Mubasher PTI's Avatar

Mubasher PTI

@hayyat.bsky.social

Petriot Supporter of Imran Khan and Keyboard warrior

94 Followers  |  7 Following  |  38 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  2.1171

Latest posts by hayyat.bsky.social on Bluesky

Post image

شدید مذمت کرتے ہیں کہ ایک مسلح گروہ نے شاہ فیصل ٹاؤن، کراچی میں شوکت خانم اسکول میں زبردستی گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا۔ یہ واضح ہے کہ یہ حملہ ایک ‘منصوبہ بند’ کارروائی تھی جس کے پیچھے وہ عناصر ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے نام یا ان سے منسلک کسی بھی چیز سے خوفزدہ ہیں۔ عمر ایوب خان

30.01.2025 10:08 — 👍 26    🔁 9    💬 0    📌 0
Post image

Dossier of Human Rights Violations since April 2022 to January 2025
Google Drive Link: drive.google.com/file/d/1pB1R...
73 page timeline of events This compilation is one of the biggest milestones by PTI Social Media least we could do for the victims of fascism.We wish justice prevails in Pakistan!

30.01.2025 10:09 — 👍 33    🔁 17    💬 2    📌 0
Post image

‏"علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں" ‎
@ImranKhanPTI
#خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ
#قوم_کی_روح_عمران_خان

26.01.2025 14:43 — 👍 28    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکیلوں اور صحافیوں سے گفتگو:

26.01.2025 14:46 — 👍 35    🔁 14    💬 0    📌 0
Post image

Former Prime Minister Imran Khan’s conversation with his lawyers and representatives of media at Adiala Jail - January 22nd, 2025

Full text of the statement in English and Urdu here:

insaf.pk/news/former-...

24.01.2025 14:18 — 👍 34    🔁 19    💬 1    📌 0

Thank you @bsky.app for prompt help me out to get back my suspended account
👍

25.01.2025 09:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏"پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے ساتھ وفا کی جبکہ پارٹی لیڈرشپ نے اپنے ورکر کے ساتھ وفا نہیں کی، جن اخباروں نے ہیڈلائینز لگائی پی ٹی آئی ورکر دم دبا کر بھاگ گئے اصل میں وہ اخبار حکومتی پریشر کے آگے دم دبا کر بھاگے ہیں"۔حامد میر

siasat.pk/threads/912204/‎

30.11.2024 06:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسکا جواب دو

30.11.2024 05:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ الرٹ 🚨
‏عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع

30.11.2024 05:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



‏پاک فوج کے سجیلے جوان فائرنگ کی بوچھاڑ میں عوام کی گاڑیاں توڑتے ہوئے، تنخواہیں اور سہولیات ان سجیلے جوانوں کو اسی عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے ملتی ہے۔
‎#IslamabadMassacre
‎#IslamabadMassacre

x.com/IK24seven/st...

29.11.2024 06:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏انتقام لینا آپ کا نہ صرف شرعی حق ہے بلکہ اس کی تاکید بھی کی گئی ہے تاکہ ظالم کے ہاتھ توڑے جاسکیں اور آئیندہ اگر کوئی اس قسم کی فسطائیت کرنے کا سوچے تو اسے پتہ ہو کہ اس کا ردعمل کیا آئے گا۔
تین سو شہادتیں اور ہزاروں گن شاٹس سے زخمی عوام کا انتقام لینا فرض ہے!

29.11.2024 05:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟ ’صرف چیخیں تھیں۔ ہر بندہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا۔ وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہو رہی ہو۔ میرے ہاتھوں پر ان (شوہر) کا خون ہی خون تھا۔۔۔‘
مکمل خبر: bbc.in/3V9aDmI‎

29.11.2024 05:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏"کیا یہ مسلمان بھی ہیں؟نماز پڑھنے والے ایک شخص کو عین نماز کے دوران ان سفاکوں نے نیچے پھینک دیا اور گردن ٹوٹنے سے وہ اسی وقت وہ شہید ہو گیا" انور لودھی

‎@AnwarLodhi ‎#IslamabadMassacre ‎#ImranKhan

Link : siasat.pk/threads/911954‎

27.11.2024 09:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

اسلام وعلیکم

27.11.2024 04:43 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبریں درست نہیں، گراؤنڈ پر موجود صحافیوں نے ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کر دی

26.11.2024 19:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بکاؤ میڈیا کا سفید جھوٹ
Fake News

26.11.2024 18:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Today 18th November 2024 officially joined @bsky.app

I support Imran Khan PTI
Plz follow me ♥️

18.11.2024 06:09 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏اس وقت وہ لمحہ آن پہنچا ہے کہ یا تو ہم ہمیشہ کے لئے غلام بنا لئے جائیں گے یا پھر ہم آزادی حاصل کر لیں گے-
ہمارے بہت سے ساتھی پہلے ہی شہادت کی منزل حاصل کر چکے ہیں اور سینکڑوں ہزاروں لوگ بنگلہ دیش کے ابو سید کی طرح سینہ تانے کھڑے ہیں-
‎#FinalCall
‎#HistoryInTheMaking

26.11.2024 18:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

🤣🤣🤣

25.11.2024 08:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏مکہ ِ جبر میں
کعبہ ِ خواب
پھر آندھیوں کے نشانے پہ ہے
ہاتھیوں والے
طاقت کے نشے میں
سب روندنے
کی ہوا میں ہیں
اور وسوسوں کی کمندیں فضا میں ہیں
آج کے ابرہہ کے لیے
سوچ کنکر ہے
اور تم ابابیل ہو
واہموں کے مکینو
دلوں میں دھڑکتے ہوٸے ڈر سے نکلو
گھر سے نکلو
احمد فرہاد
‎#Finalcall

24.11.2024 11:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میں لاہور کی سڑکوں پر ہوں۔ میرا تمام متحرک گروپوں سے رابطہ ہے۔ تمام گروپوں کی طرف سے یہی پیغام ہے کہ میں 50 یا 100 کے گروپوں میں شامل نہ ہوں، بلکہ سب کے اکٹھے ہونے کا انتظار کروں۔
سلمان اکرم راجہ

24.11.2024 11:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔۔۔!!!

24.11.2024 11:36 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

22.11.2024 18:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔

22.11.2024 18:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پشاور میں جگہ جگہ گاڑیاں گھوم رہی ہیں اور اعلان کر رہی ہیں میرے پاکستانیوں 24 کو نکلو

22.11.2024 18:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیرآباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارتخانے کے ذریعے شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے۔ عمران خان

22.11.2024 18:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انشاء اللہ میں اسلام آباد میں قیادت کروں گا اور مزاحمت اور بہادری کی تاریخ رقم کروں گا۔ یہ تاریخ بنانے کا وقت ہے اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور تمام پاکستانیوں کو مایوس نہیں کروں گا
شیر افضل مروت

21.11.2024 07:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون

نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ، محسن نقوی شہباز شریف، مریم نواز ہے۔

21.11.2024 07:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

, اسلام وعلیکم
انصافین فالو کر لیں پلیز

21.11.2024 07:09 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اسلام وعلیکم پاکستان

21.11.2024 04:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@hayyat is following 6 prominent accounts