رانا دلشاد احمد's Avatar

رانا دلشاد احمد

@dilshadrana.bsky.social

میرا عشق۔۔۔میرا جنون۔۔۔۔۔۔۔عمران خان

515 Followers  |  758 Following  |  10 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5038

Latest posts by dilshadrana.bsky.social on Bluesky

Post image 26.11.2024 04:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏سماج کے لیے لڑو ، لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں!!

23.11.2024 06:39 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

سر ارمے کے رئٹائڑ بندے واپس لے ائیں کافی بہتری ائے گی

20.11.2024 19:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

انشاء اللہ

20.11.2024 16:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

شکر ہے
پاکستان میں 7 جنم والا سین نہیں ہے ورنہ
6 بار اور نازک موڈ دیکھنا پڑتا

19.11.2024 08:32 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

چاچو جی
یقین کریں میں حسن نواز سے بھی زیادہ دیوالیہ ہوں
صرف میرے بجلی بل سے ہی ٹیکس معاف کر دو پلیز چاچو

19.11.2024 07:37 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0

گراونڈ میں کچھ نظر نہیں ا رہا احمد چٹھہ صاحب کا۔۔۔۔لوکل باڈی کے زریعے بتائیں لوگوں کو

19.11.2024 04:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.11.2024 16:46 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

اور سب پھڑے جائیں گے!

18.11.2024 16:29 — 👍 9    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image

24 کا انتظار

18.11.2024 16:13 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!

18.11.2024 15:35 — 👍 500    🔁 170    💬 35    📌 15

‏انتباہ !

آپ کو ڈیل ، ٹھنڈی ہوائیں ، دوست ممالک کے رابطے اور بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی جیسی خبریں بیچنے کا موسم بھی آگیا ہے۔ محتاط رہیں۔ چڑھ کے رہیں۔

18.11.2024 15:54 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏پیش خدمت ہے پاکستان کا وزیر دفاع
‏انہی غیر سنجیدہ اور بچکانہ حرکتوں کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک انکا مذاق اڑتا ہے پھر شکایتیں لگاتے ہیں۔

17.11.2024 18:10 — 👍 154    🔁 49    💬 7    📌 2
Post image

عمران خان کی رھائی عدالتوں سے ھی ھو گی۔۔احتجاج کا مقصد نئے امریکی صدر کو پاکستان میں ظلم کی طرف توجہ دلانا ھے۔۔جس ظلم پر کافی حد تک جو بائیڈن نے چھپ رکھی تھی۔

18.11.2024 14:40 — 👍 15    🔁 4    💬 0    📌 0

‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔

17.11.2024 16:35 — 👍 219    🔁 57    💬 13    📌 2

‏پاکستان تحریک انصاف کے تمام سوشل میڈیا وارئیرز سے درخواست ہے کہ جیسے 8 فروری کو ہم نےالیکشن کو کامیاب بنایا اسی طرح سے اپنے اپنے علاقے کے ایم پی اے ایم این ایز اور ٹکٹ ہولڈرز کی تصویریں لگائیں اور بتائیں کہ احتجاج کے لیے ان کی کیا حکمت عملی ہے اور وہ کتنے فعال ہیں
‏⁦‪

18.11.2024 14:44 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی قائدین کے لیے اہم ہدایات

18.11.2024 03:51 — 👍 241    🔁 92    💬 11    📌 8
Post image

@imrankhanpti.bsky.social
#pti #imrankhan

17.11.2024 15:39 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

تمہارے سامنے ایک لکیر کھنچی ہوئی ہے۔
جس کا نام ڈر اور شک ہے۔
خوشی سکون اور کامیابی اس لکیر کے پار پڑی ہے۔

17.11.2024 16:26 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

@dilshadrana is following 15 prominent accounts