچھی کینال کے ذریعے دریائے سندھ کا پانی صوبہ بلوچستان کے علاقوں کو سیراب کرتا ہے؛ اس نہر کے کئی حصے 2022 کے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے تھے

22.11.2024 07:36 — 👍 6    🔁 4    💬 1    📌 0

@dawoodkhanktk1 is following 14 prominent accounts