اور آپ اس ملویڑے کو کہاں پر رکھتے ہیں؟؟؟🤔🤔
جواب ضرور دیں۔۔۔
@shahzadgill202.bsky.social
Owner of Gill Group of Companies۔۔۔۔ Live like a Lion🦁۔۔۔ And die like a soldier🪖...
اور آپ اس ملویڑے کو کہاں پر رکھتے ہیں؟؟؟🤔🤔
جواب ضرور دیں۔۔۔
بریکنگ الرٹ 👹
عمران خان بہت جلد عسکری آپریشن کرے گا،
اعجاز الحق کی پیش گوئی ۔۔۔🔥
پنجاب اسمبلی اجلاس: اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ رسید کردیا۔
ڈوگر صاحب نے فارم 47 والے کی منجھی ٹھوک کے رکھ دی
ملک ریاض ڈٹ گیا👹👹
میں عمران خان کے خلاف
گواہی نہیں دوں گا چاہے میرا
سارا کاروبار تباہ کر دیں۔✌️🔥
ہم کیا کھا رہے ہیں؟؟؟
28.07.2025 02:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانیو، آپ کو سمجھ آئی ہے کیا کہ
آج وادی تیراہ میں احتجاج کرنے والے ان نہتے مظاہرین پر گولی کیوں چلائی گئی ہے؟؟؟
ذات دی کوڑ کرلی
تے چھتیریاں نوں جپھے
“یہ آرمی چیف فوج کو بدنامی کروا رہا ہے جیساکہ یخییٰ خان نے کیا تھا“ 🔥
عمران خان
زمبابوے میں ایک شخص کرنسی سے بھری بوری ریڑھی پر ڈال کر مارکیٹ سے کچھ خریدنے جا رہا تھا۔
ایک ڈاکو آیا، اُس نے شہری کو دھکا دیا، کرنسی سے بھری بوری اٹھا کر پھینکی اور ریڑھی لے کر فرار ہو گیا۔
- تصویر میں ایک شخص زمبابوے کا 50 ارب ڈالر کرنسی کا نوٹ اُٹھائے ہوئے ہے۔
شہید زندہ ہوتے ہیں
یہ تو سنا ہو گا،لیکن ان پر
FIR
بھی ہو سکتی یہ موجودہ گورنمنٹ میں دیکھ لیا۔
خان بھی بڑا سادہ بندہ ہے ۔
جنہوں نے دھاندلی کرنی ہے وہ کیسے چاہے گے ای وی ایم مشین آئے ۔۔
📌اہم ترین گفتگو
5 اگست تحریک کا پلان پارٹی وقت آنے پر اناؤنس کردے گی ، وقت سے پہلے اناؤنس کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سب کو جیلوں میں ڈلوائیں گے ، علیمہ خان
" اس مرتبہ لائحہ عمل خطرناک اور خفیہ ہے ، نظام شدید تجسّس میں ہے "‼️
پاکستان کو تباہ کرنے والی 5 ج۔۔۔
26.07.2025 16:24 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0مرزا آفریدی نے ووٹ پی ٹی آئی سے لیا لیکن وہ ن لیگ کا ہے، کل کو قانون سازی میں بھی ووٹ ن لیگ کو دینگے، خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ رہنما ڈاکٹر عباد کا دعویٰ🛑
25.07.2025 14:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اچھاااا۔۔۔۔۔
یہ ہے شعیب؟؟؟😳🤔🖐️🖐️
واہ مرشد واہ۔۔۔
25.07.2025 08:07 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0🚨🚨توجہ طلب۔۔۔
اس منہ سے اتنا بڑا سچ؟؟؟؟؟
بات بالکل حقیقت ہے۔۔۔
یہی بات پی ٹی آئی کے کارکنوں کو بھی سمجھنی چاہئے تا کہ خان کے اصل غداروں اور آسین کے سانپوں کو پہچان سکیں۔۔۔
یہ بےغیرت پٹواریوں کی یعنی اپنی ماں کو کہنا کیا چاہ رہا ہے؟؟؟
25.07.2025 07:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لو جی ایک ہور چاچا۔۔۔
یہ چاچے چاہتے کیا ہیں؟؟؟
انہیں ڈر کہوں نہیں لگتا؟؟؟
یہ کون سا ملک ہے جہاں کوئی قانون نہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں؟؟؟؟
اس ملک کی فوج بارڈر پر کیوں نہیں ہے؟؟؟
اگر فوج بارڈر نہیں سنبھال رہی تو پھر کیا کر رہی ہے؟؟؟
ہن بندا کی آکھے اناں بیغیرتاں نوں؟؟؟؟
25.07.2025 07:13 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اشرافیہ کا پاکستان ۔۔۔۔
25.07.2025 07:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سخت مقابلہ جاری ڈالر 288
ڈيزل 284
پيٹرول 272
چینی 200
آن ریکارڈ کہتا ہوں کے اس قیادت کے ہوتے اگر بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں تو میرا نام بدل دیجئے گا۔ فیصل چوہدری
18.07.2025 04:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0المیہ یہ ہے کہ
سفید پوش مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے۔"
گرم کوٹ اور بہترین ٹائی سیٹ میں ملبوس کابینہ
CHILL
ماحول میں بیٹھ کر غریبوں کے بارے میں فیصلے کرتی ہے۔۔
عمران خان کا یہ پیغام ہر ٹائم لائن پر ہونا چاہیے
اس پیغام کو پھیلانا اپنا فرض سمجھیے 🙏💚🇵🇰
عمران خان کے دور میں باجوہ نے کہا اسرائیل کو تسلیم کر لو کشمیر بھول جاؤ اور انڈیا سے تجارت شروع کرو۔
جس کو عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں منع کر دیا۔
آج تک سب جھوٹے، بےغیرت، ٹاؤٹ اور منافقین ناچ ناچ کر الٹا عمران خان بد دعائیں دیتے ہیں ۔
اب تو میڈیا پہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فوائد بتائے جا رہے ہیں۔
بھارت کے ریٹائرڈ ہونے والے جج محترم شبیر احمد اواتی جنہوں نے دوران سروس اپنی ایمانداری سے لوگوں کے دل جیت لیے تھے، انکی ریٹائرمنٹ پر سٹاف کی محبت کا انداز دیکھیں، یقینا اب جہاں بھی جائیں گے لوگ ان پر محبتیں نچھاور کریں گے اور ہمارے والے بدبخت؟؟؟
15.07.2025 06:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چار ہزار من گندم اگر 2200 ہوسکتی ہے،
تو 5500 والی چینی کی بوری 9000 تک کیوں گئی؟
کیونکہ شوگر ملیں حکمرانوں کی اور
گندم غریب کسان کی ہے 🙄