یہ تصویر پاکستان کی عدلیہ کا اصل چہرہ ہے ۔
ایک ریاست پر حملہ کرنے والے مجرم آج جیل مین ہونے کے بجائے جج کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ بیٹھی ہے 🤦♂️
یہ تصویر پاکستان کی عدلیہ کا اصل چہرہ ہے ۔
ایک ریاست پر حملہ کرنے والے مجرم آج جیل مین ہونے کے بجائے جج کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ بیٹھی ہے 🤦♂️
ندیا خدا گواہ ہے کہ میں نے تمھاری بات ماننے کا سوچ لیا تھا مگر پھر شہباز نے آ کر مجھے دھمکیاں لگائیں ہیں۔۔۔
اب میں مجبور ہوں
سوری
GREAT NEWS FOR FARMERS!
🔹The Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif has increased the number of Kisan Cards from 5 lakh to 7.5 lakh.
🔹Approval has been granted for 30% cash withdrawal through the Kisan Card.
🔹Farmers will be able to withdraw cash starting from November 20. #PMLN
گیلا تیتر ، صدیق نیولا ، اور احمد فرہاد ریاست کے تین ستون ہیں : علیمہ خان
19.11.2024 09:57 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0صبح النور 🥰
19.11.2024 03:30 — 👍 15 🔁 5 💬 1 📌 0آ جاؤ 😉😉
18.11.2024 17:35 — 👍 25 🔁 2 💬 6 📌 0پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
18.11.2024 17:07 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 0شب بخیر
18.11.2024 17:07 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0کسان دوست پنجاب حکومت ❤️
18.11.2024 17:03 — 👍 11 🔁 1 💬 0 📌 0عزت اِسی میں ہے 24 کو احتجاج نہ ہو ۔
18.11.2024 17:03 — 👍 14 🔁 2 💬 1 📌 0
نئی ایپ پہ آنے والو
وقت پرانا بھی ساتھ آئے گا
#BlueSky #BSKy
اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں
تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں
Aho Kuch samj nhe a rha
18.11.2024 17:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🤣🤣🤣
18.11.2024 13:48 — 👍 129 🔁 16 💬 12 📌 0
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے
چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
فیک ہی ہونا
18.11.2024 14:59 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
میاں نواز شریف کے اکاؤنٹ نے بھی مجھے فالو کر لیا ہے ۔۔۔۔
What is going on? 😟🙄🤷♀️
اور یہاں حسن تمام ہوا۔ ❤️🔥✨
18.11.2024 14:38 — 👍 277 🔁 34 💬 37 📌 5
پنڈ پنڈ پھیردے روٹی لبھدے
پیٹ دی خاطر نچنا پیندا ۔۔۔۔۔
"سموگ سے پاک پنجاب"
سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کہ بخت کھو دو گے
خدا گواہ ہے مجھے بددعا لگی ہوئی ہے
Elon musk watching people going towards @bsky.app App.
17.11.2024 15:37 — 👍 38 🔁 4 💬 3 📌 2
"Sorry Moon"
But My Maryam Is More Prettiest Than You 🥰❤️🌹
سنو جب بھی تمہاری پوسٹ کو لائک کرتا ہوں.. انگلیوں میں سنسناہٹ سی ہوتی ہے...
18.11.2024 08:12 — 👍 61 🔁 4 💬 14 📌 0
ہیلو گائیز
دیگر خبروں میں ایک خبر یہ بھی ہے کہ پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل گئے ہیں۔
🤭🤗