تو فکر نہ کر بس اس رب پہ بھروسہ رکھ
وہ بھوکا اٹھاتا ضرور ہے مگر کبھی بھوکا سلاتا نہیں
@meharbanch.bsky.social
My Name Is Meharban Chaudhry, My Favorite Person Is Imran Khan Niazi ,
تو فکر نہ کر بس اس رب پہ بھروسہ رکھ
وہ بھوکا اٹھاتا ضرور ہے مگر کبھی بھوکا سلاتا نہیں
دو چیزیں بڑی اہم ہیں
اللہ کا ڈر اور اللہ کا در
ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺳﭽﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﺎﮞ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﻭ ﻭﮦ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﻮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﺑﯿﺸﮏ ﻭﮦ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ اللہ سے مانگتے رہنا چاہئیے
10.05.2025 17:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدہ کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
10.05.2025 17:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0 (3)
بچ جانے والی چارپائی پر بیٹھے ایک دوسرے کا منہ تک رہے تھے، کہ سردارنی بولی
سردارا، ایہہ سب تیری وجہ نال ہوئیا۔۔۔۔!!!
سردار جی نے غصے سے اپنی گھر والی کو دیکھا اور بولا
فیر چھیڑنی پَئی ایں آپنے پیو نوں😄😀😃
(2)
چالیس دن تک چار سو لوگوں کو کھانا کھلانا پڑے گا، پھر ہی تم دونوں کا میاں بیوی والا رشتہ بحال ہو سکتا ہے
بس جی ! بہت خرچہ ہوا، اور سردار جی نے گھر کی ایک ایک چیز بیچ کر چالیس دن کا چار سو لوگوں کا کھانا پورا کیا، اکتالیسویں دن دونوں میاں بیوی خالی گھر میں اکلوتی بچ جانے والی
(1)
ایک سردار جی کی اپنی بیوی سے لڑائی ہو گئی 😭😁
توں توں، میں میں اتنی بڑھ گئی کہ سردار جی نے ہاتھ جوڑ کر کہا "بس کر بس کر میری ماں"
اب بیوی کو ماں کہہ دیا تو مذہبی معاملہ آ گیا، دونوں اپنے گرو جی کے پاس گئے، تو گرو جی نے بڑی کتابیں پھرول کے ان کو بتایا کہ اب تم دونوں کو
اسٹیبلشمنٹ بیغرت
24.11.2024 06:18 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0سیاست ڈاٹ پی کے ،آپ سے گزارش ہے کہ اپنی پوسٹ ریگولر بلیو سکائی پہ بھی اپلوڈ کیا کریں ،کیوں گورنمنٹ ایکس اکاؤنٹ کو بند کر دیتی ہے
24.11.2024 06:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان باس ہیں، انہوں نے حکم دیا، ہم عمل کریں گے، فائنل کال کا مطلب فائنل کال ہے، اس پر نظرثانی صرف خان صاحب کر سکتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی
@barristergoharkhan
siasat.pk/threads/911632
@falakjavaid1khan.bsky.social
پی ٹی آئی قیادت سے درخواست ہے کہ مہربانی کرکے آج کے بعد زیادہ تر پوسٹ،،اور،، آپ ڈیٹ،،بلیو سکائی ،،پہ دیا کریں ،کیونکہ ٹویٹر ،ایکس کو امپورٹڈ حکومت نے بند کردیا ہے ،،وی پی این سے بھی نہیں چل رہی ،،،،شکریہ،،،،، @ptiofficial.bsky.social
پی ٹی آئی قیادت سے درخواست ہے کہ مہربانی کرکے آج کے بعد زیادہ تر پوسٹ،،اور،، آپ ڈیٹ،،بلیو سکائی ،،پہ دیا کریں ،کیونکہ ٹویٹر ،ایکس کو امپورٹڈ حکومت نے بند کردیا ہے ،،وی پی این سے بھی نہیں چل رہی ،،،،شکریہ،،،،،
23.11.2024 18:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی قیادت سے درخواست ہے کہ مہربانی کرکے آج کے بعد زیادہ تر پوسٹ،،اور،، آپ ڈیٹ،،بلیو سکائی ،،پہ دیا کریں ،کیونکہ ٹویٹر ،ایکس کو امپورٹڈ حکومت نے بند کردیا ہے ،،وی پی این سے بھی نہیں چل رہی ،،،،شکریہ،،،،،
23.11.2024 17:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین
23.11.2024 16:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0x.com/i/spaces/1yn...
21.11.2024 20:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فوجی جوان کھوتوں پر
اور کھوتی ایئر فورس کے جہاز پر۔۔۔
وہ کون سا ملک ہے؟؟؟
اکثر خواتین اپنے عیش و عشرت کے لیے اپنے مردوں کو دن رات محنت کرنے پر مجبور کرتی ہیں
حلال حرام کے فرق کو فراموش کر کے مردوں کو اپنی بے جا رسم و رواج خواہشات اور اسائشات کا ایندھن بنا چکی ہیں
آپ کو وہی برداشت کر سکتا ہے جو آپ سے محبت کرتا ہے زبردستی کسی سے انسان ایک ہمدردی بھی لینا چاہے تو نہیں ملتی اپنے آپ پر اُسے ہی مسلط ہونے دیں جو آپ سے محبت کرتا ہے زندگی قدرے آسان ہو جائے گی کیونکہ چاہنا اور چاہے جانا دونوں بلکل الگ دنیا ہیں !
21.11.2024 18:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب محبت میں مت ماری جائے تو بندہ من چاہے انسان کو خوش کرنے کی لالچ میں اپنی عزت نفس کی دھجیاں بھی اڑا دے تو بھی سامنے والے شخص کو آپ کے کسی جذبے سے رتی برابر فرق نہیں پڑتا ...!
21.11.2024 18:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لندن پلان
کبوتر سے اکتوبر تک
اکسٹینشن سے "ٹینشن تک"
اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ تک......انشاءاللہ.....✌😆😜
۔اسی لیے وہ ہمیشہ اسی فکر میں رہتے ہیں کہ دوسرے کے کھیت میں سے کچھ حصہ بنے کا کاٹ کر اپنے ساتھ شامل کر لیں۔ کچھ لوگ انہیں بننوں کی وجہ سے جیل کاٹ رہے ہیں اور کچھ مٹی تلے ہیں ۔ اللّٰہ پاک میرے سمیت تمام مسلمان بھائیوں کو اس بات پر سوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
21.11.2024 09:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اہم پیغام
دیہات کے لوگ جانتے ہیں کہ گاؤں میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو دوسروں کے بنے کاٹ کر اپنے اناج میں اضافہ کرتے ہیں ۔ ان کو لگتا ہے کہ اگر کھیت میں 100 بوری گندم پیدا ہو رہی ہے تو اس میں سے 99 بوری اناج اسی بنے سے ہو رہا ہے ۔اسی لیے وہ ہمیشہ اسی فکر میں رہتے ہیں ,, باقی تفصیل کمنٹ میں 👇
اللّٰـــــہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یوم حشر اللّٰـــــہ سبحانہ وتعالی آپکا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اور جنت کے ہر دروازے سے آپکا نام پکارا جائے🌹🌹
اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں اور لمبی ذندگی نصیب کریے آمین یا رب العالمین🌹🌹
نیک صحبتیں انسان کے دل میں حیا پیدا کرتی ہیں جس کی وجہ سے وہ گناہوں سے بچا رہتا ہے🌸🩷
20.11.2024 17:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0