ہمارا مان تھا کہ پرامن شہریوں پر کم از کم اس طرح سے تو گولیاں نہیں چلائ جائینگی۔ افسوس آج وہ مان، وہ بھرم بھی توڑ دیا!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
@faizdurrani.bsky.social
A Traveller and Social media addicted
ہمارا مان تھا کہ پرامن شہریوں پر کم از کم اس طرح سے تو گولیاں نہیں چلائ جائینگی۔ افسوس آج وہ مان، وہ بھرم بھی توڑ دیا!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ہمت نہیں ہارنی۰
سوشل میڈیا
گلی محلے میں
اس ظلم کے خلاف لکھتے اور بولتے رہیں۰
یاد رکھیں سو سے زائد لوگوں کی شہادت سے تحریک ختم نہیں ہوئی۔ تحریک شروع ہوئی ہے۔
27.11.2024 05:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0“جو لوگ اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں!”
- پاکستان کے کپتان عمران خان
#انقلاب_زندہ_باد
میڈیا پر سب جھوٹ چل رہا ہے کوئ نہ سنے ان کی نہ شئیر کرے”
کارکنان ڈی چوک پر موجود ہیں۰
عوامی رائے کو عزت دو
26.11.2024 13:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0PTI workers are everywhere at D Chowk now. They are also taking positions on containers.
26.11.2024 09:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کے مالک ڈی چوک پہنچ گئے ہیں !!!
26.11.2024 09:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ کے شیل ختم ہو جائیں گے لیکن لوگوں کا جذبہ ختم نہیں ہوگا ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے.... 🔥
*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_*
*_مبارک پی ٹی آئی قافلے ڈی چوک پہنچنے شروع `الحمدللہ` ✌🏻🔥_*
پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک پہنچ گئے ۔۔۔۔
پولیس اور رینجرز کی نفری ڈی چوک سے پیچھے ہٹ گئی۔۔۔۔
یا رب مزید لاشیں مت گرنے دینا 🤲
ہمارے ورکرز کی حفاظت فرما 🤲
جو جو گھر پر ہیں صدقے کے دو رکعت نفل پڑھ لیں یہ نوجوان ہمارے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
ڈی چوک مکمل تحریک انصاف کے قبضے میں ہیں۔ تمام کارکنان کیلئے عمران خان کیطرف سے پرامن رہنے کی ہدایت ہے۔
جلد تحریک انصاف قیادت اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
فتح مبین مبارک❣️
🚨مراد سعید کا اعلان
جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی
خان اور اسکی عوام!
26.11.2024 09:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاک فوج کے جوان بھی ڈی چوک سے چلے گئے 🚨
26.11.2024 09:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1Islamabad’s D-Chowk taken over by #PTI
Alhamdulillah 🙏
ڈی چوک پر معاملہ گرم ہوچکا ۔۔
26.11.2024 09:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0This is D Chowk of Islamabad today.
26.11.2024 09:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈی چوک اور پی ٹی آئی کے مظاہرین میں 200 میٹر فاصلہ اور کنٹینرز کی ایک دیوار حائل۔
اسلام آباد کا بلیو ایریا میدان جنگ بن گیا۔
لائیو اپڈیٹ کے لئے فالو کریں
26.11.2024 05:04 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0پاکستانیوں یہ آخری معرکہ ہے۔ آج نہیں نکلیں تو کب نکلو گے؟ ہر حال میں ڈی چوک پہنچیں اور اس فسطائی نظام کے خلاف ڈٹ جائیں۔
26.11.2024 05:04 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0میرے رب نے عزت دینی ہو تو جیل کی کال کوٹھری میں بیٹھے شخص کے ہاتھ سے بھی بادشاہ کو محلوں میں شکست دے دیتا ہے۰ عزت اور زلت صرف رب العزت دو جہاں کے ہاتھ میں ہے۰۰۰۰
26.11.2024 05:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Imran Khan Will Go Down In History As The Most Resilient Leader EVER……….
26.11.2024 05:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب راج کرے گی خلق خدا
26.11.2024 05:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے یہ کہا تھا کہ قائد اعظم کے بعد پاکستان کی تاریخ عمران خان سے شروع ہو گی۔ درمیانی عرصہ قابلِ ذکر ہی نہیں رہے گا۔
یہی ہونا ہے۔
Follow for live updates from Islamabad
#PTI #Pakistan
Surprise🚨
شیر افضل مروت کنٹینر پر علی امین کے ساتھ ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جا رہے ہیں.
سگنل فراہم ہونے پر تصویر اور ویڈیو جلد اپ تک پہنچائیں گے انشاءاللہ✌️💚❤️🇵🇰
تحریک انصاف نے G10 کراس کر لیا۔ 🚨
26.11.2024 04:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0