یا اللہ ٱلْبَرُّ الرؤف الرحیم
ہمیں بدنظری، بدزبانی، بدظنی، بدتہذیبی، بد چلنی غرض ہر بدعملی سے محفوظ رکھیں اور سابقہ گناہ معاف کر دیں۔ آمین
@jazzihere.bsky.social
Allah sent me to this world for a purpose.
یا اللہ ٱلْبَرُّ الرؤف الرحیم
ہمیں بدنظری، بدزبانی، بدظنی، بدتہذیبی، بد چلنی غرض ہر بدعملی سے محفوظ رکھیں اور سابقہ گناہ معاف کر دیں۔ آمین
انتہائی اہم:
عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں اور شرپسند عناصر پر نظر رکھیں!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
Urgent medical attention required D chowk
26.11.2024 11:58 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0پہلی شہادت ہمارا پی ٹی آئی ورکر محمد الیاس جس کا ضلع اورکزئی سے تعلق ہے پولیس کی سیدھی گولیاں لگنے سے شہید ہو گیا ہے !
26.11.2024 09:44 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0😆😆
26.11.2024 09:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#FinalCall
26.11.2024 09:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*عمران خان کا پیغام آگیا*🔥
*یہ میری آخری کال ہے اس کے بعد عمران خان آپ کو نکلنے کا نہیں کہے گا اگر آپ نکلیں گے تو آپ کا حق ادا ہوجاۓ گا ہم کامیاب ہو جایئں گے اگر آپ اب بھی نا نکلے تو میں بھی مارا جاؤں گا اور آپ لوگوں کے مستقبل بھی برباد ہوجاۓ گا میرے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے آپ خود زمے دار ہوں گے*
ریڈزون کے تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروالیا گیا ، اسپیکر پر مظاہرین کو پُرامن رہنے کے اعلانات ، فوج کے دستے موجود ، پبلک ڈی چوک پہنچ گئی
26.11.2024 08:47 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0تم مائنس کرو ہم ضرب دیں گے✌
26.11.2024 04:49 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0نہتے کارکنوں پر کیا کچھ برسایا جاتا رہا خود دیکھ لیجیے۔
26.11.2024 04:50 — 👍 48 🔁 40 💬 0 📌 0Yeah Pakistan
25.11.2024 15:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0From PK
25.11.2024 14:10 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0فول پروف سکیورٹی فرمائشی گرفتاری😆😆😆
25.11.2024 13:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے یہ لوگ کوشش نہیں کرتے۔۔🤣😂
#finalcall
"کُتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔"
جرمن کہاوت
انتہائی گھٹیا حرکت
کالا باغ کے مقام پر پولیس پی ٹی آئی پر آگ کے گولے برسا رہی ہے۔
Appeal🛑
سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
😆😆😆
24.11.2024 12:10 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کمال آئیڈیا 😂😂😂
#PTI #ImranKhan #Finalcall #Pakistan #Islamabad
پاکپتن سے راؤ عمر ہاشم خان اور پیر طارق شاہ کھگہ، پیر مہر معین الدین چشتی کا قافلہ عمران خان کی فائنل کال پر پاکپتن سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔
#حق_کی_جیت_ہو_گی #FinalCall #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
😆😆
24.11.2024 11:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#احتجاج_سے_انقلاب_تک #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#نومبر24_یوم_انقلاب
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
مراد سعید کا اہم پیغام....🔥
میں تمام قافلوں کو خود مانیٹر کر رہا ہوں سب کی کارکردگی عمران خان کو بھیجی جائے گی
🚨 پنجاب کے سب سے بڑے قافلے کے مناظر شوکت بسرا کی قیادت میں
24.11.2024 10:01 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0🚨 فیصل آباد کے مناظر 🔥🫡
24.11.2024 09:55 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf's Massive Protest | Imran Khan's Final Call | D-Chowk Islamabad
Watch LIVE: youtube.com/live/I0Bdqi8...