@razasagar7272.bsky.social
میں نے یہ جنگ اپنی لیے نہیں لڑنی۔ تخت پے آپکو بیٹھاونگا۔
13.10.2025 13:13 — 👍 3 🔁 3 💬 1 📌 0پاکستان میں جنگلات کے کل چار فی صد جنگلات میں مزید اٹھارہ فیصد کم ہو گیا
ملک ایک نہایت سنگین ماحولیاتی
موڑ پر پہنچ چکا ہےجس کے آگے تباہی ہے
18 اگست 2018 کو عمران خان نے وزیرِاعظم پاکستان کا حلف اٹھا کر تاریخ کا نیا باب رقم کیا۔ یہ دن ایک خواب کی تعبیر اور قوم کی امیدوں کا دن تھا، جب ایک لیڈر نے نظام بدلنے کا عزم لے کر پاکستان کی قیادت سنبھالی۔
18.08.2025 07:24 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں
خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں
ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے
چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں
پاکستان معاشی بحران میں دب چکا ہے اور جب تک عوامی اعتماد کی حامل حکومت نہ لائی گئی، اس مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے۔ عمران خان
15.01.2025 08:49 — 👍 43 🔁 24 💬 1 📌 0ثمینہ پاشا
13.01.2025 07:03 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0دنیا بھر میں 23 ہزار 456 پاکستانی قید ہیں جن میں سے 10 ہزار 432 سعودی عرب ، 5 ہزار 292 متحدہ عرب امارات ، 387 ترکی ، 40 عراق ، 463 ملائیشیا ، 89 سری لنکا ، 338 قطر ، 578 عمان ، 59 کویت ، 100 ایران ، 371 بحرین ، 313 برطانیہ اور 598 پاکستانی یونان میں قید ہیں۔
13.12.2024 09:15 — 👍 12 🔁 5 💬 3 📌 0علی امین، بشری بی بی، عمر ایوب خان کی پریس کانفرنس سے قبل عوام کی بڑی تعداد مانسہرہ ہاوس میں موجود
27.11.2024 06:41 — 👍 38 🔁 16 💬 4 📌 0@sohnimalik.bsky.social کوئی پٹواری مجھے فالونہ کرے کوئی فالوبیک نہیں ملے ۔
23.11.2024 15:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ لو۔۔ آگیا فیصلہ تحریک انصاف کا۔۔!!!
"24 نومبر کی کال کا فیصلہ کسی صورت واپس نہیں لیا جائیگا"۔
عمران خان کا خوف دیکھو #عمران_خان
23.11.2024 10:47 — 👍 20 🔁 7 💬 0 📌 0چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں
یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
دشمن کے بچوں کو پڑھائیں گے اور اپنے بچوں کو قتل کریں گے۔
قاتل فوج نا منظور
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
I am very happy that even after X there will be a social media platform where there is an open and free expression of opinion. I congratulate the Sky Blue team for doing a great job launching this platform. I hope that you will try your best in your work. May Allah grant you fourfold progress
22.11.2024 04:34 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔
1: سعودی عرب کا واقعہ
2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا
3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
اللہ الحق ☝️
الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔
اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔