"میں آپ لوگوں کو انشاء الله مایوس نہیں کروں گا ، ہم سیاسی قوت ہیں ، ہم آئین و قانون میں رہ کر اپنے لیڈر عمران خان صاحب کو رہا کروائیں گے"وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
17.10.2025 07:24 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0@ptieurope.bsky.social
"میں آپ لوگوں کو انشاء الله مایوس نہیں کروں گا ، ہم سیاسی قوت ہیں ، ہم آئین و قانون میں رہ کر اپنے لیڈر عمران خان صاحب کو رہا کروائیں گے"وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
17.10.2025 07:24 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0عمران خان کی ہدایت پر ضلع مہمند میں احتجاجی مظاہرہ
ممبر قومی اسمبلی ساجد خان مہمند کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کا میاں منڈی بازار میں 9مئی، 26نومبر اور تحریک لبیک کے نہتے کارکنوں پر گولیاں چلانے کے معاملے پر احتجاجی مظاہرہ۔ان تمام واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
18.10.2025 08:15 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0خیبر پختون خواہ میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کو گرفتار نہیں کیا جائے گا چاہے ان کا تعلق PTI سے ہو یا دوسری جماعتوں سے۔
اس صوبے میں کسی کو سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائیگی
سہیل آفریدی کی آئی جی پولیس کو ہدایت
اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا
رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
کیا بات ھے🤣
30.08.2025 16:59 — 👍 4 🔁 2 💬 1 📌 0"ظلم کا بدلہ ووٹ سے"
این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد ہیں، این اے 129 کی عوام سے اپیل ہے کہ 18 ستمبر کو "گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر انھیں کامیاب بنائیں۔
آپ لوگوں کا کیا حشر نشر کرے گا۔ آپ کی سوچ ھے۔
08.02.2025 15:14 — 👍 10 🔁 5 💬 1 📌 0دن میں ایک SMS فرض کرکے کیا کرے۔ اپ کے 20 روپے کسی کیلئے زندگی ھو سکتی ھے۔
04.02.2025 18:35 — 👍 9 🔁 3 💬 3 📌 0ہم جہاں بھی ہوں اور ہماری روٹین جیسی بھی ہو، ہمارے فارغ لمحات صرف سوشل میڈیا اور عمران خان کے لیے ہوتے ہیں۔ یہ ایک مشترکہ جنون ہے—ایک “وائرس” جو تمام یوتھیوں کو جوڑتا ہے!
01.02.2025 15:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Well said, Enkido! 👍 No matter where we are or what our routine is, every free minute of our time is dedicated to social media and Imran Khan. It’s a shared obsession—a “virus” that unites all Youthias!
01.02.2025 15:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں ورچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
#PTIVirtualJalsa
❤️❤️
01.02.2025 08:19 — 👍 16 🔁 3 💬 1 📌 02025 Champion trophy Squad.
01.02.2025 08:45 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0اعصاب کی ہر جنگ وہ ہر بار ان سے جیتا ہے، یحیی خان پارٹ ۲ نے اپنی انا اور ضد کی خاطر ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی